• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. طاہر اسلام

    صحابہ رضی الله عنہم پر بغض کا فتوی

    خدا اسے ہدایت دے جو علم کے بغیر بحث کر کے فتنے پھیلا رہا ہے۔
  2. طاہر اسلام

    پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے آثار سےتبرک (مباحثہ )

    رسول اللہ ﷺ لے علاوہ دیگر صالحین کے آثار سے تبرک کا مسئلہ اختلافی ہے؛بعض جواز کے قائل ہیں لیکن صحیح یہی ہے کہ یہ صرف نبی اکرم ﷺ سے خاص ہے دیگر لوگوں کے آثار سے تبرک لینا درست نہیں کیوں کہ صحابہ سے ثابت نہیں کہ انھوں نے آں حضور ﷺ کے علاوہ کسی شخص کے آثار سے یہ معاملہ کیا ہو جب کہ ان میں سیدنا...
  3. طاہر اسلام

    پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے آثار سےتبرک (مباحثہ )

    آثار رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے تبرک لینا جائز ہے اس میں کوئی حرج نہیں؛اہل حدیث کا یہی مذہب ہے۔
  4. طاہر اسلام

    موت سے پہلے سیدنا عمرو بن عاص رضی الله عنہ کی وصیت پر اہل ایمان موقف

    میں نے کب کہا کہ آپ منکر ہیں؟؟ میں نے کہا ہے کہ آپ اہل حدیث کے برخلاف عقیدہ رکھتے ہیں اس بارے میں۔
  5. طاہر اسلام

    موت سے پہلے سیدنا عمرو بن عاص رضی الله عنہ کی وصیت پر اہل ایمان موقف

    لیکن آپ اہل حدیث معلوم نہیں ہوتے مجھے کیوں کہ آپ عذاب قبر کے بارے میں اہل حدیث کے مسلک کے بالکل برخلاف عقیدہ رکھتے ہیں۔
  6. طاہر اسلام

    نبی ﷺ اور صحابہ ؓ کا عقیدہ کہ ان زمینی قبروں میں عذاب قبر نہیں ہوتا۔

    میں پوچھتا ہوں کہ کیا آپ واقعتاً سمجھتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ اور صحابہؓ کا یہی عقیدہ تھا کہ ان زمینی قبروں میں عذاب نہیں ہوتا؟؟؟ اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو اس سے میری اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ آپ اہل حدیث نہیں بل کہ بدعتی ہیں کیوں کہ کسی بھی اہل حدیث عالم کا یہ موقف نہیں بہ ظاہر چوں کہ آپ...
  7. طاہر اسلام

    حدیثِ دل

    اسلوب بہت عمدہ لیکن رمز و کنایہ وضاحت طلب؛اگرممکن ہو تو۔۔۔۔۔
  8. طاہر اسلام

    مقام محمود" سے مراد شفاعت ہے، عرش پر بیٹھانا مقصود نہیں ہے !!!

    پھر یہ کس کا مسئلہ ہے؟؟؟ آپ ہی ارشاد فرمادیں۔
  9. طاہر اسلام

    مقام محمود" سے مراد شفاعت ہے، عرش پر بیٹھانا مقصود نہیں ہے !!!

    میں نے بھی مقام محمود پر نبی اکرم ﷺ کے بٹھائے جانے کو جو عقیدہ کہا ہے وہ اس انداز سے نہیں جو آپ نے سمجھا ہے۔
  10. طاہر اسلام

    مقام محمود" سے مراد شفاعت ہے، عرش پر بیٹھانا مقصود نہیں ہے !!!

    دنیوی مقام محمود آپ کی اپنی خود ساختہ اصطلاح تو ہو سکتی ہئ لیکن قرآن و حدیث یا صحابہؓ و سلف سے سے اس کا کوئی ثبوت نہیں۔
  11. طاہر اسلام

    مقام محمود" سے مراد شفاعت ہے، عرش پر بیٹھانا مقصود نہیں ہے !!!

    شیخ ابن بازؒ کے استاد اور سعودی عرب کے سابق مفتی اکبر علامہ محمد بن ابراہیمؒ نے بھی یہی فرمایا ہے کہ مقام محمود سے شفاعت عظمیٰ اور عرش پر بٹھایا جانا دونوں ہی مراد ہیں اور ان میں کوئی تضاد نہیں۔ (فتاویٰ،جلد2،ص136)
  12. طاہر اسلام

    مقام محمود" سے مراد شفاعت ہے، عرش پر بیٹھانا مقصود نہیں ہے !!!

    بھائی اگر ممکن ہو تو اس کا خلاصہ دے دیں یہاں؛میرے پاس فی الحال یہ موجود نہیں،تلاش کرتا ہوں ،شاید نیٹ سے مل جائے؛تاہم آپ بیان فرمادیں تو میرے سمیت بہت سوں کو فائدہ ہو جائے گا؛جزاکم اللہ خیراً
  13. طاہر اسلام

    مقام محمود" سے مراد شفاعت ہے، عرش پر بیٹھانا مقصود نہیں ہے !!!

    ماشاءاللہ ! میرے عزیز یہ مسئلہ عقیدے ہی سے متعلق ہے گو میں نے محض اسلوب بیان کے طور پر یہ لفظ استعمال کیا ہے؛یہ مطلب نہیں کہ اس کا منکر گم راہ ہے۔
  14. طاہر اسلام

    مقام محمود" سے مراد شفاعت ہے، عرش پر بیٹھانا مقصود نہیں ہے !!!

    مجھے معلوم تھا آپ جیسے جذباتی احباب سمجھ نہیں سکیں گے؛ابن تیمیہ نے دو باتیں کی ہیں: ایک یہ کہ اس باب کی مرفوع احادیث کی اصل نہیں،یعنی احادیث کی نسبت نبی کریم ﷺ کی جانب درست نہیں، دوسری بات یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ کا عرش پر بٹھایا جانا درست ہے اور اس کا انکار جہمیوں نے کیا ہے۔ تو دو الگ الگ باتیں...
  15. طاہر اسلام

    مقام محمود" سے مراد شفاعت ہے، عرش پر بیٹھانا مقصود نہیں ہے !!!

    نبی کریم ﷺ کو عرش پر بٹھایا جانا اس بات کے منافی نہیں کہ مقام محمود سے مراد شفاعت ہے؛دونوں باتیں درست ہیں لہٰذا اس کا نکار نہیں کرنا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ جناب رسول کریم ﷺ عرش پر بٹھائے گا؛اس بات کا انکار جہمیوں نے کیا ہے۔(ابن تیمیہ،مجموع فتاویٰ،ج4ص375) میرا بھی یہی عقیدہ ہے اور یہی حق ہے ؛إن شاء...
  16. طاہر اسلام

    عذاب قبر کی حقیقت دامانوی صاحب کی نظر میں

    تو اس مسئلے میں انھوں نے جو لکھا ہے اسے تسلیم کرنے میں کیا چیز مانع ہے؟
  17. طاہر اسلام

    عذاب قبر کی حقیقت دامانوی صاحب کی نظر میں

    باقی باتوں کا بھی جواب دے دیں بھائی یا۔۔۔۔
  18. طاہر اسلام

    عذاب قبر کی حقیقت دامانوی صاحب کی نظر میں

    محترم آپ تو غصہ ہی کر گئے؛آپ بتائیں جو اہل سنت کے مذہب کو تسلیم نہ کرے وہ بدعتی نہیں تو اور کیا ہے؟؟احادیث کی زبردستی تاویل اہل حدیث کا طریقہ نہیں جو کہ آپ کرتے ہیں۔ دین کی بات تو آپ کو بتا دی لیکن آپ باربار ایک ہی اعتراض دہراتے چلے جاتے ہیں۔ اس مسئلہ پر مفصل کتابیں پڑھنے کے باوجود اگر آپ...
Top