• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. طاہر اسلام

    عذاب قبر کی حقیقت دامانوی صاحب کی نظر میں

    یہ شخص ہر گز اہل حدیث نہیں بل کہ گم راہ بدعتی ہے؛مجھے یقین ہے۔
  2. طاہر اسلام

    مرنے کے بعد روحوں کا مسکن

    بحث اس بات پر ہے کہ دنیوی قبر میں موجود جسم کو عذاب و ثواب ہوتا ہے یا نہیں؟؟ اہل سنت کا عقیدہ ہے کہ ہوتا ہے آپ اس کو نہیں مانتے یہ ہے اختلاف۔ مزید گزارش ہے کہ اپنا یوزر نیم تبدیل کرلیں؛پی ایچ ڈی اسکالر کو اس طرح کا نام زیب نہیں دیتا(بہ صد معذرت)
  3. طاہر اسلام

    مرنے کے بعد روحوں کا مسکن

    ہم یہ کہتے ہیں کہ جتنا حدیث میں آئے اتنا تسلیم کریں؛قلیب بدر والی حدیث کو آپ معجزہ کہہ کر تسلیم کر لیتے ہیں ہماری گزارش یہ ہے کہ بعد از دفن لوگوں کے جوتوں کی آواز سننے کا ذکر بھی حدیث میں ہے، آپ صرف اتنا ہی مان لیں،اس سے زیادہ حدیث میں نہیں ،نہ ہی ہم کسی سے تقاضا کرتے ہیں، نہ شریعت ہی کا مطالبہ...
  4. طاہر اسلام

    مرنے کے بعد روحوں کا مسکن

    سبحان اللہ !سبحان اللہ! ابھی تک اآپ کو دلیل سمجھ ہی نہیں آئی؟؟؟ سوال و جواب کے وقت روح لوٹانے کا ذکر مسند احمد میں مروی حدیث براءؓ میں ہے اور عذاب کے وقت روح لوٹانے کا یا جسم میں روح کے موجود ہونے کا تذکرہ میرے علم کی حد تک کسی بھی حدیث میں نہیں۔واللہ اعلم
  5. طاہر اسلام

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    بات یہاں بھی وہی ہے کہ برزخی قبر ،برزخی قبر؛اب کتنی مرتبہ جواب دوں میں اس کا؟؟؟÷ ہمارے نزدیک یہی قبر زمینی ہی مراد ہے البتہ اس کا مشاہدہ ہم نہیں کر سکتے؛میت ہی کو اس کا ادراک ہوتا ہے۔
  6. طاہر اسلام

    مرنے کے بعد روحوں کا مسکن

    بھائی میرے بات یہ ہے کہ میں نے ابن قیم کا حوالہ دیا تھا کہ انھوں نے ابن حزم کی اس بات کا رد کیا ہے کہ مردہ کے جسم میں روح لوٹنے والی حدیث ضعیف ہے اور بس؛اب یہ بات تمام ہی محدثین کہتے ہیں کہ یہ حدیث صحیح ہے لیکن ابن قیم نے باقاعدہ نام لے کر ابن حزم کا رد کیا ہے اس لیے ان کا حوالہ دے دیا۔ دوسری...
  7. طاہر اسلام

    مرنے کے بعد روحوں کا مسکن

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ جزاکم اللہ خیراً؛ماشاءاللہ آپ نے بہت عمدہ معلومات اور حوالے پیش کیے ہیں؛خداوند متعال آپ کے علم و عمل اور زندگی میں برکت دے، آمین
  8. طاہر اسلام

    مرنے کے بعد روحوں کا مسکن

    حدیث میں میت کے اٹھا کر بٹھانے کا جو ذکر ہے اسے ہم بے شک و شبہہ تسلیم کرتے ہیں لیکن بٹھانے سے دنیا کی طرح بٹھانا مراد نہیں جس کا ہم مشاہدہ کر سکیں البتہ یہ طے ہے جسم سے یہی دنیوی جسم مراد ہے؛اصل بات یہ ہے کہ ان معاملات کو دنیا کی مانند سمجھنے کی کوشش کرنا اور سمجھ نہ آنے پر انکار کر دینا ضلالت...
  9. طاہر اسلام

    مرنے کے بعد روحوں کا مسکن

    بھائی میرے یہ حدیث اور ہے جس پر آپ نے جرح نقل کی ہے؛کچھ تو ہوش اور عقل سے کام لیں؛جزاکم اللہ خیراً
  10. طاہر اسلام

    مرنے کے بعد روحوں کا مسکن

    پھر وہی باتیں دہرا دی گئی ہیں جن کے جوابات بار بار دیے جا چکے ہیں: شہید کی تمنا کیا ہے جسے پورا نہیں کیا جاتا؟؟دوبارہ دنیوی زندگی؛کیا عذاب قبر کے قائلین دوبارہ دنیوی زندگی کے قائل ہیں؟؟کس نے دعویٰ کیا ہے یہ؟؟ جب یہ دعویٰ ہی نہیں تو اس حدیث کو پیش کرنے کا فائدہ؟؟ یہ بھی کسی کا دعویٰ نہیں کہ روح...
  11. طاہر اسلام

    بندے کا قبر والے کو سلام کہنا اور اس کی روح کا لوٹایا جانا

    بھائی کس مضمون میں پی ایچ ڈی کر رہے ہیں؟؟؟
  12. طاہر اسلام

    بندے کا قبر والے کو سلام کہنا اور اس کی روح کا لوٹایا جانا

    @اسحاق سلفی اس حدیث پر کفایت اللہ صاحب کی جرح کے متعلق کیا کہیں گے آپ؟
  13. طاہر اسلام

    بندے کا قبر والے کو سلام کہنا اور اس کی روح کا لوٹایا جانا

    برادرم اسحاق سلفی بے حد شکریہ؛ جزاکم اللہ خیراً
  14. طاہر اسلام

    بندے کا قبر والے کو سلام کہنا اور اس کی روح کا لوٹایا جانا

    أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ السُّكَّرِيُّ , بِبَغْدَادَ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ, ثنا عَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ التَّرْقُفِيُّ , ثنا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ , ثنا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ , عَنْ أَبِي صَخْرٍ ...
  15. طاہر اسلام

    مرنے کے بعد روحوں کا مسکن

    آپ دیکھیں کہ ابن بازؒ وغیرہ نے اس حدیچ کو صحیح قرار دینے کے باوجود اہل شرک و بدعت کے طریق کار کی نفی کی ہے اور میں بھی یہی کہہ چکا ہون کہ اگر یہ حدیث صحیح بھی ہو تو اس سے شرک لازم نہیں آتا؛اب آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟؟ یہ حدیث صحیح ہے یا ضعیف؟اس میں اختلاف ہے بعض صحیح کہتے ہیں اور بعض...
  16. طاہر اسلام

    مرنے کے بعد روحوں کا مسکن

    اہل سنت والجماعت روح اور جسم دونوں کے راحت اور عذاب کے قائل ہیں جبکہ باطل فرقے عذاب قبر کے قائل نہیں ہیں ۔موصوف بھی صرف روح کی راحت یا عذاب کے قائل ہیں ۔ان کا نظریہ یہ ہے کہ مرنے کے بعد روح کو ایک برزخی جسم ملتا ہے اور اسی برزخی جسم کو قیامت تک راحت یا عذاب سے گزارا جائے گا اور عذاب قبر کا مطلب...
  17. طاہر اسلام

    مرنے کے بعد روحوں کا مسکن

    اولاً تو یہ حدیث ہی صحیح ثابت نہیں لہٰذا اس سے استدلال درست نہیں۔ ثانیاً بر سبیل تنزل اسے صحیح بھی مان لیا جائے تو اس سے صرف اتنا ثابت ہوتا ہے کہ نبی اکرم ﷺ سلام کا جواب دیتے ہیں اور اس کے لیے آپ کی روح مبارک لوٹائی جاتی ہے؛اس سے یہ کیسے ثابت ہو گیا کہ آپ ہر انسان کی ہر بات ہروقت سن لیتے...
  18. طاہر اسلام

    مرنے کے بعد روحوں کا مسکن

    @محمد علی جواد آپ کوئی ایسی حدیث یا آیت پیش کریں کہ قیامت سے پہلے کسی بھی صورت میں روح جسم میں واپس نہیں آئے گی۔ یہ بھی بتلائیں کہ مسند احمد میں مروی حدیث براءؓ کو آپ مانتے ہیں یا نہیں؟؟
Top