الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بادشاہت بذات خود بری نہیں بلکہ اگر اسےبرےمقاصد کےلئے استعمال کیاجائے تو تب بری ہے۔یعنی اپنی خواہشات چلایاجائےیاالہی احکام کےمطابق نہ استعمال کیاجائے تو اس وقت وہ بدترین چیز ہے۔لیکن اگر اس کےبرعکس ہوتو وہ ایک کامیاب ترین چیز ہے۔اورقرآن میں اللہ کےپیغمبروں کےحوالےسے جو بادشاہت کاتذکرہ آیاہےوہ...
اس مییں تو شک والی کوئی بات نہیں کہ خلوص نیت اورشرعی طریقے کےمطابق اگرکوئی انسان انفرادی واجتماعی سطح پرکوشش کرتاہے تو اسے اللہ اجر دےگا۔اس کا تومیرےخیال میں کوئی بھی انکارنہی کرےگا۔
اسلام علیکم عاصم صاحب: آپ کا طویل مراسلہ پڑھا۔اسلوب بیان خواہ جیسابھی ہےلیکن چند اساسی مباحث کو اپنےدرد دل سے اٹھایاہے۔سردت آپ نےفرمایاکہ علما کی بات ہم صرف دلیل کےساتھ مانتےہوتےہیں ۔بجاکہامیں نےبھی مولاناحماد کی بات کوئی اصلی دلیل سمجھ کرنہیں پیش کیاتھا۔بس بطور ایک کےتائیدتھی۔اپنےاسلوب تحریر...
محل ابہام یہ ہےکہ :عام طور پرسلفی حضرات کی طرف سے یہ اعتراض کیاجاتاہےکہ دیوبندیعنی موجودہ احناف عقیدےمیں تاویل کرتےہیں۔مثلاید(ہاتھ)سے قوت ،استواسے غلبہ مرادلیناوغیرہ ۔ لیکن سلف کی کتب کامطالعہ کریں تو سلف بھی اس طرح کےمجازی یا مرادی والتزامی معانی مراد لیتےہیں۔لیکن سلف جب مرادی معنی لیتےہیں تو...
مجھےالمہندعلی المفندیعنی عقائد علمائے اہل سنت دیوبند سے سرسری نظرگزارنےکااتفاق ہواجس میں سے درج ذیل عبارت سامنےآئی اس میں کچھ ابہام محسوس ہواچناچہ دیوبندی علماسےگزارش ہےکہ وہ اس کی وضاحت فرمادیں۔
تیرھواں اور چودھواںسوال ص٤٧
کیاکہتےہوحق تعالی کےاس قسم کےقول میں کہ رحمن عرش پرمستوی ہوا،کیاجائز...
ہمارے نزدیک اگر الیکشن کے علاوہ اور کوئی چارہ کار نہ ہو تو امیدوار کم ازکم ایسا ہونا چاہیے جو فرائض کا پابند ہو
مولاناعبدالستارحمادصاحب ایک مستنداور جیدعالم دین ہیں درج بالا عبارت سےجمہوری طریقہ انتخاب کے حوالے سے ان کی رائے واضح ہے کہ یہ ایک مجبوری کےتحت اپنایا جاسکتاہے یہی بات ہم اپنے بعض...
واضح رہےکہ دین وہ ہوتاہےجو ساری زندگی کےبارےمیں رہنمائی فراہم کرےیعنی اس کےاندر عقائد،عبادات،رسومات ومعاملات،سیاست،معیشت اورمعاشرت الغرض انفردی واجتماعی زندگی کےبارےمیں بدرجہءاتم رہنمائی موجود ہو۔جبکہ مذہب صرف انفرادی زندگی کےبارےمیں رہنامائی فراہم کرتاہےیعنی اس میں صرف عقائد،عبادات اورچند ایک...
محترم ابن داود بھائی انتہائی معذرت کےساتھ عرض کرناچاہوں گا کہ میں درج بالا اقتباسات تھانوی صاحب کےحوالے سے پڑھے ہیں لیکن حقیقت ہےمجھے ان میں کوئی قباحت نظر نہیں آئی۔ میرخیال میں تھانوی صاحب نےدوتین باتیں کی ہیں وہ باالکل بجاہیں۔ مثالا آپ فرماتےہیں ان صفات کی کیفیت ہمیں معلوم نہیں۔تویہ صحیح ہے...
امام ابوحنیفہ سلفی العقیدہ اورفقہ میں اہل الرائےکے مسلک سےتعلق رکھتے تھے۔ ویسے ہمارے ہاں احناف عقیدےمیں عام طور پر ماتریدی ہوا کرتےہیں۔اہل حدیث مدارس میں پڑھائی جانےوالی کتاب عقیدہ طحاویہ میں امام صاحب سے ہی نقل کردہ عقیدہ بیان کیاگیاہے۔آج کل احناف فقہ میں تو امام صاحب کےمقلد ہیں لیکن عقیدےمیں...
محترم بھائی جان آپ کی پوسٹ آئین کی تشریح اور نفاذشریعت پڑھنےکااتفاق ہوا۔یقیناآپ نے مسلے کو اس کی جڑ سے پکڑا ہے۔اور اصل پہلووں کی طرف توجہ مبذول کروائی ہے۔آپ کابہت زیادہ شکریہ ۔یہ صحیح بات ہےکہ آئین کی تشریح کےدونوں مرکزی اداروں کی ساخت ہی غیر اسلامی ہے۔واقعی یہ لوگ اسلامی آئین کی تشریح کا...
ہمارامذہب عقل پر نہیں بلکہ وحی پر مبنی ہے البتہ اس کے احکام ایسے ہیں جوعقل کےمطابق ہیں تاہم اگر کوئی حکم سمجھ میں نہیں آرہاتو اس میں ہماری عقل کانقص ہوگا یا وہ حکم صحیح طریقے سےہم تک نقل نہیں ہوا۔
ابن قیم نےمحبت کے دس درجات بیان فرمائے ہیں ان میں سے عشق ساتواں درجہ ہے عام طور پر محبت کےاس درجے کے حوالے سے ایک منفی تاثرپایاجاتاہے اور ابن قیم نےبھی کچھ اس طرف ہی اشارہ فرمایاہے لیکن اردو ادب میں اس کے اندر مثبت اور منفی دونوں ہی مفاہیم پائے جاتے ہیں جیسے اقبال کی شاعری کے اندر۔تاہم بہتر یہی...
یہ ایک بدیہی حقیقت ہےکہ آج پوری دنیامیں صحیح اسلامی خطوط پر استوار ایک بھی معاشرہ نہیں ۔جس کی وجہ سے کچھ ایسی اسلامی اصطلاحات الجھ کر رہہ گئی ہیں جن کا درست مفہوم اسلامی معاشرےمیں خود بخود سمجھ آجاتاہے۔ ان میں سے یہ تین اصطلاحات بھی ہیں یعنی مسلہ فتوی اور حکم(فیصلہ)اس وضاحت کچھ یوں ہےکہ ...
اس مسلے کو میری ناقص رائے کےمطابق اگر امام ابن تیمہ کےاسلوب کے مطابق حل کرلیاجائےتو سارےمسائل حل ہوجاتےہیں وہ کچھ یوں ہےکہ ایک ہوتاہے منسک او رایک ہےمنہاج یعنی شریعت او راسے معاشرے پر لاگوکرنےکا طریقہ یہ دونوں ہی الگ الگ ہیں۔قرآن میں بھی آتاہے لکل امۃ شرعۃ ومنہاج ہر امت کےلئے ایک شریعت او رمنہاج...
ایک فطری سی بات ہے کہ انسان جس فکر کاحامل ہوتاہے وہ چاہتاہوتاہے کہ سارے ہی لوگ اس کو اپنائیں لیکن حقائق کا درست زاویے سےمطالعہ کرنابڑی جرات کا کام ہے او رصحیح ترین رویہ بھی یہی ہے۔امام بخاری کو مقلد او رمجتہد ثابت کرنے کی معرکۃ الارا بحث جاروساری ہے سوچا ہم بھی اپنےناقص علم کےمطابق اس میں حصہ...
میرخیال میں سلف صاحین سے مراد ادوار ثلاثہ او راس امت کا اجتماعی دھارا مراد ہے یہ صحیح بات ہےکہ علم درجہ بدرجہ ترقی کرتاجہاں بھی پہنچ جائے وہ اپنے پہلوں یعنی اولین لوگوں کاہمیشہ محتاج رہتاہے کیونکہ اسی پر اس کی بنیاد ہوتی ہے۔
بچارے پاکستانی ان کے حکمرانوں اور سرمایا داروں نے انہیں اس قدرلوٹ لیاہے کہ اپنے رزق کی تلاش میں کیسے کیسے حیلے غیرشرعی امور کا ارتکاب کرتے پھرتےہیں۔انہوں نےنغرہ تو لگایا تھاکہ اسلام لائیں گے اپنے ملک میں لیکن اسلام تو کیا آتاعالمی طاقتوں او راپنے حکمرانوں اور سرمایاداروں کی وجہ سے پنٹ کی...
حافظ صاحب نےبجافرمایاہے واقعی مسلم امہ کے حکمران فتنہ و انتشار کے پھلاؤ کا سبب بن رہے ہیں وہ اپنے چھوٹے چھوٹے مفادات او راپنے اقتدار کو تحفظ فراہم کرنے کی خاطر امت کے لئے وبال جان بن گئے ہیں اور دوسری طرف اسی کےردعمل میں امت کے اندر ہی سے کچھ نوجوان ان کی ایسی ناعاقبت اندیشانہ پالیسیوں کے ستائے...