• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    قربانی کے تین دن اور صحابہ کرام

    قربانی کے تین دن اور صحابہ کرام حافظ محمد بلال ( دار التخصص والتحقیق، جامعہ امام بخاری،سرگودھا) صحابہ کرام سے قربانی کے تین دن والا موقف باسند صحیح ثابت ہے،چار والا کسی ایک سے بھی ثابت نہیں،لیکن انڈیا سے تعلق رکھنے والے ایک دوست جناب کفایت اللہ سنابلی صاحب نے اصولِ محدثین کا پاس نہ کرتے ہوئے...
  2. ا

    بشریت نبوی

    بشریت نبوی شیخ الحدیث، علامہ غلام مصطفےٰ ظہیرامن پوری پہلے انبیا کی طرح ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بھی بشر تھے ، جب پہلی امتوں نے انبیائے علیہم السلام کو جھٹلایا، تو ان کا سب سے بڑا اعتراض یہ تھا کہ آپ بشر ہیں، بشر منصب نبو ت و رسالت پر فائز نہیں ہو سکتا، اللہ رب العزت...
  3. ا

    روایت، تحقیق اور اصول محدثین

    روایت، تحقیق اور اصول محدثین ابوالوفا محمد حماد اثری فرمایا : '' مذہبی لوگوں میں روایت پسندی کا جنون اور تحقیق کا فقدان ہوتا ہے ۔'' عرض کیا : صاحب ! روایت سے ہٹ کو کوئی راہ آپ بتا دیجئے، جس سے مذہب کی تحقیق ممکن ہو سکے، ہم اس کو اپنا لیں گے۔ ہم نے نبی کریمﷺ کے اسوہ پر عمل کرنا ہے، آپ کا اسوہ...
  4. ا

    کیا علم حدیث صحافیانہ مہم جوئی ہے۔

    کیا صحاح ستہ ایک صحافیانہ مہم جوئی ہے؟ ابوالوفا محمد حماد اثری محترم قاری حنیف ڈار صاحب نے جے آئی ٹی کے تناظر میں ایک پوسٹ لکھی جس لا مضمون یہ ہے ، فرماتے ہیں : ''صحاح ستہ ھمارے محدثین کی ذاتی افتادِ طبع کی بنیاد پر ثواب حاصل کرنے کے لئے کی گئ ایک صحافیانہ مہم جوئی کے سوا کچھ نہیں جو دو ڈھائی...
  5. ا

    کیا امام زہری رحمہ اللہ جھوٹے ہیں ؟؟؟

    امام زہری جھوٹے ہیں؟ تحریر: ابوالوفا محمد حماد اثری احسان ایک سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ہیں، فیس بک ان کا محبوب میڈیا ہے،تحریر پوسٹنا اورلائک،کمنٹ کھیلنا انہیں اچھا لگتا ہے۔ وہ دوسروں کی تحریریں بھی اپنی وال پہ شئر کرتے رہتے ہیں،دو ماہ قبل ایسا ہوا کہ ایک آوارہ تحریر راہ چلتے انہیں مل گئی، انہوں نے...
  6. ا

    ارتقا کی سائنس سمجھیں

    ارتقا کی سائنس سمجھیں ارتقا کا معنی ہے، بندر کا انسان بننا ، یہ ایسا ہی ہے،جیسے میں اپنے ایک عظیم دوست ''س،ڈ ''سے کہا کرتا ہوں ، انسان بن انسان! پیارے بچو یہ جو بندر انسان ہوا ، جنوبی افریقہ میں پایا جاتا تھا، اس کا نام آسٹرالو پیتھی سیز تھا۔ Aistralopithecus (اس کا ترجمہ س،ڈ یوں کرتے ہیں،...
  7. ا

    شیعہ کا ایک علمی اعتراض

    شیعہ کا ایک علمی اعتراض، اہل سنت کے لئے لمحہ فکریہ ابوالوفا محمد حماد اثری اہل سنت سچ دلیل سے بات نہیں کرتے، انہوں نے تعصب کو اوڑھنا بچھونا بنا رکھا ہے، اسی باعث علم سے دور ہیں، سارا دن شیعہ پہ اعتراضات کرتے رہتے ہیں، بھائی ! کبھی ان کو پڑھ بھی لیا کریں،شیعہ میں بڑے پائے کے اہل علم اور اہل دلیل...
  8. ا

    غیر فطری مباشرت

    عورت سے غیر فطری مباشرت تحریر : غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ (Anual Sex) گناہ کی بھیانک ترین اوربدبخت صورت ہے۔ اس سے انسان کے قوائے فکری وعملی پرسخت چوٹ لگتی ہے۔اس قبیح فعل کا نتیجہ ذلت وخسران اورتباہی وبربادی کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔اس کے فاعل کو ہمیشہ ذلت ونامرادی کا منہ دیکھنا پڑتا...
  9. ا

    غیر اللہ کی قسم

    غیراللہ کی قسم! تحریر : غلام مصطفی ظہیر امن پوری اللہ کی قسم کھانا اس کی تعظیم ہے۔جب آپ کسی اور کی قسم کھاتے ہیں تو اسے اللہ کی تعظیم میں شریک بنا لیتے ہیں، یہ توحید کے منافی ہے۔اس لئے اسے ممنوع قرار دیا گیا ہے۔نیز یہ حرام ناجائز اور گناہ کبیرہ ہے۔ حافظ ابن عبد البر رحمہ اللہ(م :463ھ)لکھتے...
  10. ا

    حدیث قرطاس

    حدیث قرطاس علامہ غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مرض الموت کا واقعہ ہے ،صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم آپ کے پاس جمع تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،لکھنے کے لئے لائیں میں تحریر کیے دیتا ہوںتا کہ آپ کو یاد رہے،حاضرین میں سے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے...
  11. ا

    قصہ جونیہ خاتون کا

    قصہ جونیہ خاتون کا تحریر : ابوالوفا محمد حماد اثری نبی کریم ﷺ کو ایک عورت اسماء بنت نعمان بارے بتایا گیا، آپ ﷺ نے اس سے نکاح کر لیا،وہ بنی ساعدہ کے محل میں آئی، امیمہ کی مربیہ (دیکھ بھال کرنے والی)اس کے ساتھ تھی، نبی کریم ﷺ بھی صحابہ کے ساتھ وہاں آ گئے۔ آپ ﷺ نے صحابہ کو باہر ٹھہرایا اور خود اس...
  12. ا

    حنیف ڈار

    ڈار صاحب کی ایک ۔۔۔۔۔ کا جواب ابوالوفا محمد حماد اثری فرمایا : اگر امام مالک کے پاس امام شافعی کے سوالوں کا جواب ہوتا توفقہ شافعی ترتیب نہ پاتی، اگر امام شافعی امام احمد کی عقل کو مطمئن کر پاتے توحنابلہ کو نئی فقہ کبھی نہ ملتی، تو ثابت ہوا کہ امام وہی ہوئے جنہوں نے عقل کو تقدس کے ہاتھی کے قدموں...
  13. ا

    علی مولا ہیں

    سیدنا علی رضی اللہ مولا ہیں : از افادات شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ راقم : ابوالوفا محمد حماد اثری نبی کریم ﷺ نے فرمایا : من کنت مولاہ ، فعلیّ مولاہ ''علی اس کے مولا ہیں، جس کا میں مولاہوں۔'' یہ حدیث سند و متن ہر دو لحاظ سے صحیح اور متواتر ہے۔ حافظ ذہبی (سیر اعلام النبلاء...
  14. ا

    مینڈکی کا زکام اور جادو کی حقیقت

    مینڈکی کا زکام اور جادو کی حقیقت تحریر : ابوالوفا محمدحماد اثری نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پرجادو کی روایت بخاری سمیت ساری حدیث کی کتابوں میں آئی ہے اور راوی سارے ثقہ ہیں ،روایت و درایت دونوں لحاظ سے اس پر کوئی قدغن نہیں،مگرکچھ لوگ اس پر بے تکی سی تک بندیاں کر کے'' سپر مین''بننے کی کوشش ضرور...
  15. ا

    صدیق و فاروق اور شراب

    صدیق و فاروق رضی اللہ عنہما اور شراب تحریر : شیخ الحدیث، علامہ غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ شراب حرام ہے، اس کی حرمت نازل ہونے سے پہلےبعض صحابہ پی بھی لیا کرتے تھے، شراب کی حرمت کے بعد بھی بعض صحابہ سے شراب پینا ثابت ہے، ان پر حد بھی قائم ہوئی، حد قائم ہو نے کے بعد کسی کو ملامت کرنا جائز...
  16. ا

    اعتکاف کب بیٹھیں؟

    اعتکاف گاہ میں کب داخل ہوں؟ تحریر : شیخ الحدیث ، علامہ غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے پہلے عشرے میں صحابہ کے ساتھ اعتکاف بیٹھے ، پہلا عشرہ گز ر گیا تو جبریل نے بتایا کہ لیلۃ القدر تو ابھی آگے ہے، نبی کریمﷺدوسرے عشرے میں بھی بیٹھ گئے، بیسیویں روزے کی صبح...
  17. ا

    صلوۃ التوبۃ

    صلاۃ التوبہ تحریر : شیخ الحدیث، علامہ غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ انسان خطا کا پتلا ہے،بھولنا اس کی فطرت اور ودیعت میں شامل ہے،مگر مومن کا شیوہ ہے کہ غلطی پر نادم ہو کر اپنے رب کی طرف رجوع کرتا ہے، کافر و ظالم کا وطیرہ ہے کہ وہ گناہوں پر مصر رہتا ہے،اللہ تعالیٰ کا یہ لطف و کرم ہے کہ وہ...
  18. ا

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت تحریر : غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ قریب الموت، میت اور قبر پر قرآن پڑھنا قرآن و حدیث سے ثابت نہیں۔ صحابہ ، تابعین اور ائمہ مسلمین کی زندگیوں میں اس کا ثبوت نہیں ملتا۔ قرآن و حدیث اور اجماع امت سے ثابت ہے کہ زندوں کی دعا فوت شدگان کو فائدہ دیتی ہے۔ قرآن...
  19. ا

    اعتکاف کے مسائل

    اعتکاف کے احکام ومسائل تحریر : شیخ الحدیث ، علامہ غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ سوال :کیا اعتکاف عبادت ہے؟ جواب:جی ہاں،بالاجماع عبادت ہے۔ سوال:اعتکاف کا حکم کیا ہے؟ جواب: بالاجماع مسنون ہے۔ سوال :اعتکاف کرنے والے کو کیا کہتے ہیں؟ جواب:معتکف یا عاکف ۔ سوال:اعتکاف کی شروط کیا ہیں؟ جواب...
  20. ا

    فطرانہ

    فطرانہ تحریر : شیخ الحدیث علامہ غلام مصطفی ظہیر امن پوری فطرانے کی فرضیت پر اجماع ہے۔(الاجماع لابن المنذر : ٤٩) سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں : ''رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام مسلمانوں پر فطرانہ فرض قرار دیا ہے، وہ غلام ہو ، آزاد ہو، مرد ہو ،عورت ہو،چھوٹا ہو یا بڑا...
Top