• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. طاہر اسلام

    جماعت اشاعت التوحید وسنہ پاکستان

    بیان فرمائیے جناب تا کہ ہم بھی مستفید ہو سکیں؛ویسے اشاعۃ التوحید و السنۃ کا تعارف کرا دیں تو بہت ہی مناسب رہے گا؛شکریہ
  2. طاہر اسلام

    تجویز دعوتِ مچھلی

    میری راے میں یا تو اس دھاگے کا عنوان تبدیل کر دیں یا پھر’’مابعد دعوت مچھلی‘‘ کے حوالے سے ایک الگ عنوان شروع کر لیں۔۔۔۔۔
  3. طاہر اسلام

    ہیپی برتھ ڈے (HAPPY BIRTH DAY)

    اس باب میں اصل مسئلہ یہی ہے کہ غیر مسلموں سے مشابہت کے حدود واضح کیے جائیں؛یہ صرف عبادات کے متعلق یا عادات بھی اسی دائرے میں آتی ہیں۔ جہاں تک خوف کی نفسیات کا مسئلہ ہے تو یہ ایک حد تک درست بھی ہے اور میرے خیال میں یہ علما کا ایک محتاط رویہ ہے کہ شریعت میں سد ذرائع کا تصور موجود ہے؛جب ایک مباح...
  4. طاہر اسلام

    درس :فضیلۃ الشیخ حسن موہل شہید رحمہ اللہ :: بعنوان دعوت کی اہمیت

    یہ بھائی عبدہ کی آواز تو نہیں؟؟ @عبدہ
  5. طاہر اسلام

    درس :فضیلۃ الشیخ حسن موہل شہید رحمہ اللہ :: بعنوان دعوت کی اہمیت

    میرا خیال ہے یہ ان کی آواز نہیں۔
  6. طاہر اسلام

    مردہ پیدا ہونے والے بچہ کی نماز جنازہ

    احادیث میں بہ ظاہر تعارض ہے: ایک میں ہے کہ السقط یصلیٰ علیہ اس سے مردہ پیدا ہونے والے کی نماز جنازہ کا جواز ثابت ہوتا ہے دوسری روایت میں ہے کہ جب تک چیخے نہیں اس پر نماز نہیں پڑھی جائے گی،اس سے عدم جواز نکلتا ہے میرے خیال میں جمع یہ ہے کہ اس کا جنازہ تاکیدی نہیں بل کہ درجۂ استحباب میں ہے اور...
  7. طاہر اسلام

    مردہ پیدا ہونے والے بچہ کی نماز جنازہ

    یہ قول حدیث کے خلاف ہے؛دوسرے اس سے یہ بھی ثابت نہیں ہوا کہ سقط میں زندگی کے آثار پائے جاتے ہیں بل کہ الٹ ہی ثابت ہو رہا ہے۔
  8. طاہر اسلام

    مردہ پیدا ہونے والے بچہ کی نماز جنازہ

    السقط کی یہ تشریح نادرست ہے کیوں کہ ابن قدامہ رحمہ اللہ نے لکھا ہے کہ السقط : الولد تضعه المرأة ميتا، أو لغير تمام پس اس سے جواز ثابت ہو گیا،الحمدللہ
  9. طاہر اسلام

    مردہ پیدا ہونے والے بچہ کی نماز جنازہ

    كيا آپ کی مراد عملی ثبوت ہے؟؟ ویسے حدیث میں ارشاد تو ہے کہ السقط یصلی علیہ اس سے جواز تو ثابت ہو رہا ہے؛رہا یہ کہ کوئی بچہ مردہ پیدا ہوا ہو اور اس کا جنازہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے پڑھا ہو تو یہ اس وقت معلوم نہیں۔
  10. طاہر اسلام

    تجویز دعوتِ مچھلی

    میں یہ موضوع کئی دن سے دیکھ رہا ہوں اور بھائیوں کے دل چسپ ریمارکس سے محظوظ ہو رہا ہوں؛7 دسمبر کو ایک پروگرام کے سلسلے میں لاہور آنا تھا تو سوچا کہ عبدہ بھائی کی دعوت میں بھی شریک ہو جاؤں گا اور اس بہانے دیگر ساتھیوں سے بھی ملاقات ہو جائے گی لیکن بہ وجوہ وہ پروگرام ملتوی ہو گیا اور دسمبر کے...
  11. طاہر اسلام

    مسئلہ حیات انبیا علیھم السلام :حیاتی اور مماتی دونوں غلط ہیں!

    بعد از وفات حضرات انبیاے کرام علیھم السلام کی حیات فی القبور کا مسئلہ ارباب دیوبند کے دو گروہوں کے مابین ایک عظیم نزاع کی صورت اختیار کر گیا ہے اور ہردو فریق نقطۂ اعتدال کو چھور کر افراط و تفریط میں جا پڑے ہیں؛ایک(مماتی) نے سرے سے اس زندگی ہی کا انکار کردیا اور اسے سراسر برزخی معاملہ قرار دیتے...
  12. طاہر اسلام

    احمدیت

    احمدیت زندیقیت کا دوسرا نام ہے۔
  13. طاہر اسلام

    عذاب قبر کی حقیقت جابر عبدللہ دامانوی صاحب کے نزدیک

    یہ الفاظ یقیناً سنگین ہیں لیکن میری دانست میں ان کا شرعی اسٹیٹس یہی بنتا ہے؛اس کا اظہار اس لیے کرنا پرا کہ موصوف اپنے بارے میں اہل حدیث ہونے کا تاثر دیتے ہیں؛گالی گلوچ یا نازیبا الفاظ سے اجتناب کرتے ہوئے کسی کا شرعی اسٹیٹس بیان کرنا ہر گز غلط نہیں بل کہ بعض اوقات ناگزیر ہو جاتا ہے اور یہاں ایسا...
  14. طاہر اسلام

    عذاب قبر کی حقیقت جابر عبدللہ دامانوی صاحب کے نزدیک

    میرے عزیز آپ ایک ہی مسئلے پر مختلف تھریڈ بنا کر بات کو الجھا رہے ہیں لیکن اس سے ایک بات بہ ہر حال ثابت ہو گئی کہ آپ بدعتی ہیں کیوں کہ آپ اپنے موقف کے حق میں ایک بھی اہل حدیث عالم کا حوالہ تا حال پیش نہیں کر سکے اور بار بار انھی باتوں کو دہرائے چلے جا رہے ہیں جن کا تسلی بخش جواب دیا جا چکا ہے؛للہ...
  15. طاہر اسلام

    سننا تو زندوں کا کام ہے

    میرے بھائیو!آپ کو شاید اہل حدیث کا موقف صحیح طور سے معلوم نہیں؛ان کے نزدیک مردے عمومی طور پر نہیں سنتے لیکن دفن کے بعد جوتوں کی چاپ سننے کا ذکر صحیح احادیث میں ہے اس لیے اسے وہ تسلیم کرتے ہیں ؛اب بہاول پوری مرحوم نے مطلق سماع کا انکار نہیں کیا بل کہ اس بات کا انکار کیا ہے کہ مردے ہر بات سنتے...
  16. طاہر اسلام

    موت سے پہلے سیدنا عمرو بن عاص رضی الله عنہ کی وصیت پر اہل ایمان موقف

    میرے عزیز یہ قول رسول ﷺ نہیں ہے بل کہ ایک تابعی کا قول ہے جسے ماننا واجب نہیں جب کہ آپ پر اعتراض یہ ہے کہ آپ نے حدیث رسول ﷺ کو تسلیم نہیں کیا لہٰذا یہ سوال ہی درست نہیں؛اگر کوئی اس قول کو نہیں مانتا تو اسے گم راہ نہیں کہا جا سکتا کیوں کہ اس میں خواب کا تذکرہ ہے اور غیر نبی کا خواب حجت نہیں...
Top