• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. نوید عثمان

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    فتوی لگانا آسان ہے پہلے یہ ثابت تو کریں جو یزید پر لعنت بھیجتا ہے وہ کافر ہے فاسق ہے ، فاجر ہے ، گمراہ ہے یا کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ باقی یہ صوفیوں والی روایات بڑی یاد آتی ہیں یزید کے وکیلوں کو۔۔۔۔۔
  2. نوید عثمان

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    یزید نام سے ہمیں کیا لینا دینا آپ نے جو دونوں ناموں کو ایک ساتھ لکھ کر یہ تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ وہ دونوں ایک ہی چیز تھے ہمیں تو اس پر اعتراض ہے جیسا کہ بعض جاہل اور فضول لوگ یہ کہتے ہیں کہ واقعہ کربلا دو شہزادوں کی جنگ تھی معاذ اللہ
  3. نوید عثمان

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    اسلام میں باغیوں کی سزا یہی ہے ان کو جیسے بھی ہو بغاوت سے روکا جائے اور انہیں اللہ اور اس کے رسول ص کے حکم کی طرف لوٹایا جائے۔ حضرت علی رض نے تو اپنی شہادت تک ان کے خلاف قتال کیا۔ رہا حضرت حسن رض کی صلح کا معاملہ تو یہ ان کا اپنا ذاتی فعل تھا جو انہوں نے خالصتا امت کو خون ریزی سے بچانے کے لئے...
  4. نوید عثمان

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    پہلے تو یہ روایت سند کے ساتھ پیش کریں باقی بعد میں انشاء اللہ معذرت کے ساتھ اپنے نام کے ساتھ سے یا تو حسین کا نام ہٹا لیں یا ایک پلید لفظ ہٹا لیں
  5. نوید عثمان

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    میں نے صحابہ کرام کا نام کب لیا ؟؟ جنگ صفین میں جتنے بھی لوگ حضرت معاویہ کے پرچم تلے تھے وہ حدیث رسول کے مطابق باغی تھے چاہے وہ صحابی تھے یا کوئی اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. نوید عثمان

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    اس کتاب کو بھی پیش فرما دیں ہم بھی دیکھ لیں کہ الہام شدہ یہ کونسی کتاب ہے
  7. نوید عثمان

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    آپ نے جو ترجمہ پیش کیا ہے وہ شاید کسی ویب سائٹ سے لیا ہے اور اسے پڑھنے کی بھی جراءت نہیں کی ورنہ نیچے بات لکھتے وقت یہ جان لیتے کہ اوپر ترجمے میں تو عظیم سے مراد تعداد میں بڑی جماعتیں ہیں نا کہ عظمت میں کیونکہ کی باغیوں کی عظمت کا اندازہ تو حدیث عمار رض سے بخوبی ہو جاتا ہے کہ رسول اللہ ص نے...
  8. نوید عثمان

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    حق بات تو یہ ہے کہ علما ء کرام کی تحقیق کے مطابق حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ ہر جنگ میں حق پر تھے اب رہی ان کے مقابل کی بات تو ان میں کچھ باغی تھے اور کچھ خارجی اور کچھ خطا پر جیسا کہ جنگ جمل میں اماں عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اور ان کے ساتھی۔۔۔
  9. نوید عثمان

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    کیوں جی یزید پر لعنت کیوں ٹھیک نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  10. نوید عثمان

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    آپ یہ بتائیں اگر اماں عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ کو جنگ جمل میں جانے کو کوئی دکھ ، ملال اور پچھتاوا نہیں تھا تو اس واقعہ کے بعد وہ رو رو کر اپنے دوپٹے کو گیلا کیوں کر لیتی تھی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  11. نوید عثمان

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    پہلی بات حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ کے حضرت معاویہ سے صلح کر لینے سے یہ بات ثابت نہیں ہو جاتی کہ اہل شام باغی نہیں تھے کیونکہ اگر تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ انہوں نے صلح خوشی سے نہیں کی تھی بلکہ حالات اس طرح کے پیدا کر دیئے گئے تھے کہ یا تو وہ مسلمانوں کو خونریزی کی آگ میں ڈال...
  12. نوید عثمان

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    اس روایت کی صحت ثابت کریں ۔۔۔۔۔۔
  13. نوید عثمان

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    مجھے تو پہلے ہی یقین ہے کہ آپ اور آپ جیسے یزید کے وکیلوں کے پاس ایک ہی مصنف ہے وہ ہے محمود عباسی ۔ اس سے زیادہ صاحب علم نہیں ملا تھا جس کی کتاب کا حوالہ دیتے۔واقعی اس کتاب کو بغیر تعصب کے ہی پڑھنا چاہیے کیونکہ کہ لکھنے والے نے پہلے ہی اتنے تعصب سے کام لیا ہے کہ پڑھنے والے کو تعصب کی ضرورت باقی...
  14. نوید عثمان

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    وہ کونسے حقائق ہیں ذرا بتانے کی زحمت فرما دیں ۔ یہ اندھی تقلید نہیں اہل بیت کی محبت اور عقیدت ہے جو آپ کے پاس سے بھی نہیں گزری۔
  15. نوید عثمان

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    باغی نہیں تھے لیکن حق پر بھی نہیں تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. نوید عثمان

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    یہ بات بہت پہلے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بتا دی تھی کہ حضرت عمار بن یاسر کو ایک باغی ٹولہ شہید کرے گا وہ باغی اہل شام ہی تھے اور کون تھا۔ رہی حضرت عثمان رضی الله عنہ کے قاتلوں کی سزا کا مطالبہ تو یہ تو صرف حضرت علی رضی الله عنہ کی بیعت کو نہ ماننے کا بہانہ تھا اس سے زیادہ کچھ نہیں...
  17. نوید عثمان

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    واقعہ کربلا کے وقت حکومت کون کر رہا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  18. نوید عثمان

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    شاید آپ کو صرف تاریخ پڑھنے کا ہی موقع ملا ہے اس لئے آپ یہ سب کچھ کہ رہے ہیں اگر صحاح ستہ کی روایات کو بھی پڑھ لیا ہوتا تو پتہ چل جاتا کہ تاریخ ساری ناقابل اعتبار ںہیں اس میں بہت سی باتیں حقیقت بر مبنی ہیں جن سے یہ کہ پیچھا نہیں چھڑایا جا سکتا کہ یہ سبائیوں اور دیگر لوگوں کے کام ہیں
  19. نوید عثمان

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    آپ کے نزدیک حق یہ ہے کہ آپ اس امت کے بد بخت ترین شخص کو امیر کہ رہے ہیں جس نے نواسہء رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو شہید کیا ۔ میری سمجھ سے یہ بات بالا تر ہے کہ آپ نے یہ موقف اپنے اجتہاد سے اپنایا ہے یا کسی کی اندھی تقلید میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. نوید عثمان

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    اس کا مطلب ہے آپ یہ بات تسلیم کرتے ہیں کہ حضرت علی رض کے خلاف اٹھنے والے لوگ باغی تھے ۔ آپ کی اس بات کے مصداق سب سے پہلے اہل شام بنتے ہیں کیا خیال ہے آپ کا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Top