الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ضعیف احادیث پر عمل کرنے کے بارے میں علمائے دین نے جو شرائط بیان کی ہے اگر ان کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے کوئی ضعیف حدیث پہ عمل کرتا ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔۔۔۔۔
hahahahahahahahaha
isy kehty hen jeet ka maza...........................................................................................................................
phonko sy ye chragh bughaya na jaye ga
کسی روایت کی ایک سند بیان کر کے اس پر جرح کر کے اسے جھوٹی ثابت کر دینا آپ کی ہی بہادری ہے ۔ دوسری علت کے تحت آپ نے عبد الوھاب بن ضحاک کو کذاب قرار دیا ہے جب کہ زیادہ تر جرح میں محدثین نے اسے متروک قرار دیا ہے
آپ کی بیان کردہ روایت کے تین راوی تو خیر سے شامی ہیں اوران پر جرح بھی ہے ایک کے بارے میں نمونہ حاضر خدمت ہے
امام احمد بن حنبل کی جرح ولید بن مسلم پر
كان رفاعا، ومرة: كثير الخطأ، ومرة: اختلطت عليه أحاديث ما سمع وما لم يسمع، وكانت له منكرات، ومرة: ليس لأحد أروي لحديث الشامين منه
جا
اسے کہتے...
ٹھیک ہے پھرصحاح ستہ و دیگر کتب حدیث میں سیکنڑوں حدیثییں ایسی موجود ہیں جن کو روایت کرنے والے صرف شیعہ راوی ہیں تو آپ ان سب حدیثوں کا انکار کرنے کی جرات کر سکتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟
شریعت کا قانون ہے کہ صحابی کو گالی دینا یا لعن طعن کرنا قابل مذمت ہے ۔ کیا یہ اصول صرف عام لوگوں کے لئے ہے اور صحابہ کرام یا قرون اولی کے لوگوں کو کھلی چھٹی تھی کہ وہ جیسے چاہے منبر رسول پر حضرت علی رض و دیگر کو سب و شتم کرتے رہیں ان کے اوپر یہ حدیث رسول لاگو نہیں ہوتی ۔ ہم بھی یہی کہتے ہیں کہ...
میرے بھائی اسی بات کا تو رونا ہے کہ ایک بندہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت سے فیض اٹھانے کے باوجود بھی دنیا دار ہی رہا اور دنیا کے عہدوں اور دولت کی خاطر بڑی سے بڑی زیادتی کرنے سے گریز نہ کیا اس پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تربیت کا کیا اثر ہوا ۔
باقی عالم دین کوئی بھی ہو اس کی ہر...
میرا بھی الحمد للہ یہی موقف ہے کہ کسی بھی صحابی کو گالی نہ دی جائے اور نہ ان پر لعن طعن کیا جائے لیکن میرا سوال ہے کہ آپ قران و سنت سے کوئی ایسی صریح نص پیش کر سکتے ہیں جس میں یہ لکھا ہوں کہ کوئی بھی بندہ صحابہ کرام رض سے ہونے والے غلط کاموں کو بیان نہ کرے یا اگر کوئی بیان کرتا ہے تو اس پر فلاں...
آپ نے کبھی حضرت علی رض کا دفاع کیوں نہیں کیا اور حضرت معاویہ میں عظیم والی کونسی بات ہے صحاح ستہ و دیگر کتب احادیث میں ان کے کارناموں کو پڑھنے کے بعد بھی عظیم کہنا آپ کی بہادری ہے۔
یہ سچ ہے
آپ میری بات کو غلط ثابت کریں دلائل کے ساتھ مجھے کسی سے کوئی بغض نہیں.سوائے الحب للہ و البغض فی اللہ کے...
الحمد للہ میں نے صحیح کہا تھا اس فورم پر موجود لوگوں کے دل میں بغض علی رض اس قدر ہے کہ اس پورے فورم میں ایک بھی ایسی پوسٹ موجود نہیں جس میں حضرت علی رض کے مناقب و فضائل کو بیان کیا گیا ہو آپ نے جو لنک دئیے ہیں ان میں بھی ایسا کوئی تھریڈ نہیں۔ ایسا کیوں ہے یہ سب پیٹ کی وجہ سے ہو رہا ہے کہ لوگوں...
آپ سے پہلے بھی عرض کی تھی کہ پوری روایت عربی میں سند و متن تحریر فرمائیں لیکن آپ نے ایک اور پیش کر دی۔ ضعیف ١٠٠ بھی پیش کر دو گے تو اس سے کچھ حاصل ہونے والا نہیں ۔
اگر میرے کہنے سے ضعیف نہیں ہو گی تو تمہارے پیش کرنے سے صحیح بھی نہیں ہو گی۔
آپ کی اطلاع کے لئے صحیح بات بیان کرنا بغض کا اظہار نہیں ہوتا اور نہ ہی بغض معاویہ سے ایمان پر کوئی حرف آتا ہے اور نہ ان سے محبت سے ایمان میں کوئی اضافہ ہو گا ۔
اگر آپ کے دل میں فضیلت معاویہ کا انکار کرنے والے کے لئے اس طرح کے جذبات موجود ہیں تو ان محدثین و علما ء دین کے بارے میں آپ کی رائے کیا...
انس نضر صاحب معذرت کے ساتھ آپ لوگوں کو لے دے کے حضرت معاویہ ہی کیوں نظر آتے ہیں کبھی آپ کے قلم صحابی و داماد رسول حضرت علی رض کے لئے کیوں نہیں حرکت میں آتے اور دوسرے دیگر صحابہ رض میں آپ کو کیا خامیاں نطر آتی ہیں جو آپ ان کے لے نہیں لکھتے ایسا کونسا عظیم کارنامہ اس صحابی نے انجام دیا ہے جو اس...
لگتا ہے کسی انگریز کےگھر آپ کی پیدائش ہوئی ہے جو آپ لوگوں کو مسٹر کےنام سے پکارتے ہیں اسلامی تہذیب سیکھیں شکریہ۔
باقی میرا دعوی دیکھیں کہ میں نے کیا کیا ہے اور آپ اس کے مقابلے میں کیا پیش فرما رہے ہیں ذرا اس حدیث کا مکمل سند و متن عربی میں تحریر فرمائیں تا کہ آپ کی پیش کردہ روایت کا جائزہ لیا...
اگرسوال بے ڈھنگا ہو تو جواب بھی ایسا ہی ہونا تھا۔
میں نے جو باتیں غزالی کے بارے میں کہیں ہیں آپ ان کا رد فرمائیں ۔ اگر آپ کو غزالی کا یہ فتوی پسند ہے تو دوسری گمراہ کن باتوں پر بھی عمل کریں یا کہیں کہ ہم اہل کتاب کی طرح بعض کو مانتے ہیں اور بعض کو نہیں