• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    اﷲ پر ایمان لانا ۔

    توحید کے ارکان میں سے دوسرا رکن ہے ایک اﷲ پر ایمان لانا ۔ اﷲ پر ایمان کا مطلب ہے کہ ایک اور اکیلے اﷲ پر ہر قسم کا یقین اور اس کو تمام افعال ربوبیت میں اسماء و صفات میں ۔عبادت کی تمام اقسام میں اکیلا ماننا اﷲ پر ایمان کی تین قسمیں ہیں ۔ 1۔ اﷲ کی ربوبیت پر ایمان لانا۔ یعنی اﷲ کے ان افعال پر...
  2. م

    طاغوت کا انکار کیسے کیاجائے؟

    طاغوت کا انکار کیسے کیاجائے؟ طاغوت کے انکار کی پانچ صورتیں ہیں ۔ 1۔ یہ عقیدہ رکھنا کہ طاغوت کی عبادت باطل ہے۔ ذٰلِکَ بِاَنَّ اﷲَ ھُوَ الْحَقُّ وَ اَنَّ مَا یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِہٖ ھُوَ الْبَاطِلُ وَ اِنَّ اﷲَ ھُوَ الْعَلِیُّ الْکَبِیْرُ اس لئے کہ اﷲ ہی حق ہے اور یہ لوگ جو اﷲ کے علاوہ...
  3. م

    مسلم حکمران فتنوں کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں:حافظ محمد سعید

    ایک شخص نماز کے لئے وضو کرتا ہے ۔ پھر اس کوحدث ہوجاتا ہے۔تو اس کا وضو ٹوٹ جاتا ہے۔اسی طرح اس بات کو سمجھنے کی کوشش کریں کہ ایک شخص کلمہ شہادت کا اقرار کرتا ہے۔اور اس کے نواقضات کے متعلق علم حاصل کرتا ہے۔پھران نواقضات کو جاننے کے باوجود وہ اللہ کے علاوہ کسی کو مدد کے لئے پکارتا ہے یا کسی قبر پر...
  4. م

    اسلامی ہیکرز نے موساد کے ہزاروں جاسوس اور ایجنٹوں کا بائیوڈیٹا جاری کردیا

    بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اسلامی ہیکرز نے موساد کے ہزاروں جاسوس اور ایجنٹوں کا بائیوڈیٹا جاری کردیا نیوز رپورٹ اسلامی ہیکرز نے اسرائیل کی حکومتی، فوجی اور ایجنسیوں کی ویب سائٹوں کو ہیک کرکے وہاں سے انتہائی حساس ڈیٹا چرالیا ہے، جس کا اعتراف خود اسرائیل نے بھی کیا ہے۔ اسلامی ہیکرز کی ٹیم...
  5. م

    مسلم حکمران فتنوں کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں:حافظ محمد سعید

    حرب بن شداد آپ نے وہ کچھ بیان کردیا اب اس کے بعد اور کیا بیان کیا جاسکتا ہے۔اللہ تعالیٰ قیامت کے دن آپ کے نیکی والے میزان کو بھاری کردے۔اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے
  6. م

    مسلم حکمران فتنوں کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں:حافظ محمد سعید

    پہلے ان طواغیت کو دعوت دیں۔ اور اس دعوت کے نتائج سے ہمیں بھی آگاہ کریں۔خالی خولی باتیں کرنے سے کوئی مقصد حاصل نہ ہوگا۔
  7. م

    کیا آپ اللہ کے شریک منتخب کرنے کے لئے تیار ہیں؟

    کاپی پیسٹ وہ کرتا ہے جس کے پاس جواب نہیں ہوتا۔میں آپ کے تمام اعتراضات کا جواب دے چکا ہوں۔ لیکن آپ نے اب تک جواب نہیں دیا کہ : حنفی مالکی شافعی حنبلی کیا تقلید کرنے کی وجہ سے کافر ہوگئے؟؟؟؟؟؟ مندرجہ بالا عبارت کا جواب دیں۔۔۔۔۔
  8. م

    مسلم حکمران فتنوں کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں:حافظ محمد سعید

    دعوت کب دیں گی ان طواغیت کو جنہوں نے طاغوتی قوانین نافذ کررکھے ہیں اپنے آپ کو مسلمان کہلانے کے باوجود ۔۔۔۔۔۔۔کیا ان کا عمل ان کے قول کے مطابق ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  9. م

    مرجعۃالعصر کی تلبیسات کا علمی محاکمہ کا جواب(شیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ تعالیٰ)

    آپ کے اس پوسٹ میں بحیثیت اہل حدیث بڑے کام کی باتیں ہیں حقائق بیان کرنے کا شکریہ ۔لیکن ہم آپ کی اس تحریر کو آپ کا انفرادی معاملہ سمجھتے ہوئے نظر انداز کرتے ہیں ۔ آپ کی یہ تحریر جماعت اہل حدیث کے نظریات کی ہرگز ترجمانی نہیں کرتی ہے۔اہل حدیثوں کا بریلیوں کے متعلق جو عقیدہ اور نظریہ ہے وہ ہمیں...
  10. م

    ایک عجیب فرمائش۔۔۔۔

    پرویزمشرف کے قول کہ ''پاکستان نے اسلام کا ٹھیکہ نہیں لیا ہوا ہے'' کی تفسیر وترجمانی کی گئی ہے۔پرویز مشرف کا قول حجم میں چھوٹا تھا ۔ لیکن بنت حواء نے اس قول کی تفسیر بڑے سائز میں کردی ے۔ پرویز مشرف اور بنت حواء کا ما فی الضمیر ایک ہی ہے۔فیا للعجب
  11. م

    اطاعت لغیر اللہ تکفیر کی بنیاد ہے۔

    کس کو توفیق ہے کس کو نہیں اس کا علم تو اللہ ہی کو ہے۔لیکن بظاہر آپ حرب بن شداد کا جواب دینے سے قاصر ہیں۔آپ نے وہی بات لکھ ماری جسے ہم آپ کو سمجھانے کی کو کوشش کررہے ہیں کہ فتویٰ ایک الگ چیز ہے ۔ اور تکفیر معین ایک الگ چیز ہے۔ اور طاغوتی حکمران ایک الگ چیز ہیں اور ایک عام مسلمان ایک اگ چیز ہے۔...
  12. م

    مرجعۃالعصر کی تلبیسات کا علمی محاکمہ کا جواب(شیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ تعالیٰ)

    جماعۃ الدعوۃ ایک مرجئہ جماعت ہے اس کے دلائل دیے جاچکے ہیں۔اور ارجاء کی جو تعریف مبشراحمد ربانی نے اپنی تقریر میں بیان کی ہے۔اس کو اس طرح سمجھئے کہ مولوی صاحب کے ہاتھوں میں ایک پرچہ تھا جس میں یہ ارجاء کی یہ تعریف لکھی ہوئی تھی جس کو انہوں نے تقریر کے طور پر بس پڑھ ڈالا جبکہ ان کی جماعت خود...
  13. م

    اُس شخص کا حکم جو خدائی قانون کے علاوہ سے فیصلے کرتاہو۔مفتی امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ

    جوابات متعدد بار دیے جاچکے ہیں۔ بار بار ایک ہی چیز کی تکرار فورم کے صفحات کو بے مقصد بھرنا ہے۔
  14. م

    جمہوریت ایک دینِ جدید

    یوسف علیہ السلام کی تبلیغ کے نتیجے میں جب بادشاہ مسلمان ہوگیا تو مزید بحث فضول ہے۔آپ نے خود ہی بیان کردیا کہ شیخ صلاح الدین یوسف نے بادشاہ کو مسلمان قرار دیا ہے۔پس ثابت ہوا کہ مسلمان حکمران کے دیئے ہوئے عہدے کو قبول کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔اگر آج بھی یہ طاغوتی حکمران اللہ کی شریعت کو حاکم مان...
  15. م

    مرجعۃالعصر کی تلبیسات کا علمی محاکمہ کا جواب(شیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ تعالیٰ)

    پہلے مبشر احمد ربانی کی تقریر یونی کوڈ میں یہاں نشر کریں اس کے بعد اس پر بحث کی جاسکتی ہے۔ورنہ نہیں ۔۔۔۔۔۔
  16. م

    اطاعت لغیر اللہ تکفیر کی بنیاد ہے۔

    فرار حاصل کرنے کے لئے تاویلات شروع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top