• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ک

    مجنون اور احکامِ شریعت

    آپ نےدرست فرمایا ویسےنعیم صاحب آج کل الٹی گنگابہہ رہی ہےلوگوں کی سوچ یہ بن گئی ہےکہ جوجس قدر حالت جنون میں ہوگا وہ اسی مناسبت سے درجہءولایت پرفائض ہوتاہے۔
  2. ک

    دین اورمذہب میں فرق:

    لیکن طاہر صاحب چلیں اصطلاحات سے صرف نظر کر دیں تو کم ازکم یہ تصور تو درست ہےمیرخیال میں۔
  3. ک

    سنت اور حدیث محدثین کے نزدیک مترادف ہے

    یہ درست کہاآپ نےکیونکہ سنت اورحدیث کےدرمیان تفریق ہمیں سلف کےہاں نظرنہیں آتی یہ آج ہی کچھ سکالرزاپنی کار آمد ریسرچ سامنےلائےہیں اورپھراس پرستم ظریفی کی بات یہ ہےکہ اپنے اس موقف کیلے وہ سلف کی انہی عبارتوں کو استعمال کرتےہیں۔لیکن ان کےاس منظقیانہ اور توہمانہ استدلا ل کو سنجیدگی سے لینےکی ضرورت...
  4. ک

    علم غیب خاصہ ذات باری ہے

    جناب ہر سچامسلمان آپﷺ کی فضیلت کا قائل ہےلیکن اس کے ساتھ ساتھ میراایمان ہےکہ آنحضرت ﷺکی فضیلت بھی انہی امور میں ہےجن میں اللہ نے ثابت کی ہے۔وگرنہ تو ہر کوئی اپنےطےشدہ معیارات اورخیالات کےمطابق فضیلت دینی شروع کردےگا ویسے بھی صحیح ترین راستہ بھی یہی ہےکہ آپ کےوہی فضائل بیان کیے جائیں جو قرآن...
  5. ک

    امت مسلمہ میں قبر پرستی کا شرک

    اللہ امت مسلمہ کوشرک وبدعت کےمرض سے محفوظ فرمائے
  6. ک

    موجودہ دور میں منکرین حدیث کی تین اقسام ہیں

    اسلام ایک سرسیدوالا گروہ بھی ہےجو سائنس اور فطرت کی بنیاد پرحدیث کاانکار کرتاہےیہ گروہ بھی بالخصوص ہندستان میں پایا جاتاہے۔
  7. ک

    علم غیب خاصہ ذات باری ہے

    عقیل صاحب آپ کی پوسٹ کا مطالعہ کرنےکےبعددرج بالاعبارت کےحوالے سے تردد سا ہواہےمہربانی آپ اس کی دلیل مراہم فرمادیں۔
  8. ک

    یہ ہی آرزو پریشانی کی وجہ ہے؟

    انسان کی زندگی ایک بہت پیچیدہ عمل ہے ۔
  9. ک

    منکرین تصوف

  10. ک

    پردے کی اہمیت کو مثال سے سمجھیں

    بھائی یہ بہت اچھی مثال ہے۔
  11. ک

    فیس بک اور اس کے نقصانات

    سورۃءہجرات کی آیت ہےائےایمان والوجب کوئی فاسق خبرلےکرآئےتو اس کی تحقیق کرلیاکرو۔علم اصول حدیث میں محدثین نےخبرکی تحقیق کےاصول ہی بیان کیے ہیں۔
  12. ک

    یہ جمہوریت ہے نافرمانی یا ناراضگی نہیں

    ابھی ہماری قوم کی بیداری میں بہت دیر ہے۔ویسے تو کچھ پتانہی ہوتاکہ قوموں کےاندر کب کوئی لہر آجائے تو وہ بیدار ہوجائیں۔لیکن بظاہر یہی لگتاہےکہ ابھی بہت دیرہے۔
  13. ک

    جہاد

    یہ درست بات ہےاس امت کو اگراپناکھویاہواوقارمل سکتاہےتو وہ جہاد کےذریعےہی ممکن ہے۔البتہ موجودہ دور میں بہت زیادہ لوگ ایسی نصوص کی من مانی تعبیرات کرکے ان کےمطابق جہاد کرتےپھرتےہیں۔کچھ اپنی خدمات ایجنسیوں کو فراہم کررہےہیں۔کچھ عام شہریوں کےخلاف ہی اٹھ کھڑےہوےہیں۔کچھ اپنےوطن کابہانہ بناکردوسروں...
  14. ک

    تنقید نہیں اصلاح

    مغرب نےاپنےفلسفےاورافکارکی ترویج کیلے سب سے زیادہ اورسب بدترطریقےسے عورت کو استعمال کیاہے۔
  15. ک

    سورۃ البقرہ کا تعارف اور فضیلت

    جن رکوعات میں بنی اسرئیل سے خطاب ان میں درحقیقت ان اصولوں اورخرابیوں کابیان ہےجن کی وجہ سے ایک قوم زوال کا شکارہوجاتی ہے۔ اسی طرح حضرت ابراہیم اورامت مسلمہ کےحوالے سے جو خطاب کیا گیا ہےاس میں درحقیقت اس بات کا اعلان ہےکہ آئندہ امامت وپیشوائیت کا منصب امت مسلمہ کو دیاجارہااور اس منصب کےمطابق...
  16. ک

    انسانیت پرستی

    انسانیت یا انسان پرستی کی بنیاد یہ فلسفہ ہےکہ انسانوں کےدرمیان مذہب ،نسل،رنگ،جغرافیہ اورمال وغیرہ کو اساس تفریق نہ بنایاجائے۔یہ فلسفہ مغرب کی طرف سے دیاگیاہے۔اگرچہ بظاہر یہ بہت اچھا اورخوشنمالگتاہےلیکن بباطن اس کامقصد لوگوکو لادین بناناہے۔کیونکہ حقیقت کی نگاہ سےدیکھیں تو یہ دنیاجس میں...
  17. ک

    خلیفہ کیسے منتخب ہوگا !

    لیکن ایک بات جو اشکال میں ڈالتی ہےوہ یہ پہلی دفعہ تو چلوٹھیک ہےخلیفہ منتخب ہوجاتاہےپھرآگےکیاہوگا؟؟؟ کیاوہ تاحیات رہےگایااسے تبدیل کرناہوگاتو اس کاطریقہ کیا ہوگا۔اوراگرتاحیات رہےگاتو یہ بذات خود درست نہیں تاہم اگرفرض کرلیں تو پھراس کےبعد خلیفہ کیسے متعین کیاجائے گا۔ نوٹ:اس مسلہ پربحث کرتےہوئےیہ...
  18. ک

    توجہ کریں

    ویسے حدیث کامتن بھی اس کےضعف کی طرف اشارہ کررہاہے۔باقی اللہ اعلم
  19. ک

    شاید کوئی تماشہ بننے سے بچ جائے

    درست کہاآپ نےمولوی تو ہرلحاظ سےمجرم ہے۔ہمارےمعاشرےمیں ۔ضرورت اس امرکی ہےکہ ہم خود دین الہی کو سمجھیں اور اسےاس طریقےسےپیش کریں کہ اس کی روح بھی مجروح نہ ہو اور عصری تقاضے بھی پورےہوتےہوئے نظرآئیں۔یہ ایک جامدہونےکی بجائے متحرک ہوتاہوانظرآئے۔اس کی ایسی تعبیرکی ضرورت ہےجو صرف ماضی یا مستقبل کےساتھ...
  20. ک

    شاید کوئی تماشہ بننے سے بچ جائے

    کتناافسوس ہوتاہےاس وقت جب کوئی دین کےنام پربدترین استحصال کرتاہے۔اورمسلمانوں کی بھی ایک لحاظ سے اس غفلت کی سزاہےجو وہ خلوص نیت سے دین حاصل کرنےکی کوشش نہیں کرتے۔
Top