• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ک

    منھجِ سلف کا صحیح مفہوم !!!!

    آپ نے بجافرمایالیکن آدئگی مطالب کے لیے مزیدممارست کا احساس ہوتاہے۔
  2. ک

    اتخابی سیاست

    یہ خیال توبڑاخوشنماہے لیکن شریعت کےاحکام لاگو کرتےوقت عملی صورت حال کو پیش نظر رکھناپڑتاہے۔کیاکریں ہوائی قلعہ تعمیر نہیں کیاجاسکتا۔
  3. ک

    اتخابی سیاست

    آپ جو مطلب چاہیں اخذ کریں اس میں آپ آزاد ہیں لیکن میری مراد اس سےصرف یہ ہےکہ حالات ایسے پیداہوگئےہیں کہ قیادت کہ کئی مسلمان امیدوارہیں ان میں سے آپ اسے منتخب کریں جو شرعی احکام کے زیادہ موافق ہو یاپھر آپ کی تسکین کی خاطر کہہ دیتاہوں کہ جس سے شریعت کوکم نقصان پہنچنے کاخدشہ ہو اسے منتخب کرلیں یا...
  4. ک

    اسلامی نقظہ نظر کےحوالے سے سیکولرازم کامفہوم

    واضح رہے کہ عام طور پر یہ سمجھاجاتاہےکہ سیکولرازم سے مراد ایسا طرز فکر ہے جو ین کو صرف نجی وشخصی زندگی تک محدود رکھتاہے ہماری رائے کے مطابق اسلامی نقطہ نظر کے حوالے سے تو یہ درست ہے لیکن مفرب کے ہاں اس سے مراد مکمل طور پر مذہب کی نفی مراد لیاجاناچاہیے ۔کیونکہ مغرب میں ازمنہءوسطی سے پہلے تو مذہب...
  5. ک

    اتخابی سیاست

    اور ووٹ کاسٹ نہ کرنے کا مطلب یہی ہے کہ آپ تمام ڈاکووں اورلٹیروں کےساتھ چاہتےہیں ۔
  6. ک

    اتخابی سیاست

    جو لوگ اس نظام کے قائل ہیں وہ تو ظاہر بات ہے ووٹ کاسٹ ضرور کریں گے لیکن جو قائل نہیں ان کے حوالے سے ہم درج ذیل معروضات پیش کرنا چاہتےہیں بات یہ ہےکہ اگریہ ٹھیک نہیں بھی تو پھر بھی اخف الضررین(ہلکی برائی یاکم نقصان دےچیز)سمجھ کردے دیں یعنی اگروہ ووٹ کاسٹ نہیں کریں گے تو ظاہر بات ہے پھر بھی...
  7. ک

    ایک عام غلط فہمی

    عام طور پر سرمایادارانہ نظام کو صرف ایک معاشی نظام متصور کیا جاتاہےحالنکہ درحقیقت یہ ایک مکمل نظام زندگی ہے جوکہ لادینیت پر مبنی ہےاسی طرح اشتراکیت بھی صرف ایک معاشی نظام نہیں بلکہ ایک الگ طور پر تصور حیات ہے۔
  8. ک

    اتخابی سیاست

    موجودہ جمہوری نظام کو ہم تسلیم کریں یا نہ کریں لیکن ووٹ ہرحال میں ہمیں کاسٹ کرناچاہیے
  9. ک

    تقلید کی شروعات

    آپ نے بجا کہا او ر حقیقت بھی یہی ہے کہ امت داخلی انتشار کا شکا ربھی اسی مسلہ تقلید کی بنا پرہوئی۔حالنکہ ائمہ اربعہ اس سے بری تھے انہوں نے کبھی نہیں کہاتھا کہ ہماری تقلید کرو دوسری بات یہ ہے کہ آج اگر امت کے اندر اجتہادی روح کا حقیقی معنی میں فقدان ہے تو اس کی وجہ بھی یہی تقلید ہے۔
  10. ک

    جمہوریت ایک دینِ جدید

    عزیزم آپ کا جمہوریت کے حوالے سے طویل تاریخی او رتجزیاتی نقل کردہ اقتباس ملاحظہ کیا ایسی قمتی معلومات سے اگاہ کرنے کا بہت زیادہ شکریہ تاہم اسےپڑنےکے بعد شدت سے ایسے رویے کا احساس ہونے لگا کہ گویہ ایک مریض بارہا کسی طبیب کےپاس سردرد کی دوائی لینے جاتاہے تو وہ طبیب بارہا اسے زبردستی پیٹ درد کی...
  11. ک

    مسلمانوں سے وصول کئے جانے والے ٹیکس کی شرعی حیثیت

    اسلامی حکمرانوں کاٹیکس عا ئد کرنا شرعی نقطہءنظرسے حقیقتا ایک بہت بڑا جرم ہےاس کی سگینی کے حوالے سے برادرم نے جو نصوص نقل فرمائی ہیں وہ باالکل بجاہیں تاہم اس سلسلے میں چند ایک معرضات پیش کرناضروری سمجھتاہوں اول یہ کہ ٹیکس اس وقت الینا جائز ہے جب اسلامی حکومت کی مجبوری ہوکیونکہ مجبوری میں شرعی...
  12. ک

    جمہوریت ایک دینِ جدید

    عزیزم خان صاحب آپ یقین جانےجمہوریت سےجتنی نفرت آپ کرتےہیں شاید اس سے بڑھ کرمیں کرتاہوں گا، بلکہ ہرسچامسلمان کرتاہوگا۔جمہوریت کا آغاز مغرب نے مذہب،پاپئت، بادشاہت او رجاگیردارانہ نظام سے تنگ آکر کیاتھا ۔اس کا آغاز ہی عداوت مذہب پر مبنی ہے جس میں سرفہرست عوامی حاکمیت کا کفریہ اصول ہے وغیروغیرہ لیکن...
  13. ک

    اللہ تعالیٰ نے یہ واضح کردیا کہ احکام صرف دوقسم کے ہوسکتے ہیں ایک اللہ کا حکم دوسرا جاہلیت کاتیسری

    اللہ ہم سب کو دین کا صحیح فہم عطافرمائے خان صاحب دین کے مجموعی وجزئی تصور سے ہماری سمجھ میں تو یہ آتاہےکہ ایک ہوتاہے حکم شرعی او ردوسری بات ہے اس کے مفہوم کا اطلاق او رتعین انہی دو وجوہات سے بالخصوص فقاہاے کرام کے درمیان اختلاف ہو تارہاہے مذکورہ آیات سے جو مفہوم آ پ لے رہے ہیں وہ تو درست ہے...
  14. ک

    جمہوریت ایک دینِ جدید

    محترم سمیر خان صاحب نے نظم جمہوریت کی جو تکفیر کی ہے وہ بالکل درست ہے ، واقعی جمہوریت اسلام سے متضاد دین ہے جوکہ اپنی اصل میں اللہ کی بجائے عوامی حاکمیت پر مبنی ہے او رصراط مستقیم بھی نہیں ہے ۔لیکن اس حوالے سے سب کو ایک ہی چھڑی سے ہانکنامیرے خیال میں مناسب نہیں کیونکہ موجودہ دنیامیں وہ ممالک جو...
Top