• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. طاہر اسلام

    ہمارا مذہب اور موجودہ فرقے

    یہ مطلقاًٍ شرک نہیں،بدعت ہے؛بعض صورتوں میں شرک ہے۔
  2. طاہر اسلام

    تنقید نہیں اصلاح

    عجیب سی بحث ہے،پردہ صرف عورت کے لیے ہے،غض بصر(نظروں کو جھکانا) کا حکم مردوزن دونوں کو ہے۔ جہاں تک دل کی کیفیت کا مسئلہ ہے تو وہ ہر عمل کے لیے ضروری ہے،اس کا تعلق صرف پردے سے نہیں ہے ۔
  3. طاہر اسلام

    کیا قائد اعظم سیکولر تھے ۔ از ڈاکٹر صفدر محمود

    مکرم من ! بات جناح صاحب کے ذاتی نظریات کی ہو رہی ہے کہ ان کا نظریہ کیا تھا؛علما اور عوام کی بڑی اکثریت نےتو بلا شبہہ اسلامی ریاست کے قیام ہی کے لیے قربانیاں دی تھیں،جیسا کہ بیان میں بھی ہے کہ ملک اسلام کے نام پر بناتھا لیکن کیا علما کے پیش نظرایسی اسلامی ریاست تھی جس میں ہندو ،مسلم اور عیسائی...
  4. طاہر اسلام

    کیا قائد اعظم سیکولر تھے ۔ از ڈاکٹر صفدر محمود

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں روشن خیال معاشرے کے قیام کےلیے جدوجہد کر رہے ہیں ، اقتدار میں آئے تو آئین میں ترمیم کر کے اقلیت کا لفظ نکال دیں گے۔ کراچی: (دنیا نیوز) اے پی ایم ایس او کے چھتیسویں یوم تاسیس پر ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیو ایم ہر...
  5. طاہر اسلام

    اقتباسات!

    سچ یہ ہے کہ 57؁ء کے بعد سے اب تک جتنی گم راہیاں مسلمانوں میں پیدا ہوئیں ان سب کا شجرۂ نسب بالواسطہ یا بلاواسطہ سر سیّد تک پہنچتا ہے،وہ اس سرزین میں تجدّد کے امام اوّل تھے اور پوری قوم کا مزاج بگاڑ کے دنیا سے رخصت ہوئے۔(سیّد ابوالاعلیٰ مودودیؒ،ترجمان القرآن،شوال1359؁ھ)
  6. طاہر اسلام

    آپ اس پر کیا تبصرہ کریں گے۔۔۔؟؟؟

    یہ صاحب غامدی صاحب سے متاثر ہیں،حدیث وسنت کا فرق وہی ہے
  7. طاہر اسلام

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    ان صاحب سے اآپ مراد نہیں ہیں بھائی!اآپ کو میں نے صیغہ حاضر سے خطاب کیا تھا اور صاحب کا تذکرہ صیغہ غائب میں تھا،دل آزاری کی معذرت،والسلام
  8. طاہر اسلام

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    لیکن آپ کی گفت گو سے تائید تو انھی کی ہو رہی ہے جو صحیح بخاری کی عظمت کو مشکوک ٹھیرا رہے ہیں۔ اچھا،آپ یہ فرمائیں کہ جب ابن صلاحؒ نے یہ دعویٰ کیا تو کیا دیگر علما نے اسے جھٹلایا،یااس کی تائید فرمائی؟آخر اس سے کیا حاصل ہوگا؟؟ جو صاحب اس بحث کو طول دیتے جارہے ہیں ،ان کو بھی غور کرنا چاہیے کہ...
  9. طاہر اسلام

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    مجھے ان دوستوں پر حیرت ہے جو بحث کوایک غیر ضروری اور غیر متعلق سوال میں الجھا رہے ہیں،کیا وہ صحیح بخاری کی صحت پر اجماع کی نفی کرنا چاہتے ہیں؟؟اپنا مدعا تو واضح فرمائیں۔
  10. طاہر اسلام

    باجی (اسلام ڈیفینڈر) کی صحت یابی کے لئے دعا

    خداوند کریم انھیں جلد از جلد مکمل طور پر صحت یاب فرمائے،آمین۔
  11. طاہر اسلام

    انٹرویو محترم ابو الحسن علوی صاحب ( علمی نگران )

    بھائی آپ کی نظر میں ری سرچ کس بلا کا نام ہے؟ذرا روشنی ڈال دیں تا کہ ہم بھی جان سکیں،شکریہ۔
  12. طاہر اسلام

    نواب صدیق حسن خان کی کتابوں کا حکم

    @شاکر منتظم حضرات تصاویر مسخ کرنا چاہیں تو کر دیں ،مجھے طریقہ معلوم نہیں،معذرت۔
  13. طاہر اسلام

    نواب صدیق حسن خان کی کتابوں کا حکم

    اس سلسلے میں ایک نظر اس پر بھی ڈال لیجیے:
  14. طاہر اسلام

    جمہوریت کے متعلق جامعہ بنوریہ عالمیہ کا تازہ ترین فتویٰ

    افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے مفتیِ محترم جمہوریت کی حقیقت ہی سے بے خبر ہیں،حالاں کہ فقہ الواقع سے آگاہی اس منصب کے لیے ایک بنیادی شرط ہے۔
  15. طاہر اسلام

    نواب صدیق حسن خان کی کتابوں کا حکم

    آپ جب جواب دینا چاہیں ،دے سکتے ہیں: وإن تعودوا نعد
Top