الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ آپ سے کس نے کہ دیا کہ سارے اہل حدیث یزید کو اچھا سمجھتے ہیں ۔ میری ناقص رائے میں تو اس کی اہل حدیثیت میں ہی شک ہے جو یزید لعین کی تعریف و تو صیف کرے۔
اعتراض اس بات پر ہے جو اس کو خلیفہ کہتے ہیں اور اس کے درجے کو حضرت ابوبکر صدیق رض سے بھی بڑھا دیتے ہیں ۔ کسی ایسے آدمی کے بارے میں ایسے تعریفی کلمات کہنا جس کا وہ اہل نہیں یہ بھی ظلم ہے۔
آپﷺكا تعويذ سے نفرت:
١۔حضرت عقبه بن عامر جهنيؓ بيان فرماتے هيں كه رسول اللهﷺ كي خدمت ميں ايك دس آدميوں كا ايك وفد بيعت كرنے آيا آپ نے ان دس ميں سے نو آدميوں سے بيعت لے لي اور ايك آدمي سے هاتھ كھينچ ليا يعني بيعت نه لي ۔صحابه ؓ نے استفسار فرمايا تو آپ گويا هوئے اس نےتعويذ باندھا هوا هے ۔...
یہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پشین گوئی تھی جو پوری ہو گئی ۔
قالَ الحسَنُ : ولقدْ سَمِعْتُ أبَا بَكْرَةَ يقولُ : رأيتُ رسولَ اللهِ ﷺ علَى المنْبَرِ، والحَسَنُ بنُ عليٍّ إلى جنبِهِ، وهوَ يُقْبِلُ علَى الناسِ مَرَّةً وعليهِ أخْرَى، ويقولُ: « إنَّ ابنِي هذا سيدٌ ، ولعَلَ اللهَ أنْ يُصْلِحَ بهِ بينَ...
پہنچی وہیں پہ مٹی جہاں کا خمیر تھا۔
آپ یہ ثابت کریں کہ حضرت علی رض نے جتنی لڑائیاں اپنے دور خلافت میں لڑی ہیں ان میں سے کسی ایک میں پہل کی ہو ۔ آپ کے نزدیک بصیرت یہ ہے کہ ایک خلیفہ وقت جسے لوگوں نے اپنی مرضی سے چنا ہے وہ ایک ایسے آدمی کے سامنے ہتھیار ڈال دے جو نہ ذات میں اس جیسا نہ صفات میں اس...
اگر ایسے علماء موجود ہیں جو رافضیوں کی حقیقت کا پردہ فاش کر رہے ہیں تو ایسے شیوخ بھی موجود ہیں جو ناصبیوں کی کرتوتوں کے بھید کھول رہے ہیں۔ باقی رہا حضرت معاویہ کا معاملہ تو وہ بادشاہ تھے خلیفہ نہیں تھے۔