• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. طاہر اسلام

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    یہی میں کہنا چاہتا تھا جس پر بھائی طیش میں آ گئے ۔
  2. طاہر اسلام

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    اس کی روشنی میں تو اس پر بحث اصلاً ہی نا مناسب قرار پاتی ہے؛اور یہ درست ہے ہاں اگر کوئی ایک پہلو کو زیر بحث لاتا ہے تو پھر تصویر کا دوسرا رخ پیش کرنے کی بھی ضرورت پڑتی ہے۔
  3. طاہر اسلام

    یزید بن معاویہ سے متعلق راجح موقف درکار ہے؟؟

    بالکل درست ہے کہ عوام کو تکفیر اور لعنت نہیں کرنا چاہیے بل کہ پختہ اہل علم کا ایک گروہ بھی اس کا قائل نہیں ہے لیکن اگر کچھ لوگ اس کے حق میں کتابیں لکھتے ہیں جس کا انھیں حق ہے تو اہل سنت کے اصولوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے اس پر جرح و تنقید بھی ہو سکتی ہے جس پر قدغن عائد نہیں کرنی چاہیے۔
  4. طاہر اسلام

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    بھائی میرے یہ جارحیت نہیں ہے؛مجھے واقعتاً اس پر دکھ ہوا تھا اور میں نے جس اندیشے کا اظہار کیا تھا اب ایک رکن نے ان شاءاللہ کہہ کر اسے لانے کا عندیہ بھی دے دیا ہے! وہ آیت میں نے توجہ دلانے کے لیے پیش کی تھی اس لیے کوئی ایک لفظ بھی نہ لکھا کیوں کہ آپ نے پہلے ہی سے میرے بارے میں ذہن بنایا ہوا...
  5. طاہر اسلام

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    اچھا حجاج پر ناصبی کا حکم میں نے لگایا ہے یا امام ذہبیؒ نے؟؟البتہ مجھے اس راے سے پورا اتفاق ہے اوراس کے ناصبی ہونے میں ادنیٰ شبہہ نہیں ہے میں نے ہمیشہ اہل سنت کے کبار علما کی پیروی کی ہے شخصیات پر حکم کے باب میں؛آپ بتلائیں کس امام یا عالم نے اس سے اختلاف کیا ہے؟؟ اسی طرح عباسی پر بھی میں نے...
  6. طاہر اسلام

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    آپ لہ جدل پسند طبیعت پر حیرت ہوتی ہے؛بندۂ خدا میں نے آپ کی ایک ایسی بات پر محض آیت کریمہ لکھ کر توجہ مبذول کرائی تھی جس سے مترشح تھا کہ آپ میرے میں پہلے ہی سے ایک غلطذہن بنائے بیٹے ہیں کہ میں کوئی بات آپ پر چسپاں کروں گا؛میں نے آپ پر باقاعدہ حکم تو لگایا ہی نہیں ؛صرف یاد دہانی کے طور پر...
  7. طاہر اسلام

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    اور حجاج ناصبی کی خدمات کے متعلق پیش کیے گئے حوالوں کی تحقیق؟؟؟!! حوالہ تو یہاں بھی موجود ہے!!
  8. طاہر اسلام

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    اس دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا ظالم اور فاسق ہو جس کے نامۂ اعمال میں کوئی نیک نہ ہو تو کیا اب ہر ایک کو رحمہ اللہ قرار دے کر اس کی خدمات کا تعارف پیش کیا جائے گا؟؟ کیا یہ اہل سنت کا انداز فکر ہے؟؟ کیا قاتل اہل بیت ابن زیاد میں کوئی خوبی نہیں ؟؟کیا وہ کلمہ گو مسلمان نہیں ؟؟ تو کل کلاں اگر ابن...
  9. طاہر اسلام

    ناصبیت

    آپ نے اپنی پہلی ہی پوسٹ میں عباسی اور کاندھلوی صاحبان کو محققین قرار دیتے ہوئے علماے اہل حدیث کے ساتھ نتھی کر دیا تھا جس پر مجھے وضاحت کرنا پڑی کہ یہ ناصبی اور منکرین حدیث ہیں اور ساتھ ہی علماے اہل حدیث کا بھی حوالہ دے دیا تھا لیکن آپ نے کج بحثی شروع کر دی! میری نظر میں یہ ضروری تھا کہ کیوں کہ...
  10. طاہر اسلام

    ناصبیت

    میں نے یہ عرض کیا تھا؛اس پر یہ سوال کیسے بنتا ہے؟؟ اب اسے اگر غیر متعلق نہ کہا جائے تو کیا کہا جائے؟؟ اس کی کیا ضرورت ہے ؟؟اصلاً استناد ان سے کیا جائے گا جو اہل سنت علما ہیں؛اہل بدعت کو بہ طور تائید پیش کیا جائے گا جیسا کہ میں پہلے ہی عرض کر چکا ہوں؛اور مزید بھی تصریح کر دی تھی:
  11. طاہر اسلام

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    اجتنبوا کثیراً من الظن؛إن بعض الظن اثم !!
  12. طاہر اسلام

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    یہ تھریڈ اگرچہ انتظامیہ کے کسی رکن نے شروع نہیں کیا لیکن میری گزارش ہے کہ اس کا عنوان اہل سنت کے مجموعی رویے سے میل نہیں کھاتا کہ اس سے ایک ظالم و جابر اور ناصبی انسان کی تعریف و تکریم کا پہلو نکل رہا ہے؛اس لیے اولاً تو اس کی ضرورت نہیں ہے کہ یہاں عربی خوان لوگ بہت کم ہیں اور جو عربی جانتے ہیں...
  13. طاہر اسلام

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ قَالَ : " أَحْصَوْا مَا قَتَلَ الْحَجَّاجُ صَبْرًا فَبَلَغَ مِائَةَ أَلْفٍ وَعِشْرِينَ أَلْفَ قَتِيلٍ " . حجاج نے ایک لاکھ بیس ہزار انسانوں کو باندھ کر قتل کیاہے۔ (ترمذی) وقال عمر بن عبد العزيز : لو تخابثت الأمم وجئتنا بالحجاج لغلبناهم ، وما كان يصلح لدنيا ولا لآخرة ...
  14. طاہر اسلام

    ناصبیت

    یہ ہیں ہمارے مہربان دوستوں کے خیالات اور اب ذرا سنیے کہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ قدس اللہ روحہ کیا فرماتے ہیں: وَخَرَجَ مِنْ هَذِهِ الْأَمْصَارِ بِدَعُ أُصُولِيَّةِ غَيرِ الْمَدِينَةِ النَّبَوِيَّةِ. فَالْكُوفَةُ خَرَجَ مِنْهَا التَّشَيُّعُ وَالْإِرْجَاءُ وَانْتَشَرَ بَعْدَ ذَلِكَ فِي غَيْرِهَا...
  15. طاہر اسلام

    ناصبیت

    خدا کی پناہ کہ میں یہ جاہلانہ بات کہوں؛بے شبہہ ہر بدعتی ناصبی نہیں ہوتا لیکن اس سے بڑی جاہلانہ بات یہ ہو گی کہ ناصبی بدعتی نہیں ہوتا!! میں تو یہ کہتا ہوں کہ ہر ناصبی لازماً بدعتی ہوتا ہے!
  16. طاہر اسلام

    ناصبیت

    آپ کا اضطراب تو واضح ہے!! لیجیے جناب میری وہ بات بالکل درست نکلی کہ آپ نہیں مانیں گے ! سوال یہ ہے کہ ایک شخص کے بدعتی ہونے کے متعلق کتنے علما کی تعداد درکار ہوا کرتی ہے؟؟ذرا وہ عدد معین فرما دیں!! کیا علما اتنے ہی فارغ ہیں کہ وہ سب مل کر ایک ایک بدعتی کا نام لے کر اس کی تردید کرتے پھریں؛یہ...
  17. طاہر اسلام

    ناصبیت

    افسوس آپ کی یہ پوسٹ کج بحثی ،سخن نا فہمی،غلط بیانی اور الزام تراشی کا ایک بد ترین نمونہ ہے۔ میں نے آپ کو مشورہ دیا تھا کہ آپ اپنا مطالعۂ تاریخ وسیع کریں ؛اور اس کے بعد متعدد اہل سنت علما کے حوالے پیش کیے تھے جو امام حسین علیہ السلام کو امام اور علیہ السلام لکھتے رہے ہیں لیکن اگر کوئی اپنی...
  18. طاہر اسلام

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    انا للہ و انا الیہ راجعون! اب اگلا ممکنہ تھریڈ ہو گا: ابن زیاد رحمہ اللہ!!
  19. طاہر اسلام

    ناصبیت

    میں نے بھی یہی کہا ہے کہ ناصبیت پر بحث کریں؛اب ایک شخص ناصبی ہے یا نہیں ،یہ ایک علاحدہ موضوع ہے۔ لیکن مجھے یہ سمجھنے میں سخت دقت کا سامنا ہے کہ عباسی صاحب کو ناصبی کہنے پر آپ مضطرب کیوں ہیں ؟؟ یہ ایسے ہی ہے جیسے پرویز صاحب کو منکر حدیث کہنے پر کوئی غصے میں آ جائے!! میں نے ایک اہل حدیث عالم کا...
  20. طاہر اسلام

    ناصبیت

    بالکل میرے پاس محمود احمد عباسی کی ناصبیت کے دلائل موجود ہیں لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اس پر ایک مستقل تھریڈ کا آغاز کرنا چاہیے؛موجودہ تھریڈ میں نفس ناصبیت پر بحث ہونی چاہیے؛میں شخصیات پر بحث کو فارغ وقت کے لیے اٹھا رکھتا ہوں؛اور مناسب موقعے پر اس کو بیان کروں گا؛ان شاءاللہ
Top