• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. طاہر اسلام

    کیا حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے ساتھ امام اور علیہ السلام لکھنا شیعیت ہے ؟

    دیکھیے بات یہ ہے کہ اس باب میں کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ ﷺ سے کوئی ایسی صریح نص نہیں ملتی کہ انبیاے کرام علیھم السلام یا صحابۂ کرامؓ کے اسماے گرامی کے ساتھ التزاماً کیا الفاظ لکھے جائیں؟نبی اکرم ﷺ کے اسم گرامی کے ساتھ درود لکھا جاتا ہے جب کہ دیگر انبیا کے ناموں کے ساتھ محض سلام پر اکتفا کیا...
  2. طاہر اسلام

    ناصبیت

    اصل بات یہ تھی اور آپ کا ادھار تو میں پہلے چکا ہی چکا ہوں؛ہر منصف مزاج خود فیصلہ کر سکتا ہے اگر ایشو پر بات ہو گی تو اس کو دیکھا جائے گا لیکن کیا اس سے بدعتی کو بدعتی کہنا غلط ہو جائے گا؟؟!! میں کہتا ہوں کہ عباسی صاحب کی بعض باتیں درست ہیں لیکن وہ بدعتی تھے آپ کو اس سے کیا اختلاف ہے؟؟
  3. طاہر اسلام

    ناصبیت

    اصول روایت پر غور و فکر کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ دلیل کو شخصیات کے تناظر میں دیکھنے یا نہ دیکھنے کے باب میں اہل سنت کا منہاج یہ ہے کہ اگر تو وہ موضوع یا نکتہ ایسا ہے کہ جس سے اس کی بدعت کی تائید ہوتی ہے تو اس سے گریز کیا جائے گا ورنہ جو بات درست ہو گی اسے قبول کیا جا سکتا ہے اب آپ...
  4. طاہر اسلام

    ناصبیت

    میں آپ کے خیر خواہانہ مشورے پر بے حد شکر گزار ہوں لیکن اس سے بہ ظاہر معلوم ہو رہا ہے کہ میں جلد بازی میں فریق مخالف پر حکم لگانے کا مرتکب ہوا ہوں حالاں کہ ایسا نہیں ہے؛میں نے محمود احمد عباسی کو عجلت میں ناصبی نہیں کہا بل کہ سوچ سمجھ کر کہا ہے اور میرے خیال میں علماے اہل حدیث میں اب اس پر قریب...
  5. طاہر اسلام

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    جزاکم اللہ خیرا...میری طرف سے معاملہ ختم ہے...اردو مجلس کے جو ارباب کار دین متین کی خدمت میں مشغول ہیں اللہ کریم انھیں اجر دے..اور ان کی خدمات کو شرف قبولیت سے نوازے.آمین
  6. طاہر اسلام

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    میری طرف سے بات ختم ہے..میں نے اردو مجلس پر بہ حیثیت مجموعی ناصبی ہونے کا الزام لگایا ہی نہیں..اس لیے وہ کہتے ہیں کہ وہ ناصبی نہیں تو ان کا دعوی تسلیم کیا جانا چاہیے..مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں.
  7. طاہر اسلام

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    اصل مسئلہ ان کی انتہائی پست اخلاقی حالت اور عدم برداشت کا ہے..انھوں نے معاملے کو انتہائی مکروہ صورت بنا دیا ہے...معافی کا مطالبہ اس وقت ہوتا ہے جب پہل دوسرے کی ہو اور اس کا جواب نہ دیا گیا ہو..خود ہی پہل کر کے دوسرے پر دس گنا زیادہ جارحیت کا ارتکاب کر کے معافی مانگنے کی خواہش وہی کر سکتا ہے جو...
  8. طاہر اسلام

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    سوال یہ ہے کہ میرے کمنٹ میں کون سی بات ہے جس پر بین کیا جاتا.میں نے محمود عباسی کو ناصبی کہا تھا.اس پر بلاک کرنے کا کیا جواز تھا..وہ کمنٹ اب بھی موجود ہے.اگر اس سے کوئی قیامت آنی تھی تو اب تک آ چکی ہوتی.. دو سطری کمنٹ پر بلاک کرنے سے یہ بات فورا ذہن میں آتی ہے کہ انھیں عباسی کو ناصبی کہنا گراں...
  9. طاہر اسلام

    ناصبیت

    بس یہی وہ نکتہ ہے جو آپ سمجھ لیں تو بات واضح ہو جائے گی؛اہل سنت یا بدعتی ہونے کا مدار ایک آدھ مسئلہ نہیں ہوتا ؛بنیادی منہاج فکر اور اصولوں کی بنیاد پر فیصلہ ہوتا ہے؛ایک اہل سنت عالم بھی بسا اوقات غلطی کر جاتا ہے لیکن اس سے وہ بدعتی نہیں ہو جاتا۔ اس چیز کو امام شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ نے بہت...
  10. طاہر اسلام

    ناصبیت

    محترم ڈاکٹر دامانوی صاحب رقم طراز ہیں: یزید بن معاویہ کے جنتی ہونے کا نظریہ پاک و ہند میں سب سے پہلے محمو داحمد عباسی نے پیش کیا۔ یہ شخص کٹر ناصبی عقائد کا حامل تھا اور اس نے اپنی کتاب ’خلافت ِمعاویہ و یزید‘ اس زمانے میں تحریر کی کہ جب وہ چینی سفارتخانہ میں ملازم تھا۔ میں بھی جب اس کی اس تحقیق...
  11. طاہر اسلام

    ناصبیت

    ان ناموں میں حافظ صلاح الدین صاحب یوسف حفظہ اللہ اور محدث حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ بے شبہہ اہل سنت اور اہل حدیث علما میں شامل ہیں لیکن باقی لوگوں کا شمار ارباب بدعت میں ہوتا ہے۔ ڈاکٹر ابو جابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ لکھتے ہیں: حبیب الرحمان کاندھلوی کے بارے میں مولانا ارشادالحق محدث...
  12. طاہر اسلام

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    جزاکم اللہ خیرا..محمود احمد عباسی کو ناصبی کہنے پر سیخ پا ہونے کی کوئی وجہ سمجھ نہیں آتی..بہ ہر حال آپ کے خیالات بہت عمدہ اور صائب ہیں لیکن زیادتی کا مسلسل ارتکاب دوسری طرف سے ہو رہا ہے..میں نے اسی خیال سے فیس بک سے بھی پوسٹیں ہٹا دی تھیں اور یہاں بھی خاموشی اختیار کر لی تھی لیکن اسے بھی عجیب...
  13. طاہر اسلام

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    بس آپ سے ایک گزارش ہے کہ احقر کی گل افشانیوں سے پہلے ذرا ان’’ محترمہ‘‘ کی خوش بیانیوں کا وہ نمونہ منظر عام پر لے آئیں جو اس تمام معاملے کی اصل و اساس ہے؛لیکن آپ کے موجودہ رویے سے نہیں لگتا کہ آپ ایسا کریں گے!! ہاں، وہاں جا کر یہ ضرور بتلائیں کہ میں جھانکنے کے لیے وہاں جاتا ہوں؛جناب من! ایک...
  14. طاہر اسلام

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    ان تمام لوگوں کا مسئلہ ہی بدزبانی،ذاتی طعن و تشنیع اور عدم برداشت ہے؛میں نے ان کے اس رویے پر جو صداے احتجاج بلند کی ہے اس سے ان کا باطن پوری طرح آشکار ہو گیا ہے اور میں نے جن بعض لوگوں کو نام لیے بغیر نمایاں کیا تھا ان کے ساتھ ساتھ بہت سے اور لوگ بھی ان کی حمایت و تائید میں وہی گھٹیا انداز...
  15. طاہر اسلام

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    ان صاحب کی شیریں بیانی اور باطنی شرافت کے نمونے یہاں ملاحظہ فرمائیں! اور اب اس تھریڈ میں ان کے ناصحانہ خیالات کی داد دیں؛ماشاءاللہ
  16. طاہر اسلام

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    میرے اوپر کے ایک مراسلے میں اس کا جواب آ گیا ہے؛خلاصہ یہ کہ توقع نہ تھی کیوں کہ پہلے ایک مرتبہ تجربہ ہو چکا تھا؛دوسرے وہاں بلاک ہونے کے بعد کسی دوسری جگہ اس معاملے کو پیش کرنے کی کوئی پابندی مجلس نے نہیں لگائی بل کہ صرف یہ کہا ہے کہ مجلس کے اندر کہیں بھی اس طرح کا معاملہ نہ اٹھایا جائے۔مجھے یہ...
  17. طاہر اسلام

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    آپ کے مشورے پر شکر گزار ہوں لیکن میرا سوال یہ ہے کہ آپ فیس بک پر میری پوسٹوں پر کس حیثیت سے تبصرہ کرتے رہے ہیں؟؟ اگر معاملہ میرا اور مجلس کی انتظامیہ کا ہے تو آخر آپ دمیان میں کیوں آگئے ہیں؟؟ آپ صرف مجھے ہی مشورے دینے پر اکتفا کیون کر رہے ہیں ؟؟ارباب مجلس کو کوئی ہدایت کیوں نہیں فرماتے؟ جب آپ...
  18. طاہر اسلام

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    مجھے حیرت ہے کہ لوگ حقائق کو مسخ کر کے کس دیدہ دلیری سے لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کرتے ہیں!! پہلی بات تو یہ ہے کہ مجلس فورم کی انتظامیہ نے آخر مجھے بلاک کیوں کیا؟؟ اگر تو اس کمنٹ کی وجہ سے کیا جو پہلے انھوں نے حذف کر دیا تھا اور اب ظاہر کر دیا ہے اور اس وقت بھی وہاں موجود...
  19. طاہر اسلام

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    معزز اراکین ذرا اس خاتون کی گل افشانیوں کا ایک تازہ نمونہ ملاحظہ فرمائیں: اور ناصبیت کا معاملہ، عقیدے میں تہمت ہے جس کا مزا طاہر اسلام کو اچھی طرح چکھنا ہو گا۔ جو لوگ دوسرے مسلمان کی عزت حلال کر لیں ان کو اتنی آسانی سے جانے دینے کی میں قائل نہیں۔ میں ان شاءاللہ سے ادارہ محدث اور طاہر اسلام...
  20. طاہر اسلام

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    میں یہاں بعض لوگوں کی ترانیاں دیکھ رہا ہوں؛فی الحال مصروفیات ہیں جن کی وجہ سے تفصیلی جواب نہیں دے رہا لیکن میں تمام احباب کی توجہ اس تھریڈ کے عنوان کی جانب مبذول کرانا چاہتا ہوں ؛اس کا اصل مقصد یہ ہے کہ اردو مجلس کے بعض مجہول اور بد زبان اراکین کے ناروا رویوں کے جواب میں میرے دفاعی ریمارکس یا...
Top