الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
رسول اللہ ﷺ لے علاوہ دیگر صالحین کے آثار سے تبرک کا مسئلہ اختلافی ہے؛بعض جواز کے قائل ہیں لیکن صحیح یہی ہے کہ یہ صرف نبی اکرم ﷺ سے خاص ہے دیگر لوگوں کے آثار سے تبرک لینا درست نہیں کیوں کہ صحابہ سے ثابت نہیں کہ انھوں نے آں حضور ﷺ کے علاوہ کسی شخص کے آثار سے یہ معاملہ کیا ہو جب کہ ان میں سیدنا...
میں پوچھتا ہوں کہ کیا آپ واقعتاً سمجھتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ اور صحابہؓ کا یہی عقیدہ تھا کہ ان زمینی قبروں میں عذاب نہیں ہوتا؟؟؟
اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو
اس سے میری اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ
آپ اہل حدیث نہیں بل کہ بدعتی ہیں
کیوں کہ
کسی بھی اہل حدیث عالم کا یہ موقف نہیں
بہ ظاہر چوں کہ آپ...
شیخ ابن بازؒ کے استاد اور سعودی عرب کے سابق مفتی اکبر علامہ محمد بن ابراہیمؒ نے بھی یہی فرمایا ہے کہ مقام محمود سے شفاعت عظمیٰ اور عرش پر بٹھایا جانا دونوں ہی مراد ہیں اور ان میں کوئی تضاد نہیں۔
(فتاویٰ،جلد2،ص136)
بھائی اگر ممکن ہو تو اس کا خلاصہ دے دیں یہاں؛میرے پاس فی الحال یہ موجود نہیں،تلاش کرتا ہوں ،شاید نیٹ سے مل جائے؛تاہم آپ بیان فرمادیں تو میرے سمیت بہت سوں کو فائدہ ہو جائے گا؛جزاکم اللہ خیراً
مجھے معلوم تھا آپ جیسے جذباتی احباب سمجھ نہیں سکیں گے؛ابن تیمیہ نے دو باتیں کی ہیں:
ایک یہ کہ اس باب کی مرفوع احادیث کی اصل نہیں،یعنی احادیث کی نسبت نبی کریم ﷺ کی جانب درست نہیں،
دوسری بات یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ کا عرش پر بٹھایا جانا درست ہے اور اس کا انکار جہمیوں نے کیا ہے۔
تو دو الگ الگ باتیں...
نبی کریم ﷺ کو عرش پر بٹھایا جانا اس بات کے منافی نہیں کہ مقام محمود سے مراد شفاعت ہے؛دونوں باتیں درست ہیں لہٰذا اس کا نکار نہیں کرنا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ جناب رسول کریم ﷺ عرش پر بٹھائے گا؛اس بات کا انکار جہمیوں نے کیا ہے۔(ابن تیمیہ،مجموع فتاویٰ،ج4ص375)
میرا بھی یہی عقیدہ ہے اور یہی حق ہے ؛إن شاء...
محترم آپ تو غصہ ہی کر گئے؛آپ بتائیں جو اہل سنت کے مذہب کو تسلیم نہ کرے وہ بدعتی نہیں تو اور کیا ہے؟؟احادیث کی زبردستی تاویل اہل حدیث کا طریقہ نہیں جو کہ آپ کرتے ہیں۔
دین کی بات تو آپ کو بتا دی لیکن آپ باربار ایک ہی اعتراض دہراتے چلے جاتے ہیں۔
اس مسئلہ پر مفصل کتابیں پڑھنے کے باوجود اگر آپ...