• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. طاہر اسلام

    حضرت حسین کی بارگاہ میں

    یہ رافضی اورقبوری عقیدے کی ترجمان ہے،اگرچہ بعض مصرعے برحق ہیں۔
  2. طاہر اسلام

    تمکین یا غلبہ دین حاصل کرنے کا صحیح منھج

    ہمارے ہاں اردو املا کے حوالے سے بہت کوتاہی دیکھنے میں آتی ہے؛اس کے لیے دیکھیے:اردو املا،ص429 از رشید حسن خان
  3. طاہر اسلام

    تمکین یا غلبہ دین حاصل کرنے کا صحیح منھج

    آئندہ نہیں بل کہ آیندہ ہی درست ہے۔
  4. طاہر اسلام

    تلمیذ بھائی نے امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے قول کا رد کر کے صحیح حدیث کی طرف رجوع کر لیا

    مذکورہ رسالے کا نام ہے:احسن المقال فی کراھیۃ سۃ شوال اسکے مصنف مولانا زرولی خان ہیں؛اس میں لکھا ہے کہ اس سے واضح ہوتا ہے کہ تقلید امام کی بلا دلیل پیروی کا نام ہے اور تحقیق کی بھی ضرورت نہیں؛یہی وہ غلو ہے،جسےعلماے اہل حدیث لائق مذمت جانتے ہیں اور اس کے مقابلے میں کتاب و سنت کی غیر مشروط...
  5. طاہر اسلام

    تلمیذ بھائی نے امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے قول کا رد کر کے صحیح حدیث کی طرف رجوع کر لیا

    لیکن کراچی کے ایک دیوبندی شیخ الحدیث صاحب نےباقاعدہ رسالہ لکھا ہے کہ شوال کے روزے مکروہ ہیں اور امام صاحب کا موقف ہی درست ہے!!!
  6. طاہر اسلام

    بے نمازی کی تکفیر؟

    یہ درست ہے؛مانعین سے مراد یہ ہے کہ عملا دینے انکار کردیا،جب کہ منکرین کا مطلب یہ ہے کہ اس کی فرضیت ہی کا انکار کر دیا؛عہد صدیقی میں دونوں طرح کے لوگ تھے۔
  7. طاہر اسلام

    کیا ابوحنیفہ تابعی تھے؟

    شاکر صاحب مجھے اکثر کہتے ہیں کہ تم فورم کی بحثوں میں شریک کیوں نہیں ہوتے؛اب وہ مجھے بتائیں کہ اس دھاگے کا عنوان کیا ہے اور بحث کیا ہو رہی ہے؟؟بندگان خدا اصل موضوع پر بات کیجیے؛دوسرے موضوع کے لیے علاحدہ عنوان سے آغاز کیجیے۔
  8. طاہر اسلام

    بے نمازی کی تکفیر؟

    آپ اس کی تنقید میں لکھی جانے والی کتابوں کا بھی مطالعہ کریں خصوصا شیخ شقرہ کی کتاب لائق مطالعہ ہے۔
  9. طاہر اسلام

    بے نمازی کی تکفیر؟

    ایک آدھ نماز کے چھوٹ جانے پر یہ وعید لاگو نہیں ہوتی؛اگر زیادہ تر نمازیں چھوڑتا ہے تو پھر اس وعید کے تحت آئے گا۔علما کے مختلف اقوال ہیں؛بعض کے نزدیک ایک نماز چھوڑنے سے اور بعض کے ہاں دو نمازیں ترک کرنے سے کافر ہو گا۔ابن عثیمین کا قول یہ ہے کہ اگر وہ دائمی تارک ہے تو کافر ہے لیکن اگر کچھ پڑھتا ہے...
  10. طاہر اسلام

    بے نمازی کی تکفیر؟

    میرے خیال میں اس موضوع پر امام ابن قیم کتاب الصلاۃ و حکم تارکھا اور شیخ ابن عثیمین کے رسالہ حکم تارک الصلاۃ کا مطالعہ از مفید رہے گا۔
  11. طاہر اسلام

    بے نمازی کی تکفیر؟

    جب ترک نماز کفر ہے تو اس کی سزا موت ہی ہو سکتی ہے؛ارتداد کی سزا موت ہی ہے۔ائمہ اربعہ میں سے امام ابوحنیفہ کے سوا تینوں بے نماز کو قتل کرنے کے قائل ہیں،اگرچہ تکفیر صرف امام احمد ہی کرتے ہیں۔ رہا یہ سوال کہ صحابہ کرام نے سزا کیوں نہیں دی،تو ثابت کیا جائے کہ ان کے پاس بے نماز لایا گیا اور انھوں نے...
  12. طاہر اسلام

    بے نمازی کی تکفیر؟

    صحیح بات یہی ہے کہ ترک نماز کفر اکبر ہے؛حافظ ابن قیمؒ نے لکھا ہے کہ اس پر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا اجماع ہے۔ائمہ اربعہ میں سے امام احمد بن حنبلؒ کا بھی یہی موقف ہے اور سعودی علما و مشائخ بھی اسی کے قائل ہیں؛برصغیر کے علماے اہل حدیث میں سے مولانا عبدالقادر حصاریؒ کا بھی یہی فتوی ہے اور غالبا...
  13. طاہر اسلام

    وحدت رویت اور اختلاف مطالع

    آپ کا اشکال میں نہیں سمجھ سکا؛ایک مقام پر چاند نظر آنے کے بعد پوری امت اس کی پابندی کرے گی لیکن اس کے یہ معنی کیسے ہوئے کہ افراد امت ایک ہی لمحے میں روزے کا اغاز کریں گے؟روزے کا آغاز طلوع فجر سے ہوتا ہے،جس کا تعلق سورج سے ہے،نہ کہ چاند سے۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کی روایت کی متعدد توجیہات کی...
  14. طاہر اسلام

    وحدت رویت اور اختلاف مطالع

    یہاں یہ وضاحت بھی ضروری ہے کہ میری یہ راے نظری پہلو سے ہے؛جہاں تک عملی نوعیت کا سوال ہے تو در حقیقت اس کے مخاطب ارباب حل وعقد ہیں،جن میں علما اور اہل اقتدار دونوں شامل ہیں؛اگر وہ متفق ہو جائیں تو پھر ہی یہ قابل عمل ہو سکتی ہے؛موجودہ صورت حال میں بہتر یہی ہے کہ اپنے علاقے کے ثقہ اور معتبر اصحاب...
  15. طاہر اسلام

    احناف کا اصول

    قطعی الثبوت سے مراد یہ ہے کہ کسی نص کا ثبوت حتمی اور یقینی ہو؛اس میں کسی قسم کا شک و شبہہ نہ ہو؛مثلا قرآن شریف تمام تر قطعی الثبوت ہے اور وہ احادیث جو متواتر ہیں،وہ بھی ثبوت کے اعتبار سے قطعی ہیں یعنی ان کی نسبت رسالت مآب ﷺ کی جانب یقینی ہے۔قطعی الدلالۃ کے معنی یہ ہیں کہ کسی نص کا مفہوم ومراد...
  16. طاہر اسلام

    وحدت رویت اور اختلاف مطالع

    محترم سیدھی سی بات ہے کہ رسول اللہﷺ نے چاند دیکھ کر روزہ رکھنے اور افطار کرنے کا جو حکم دیا ہے وہ بہ حیثیت مجموعی تمام امت کو ہے اور اس پر سب کا اتفاق ہے کہ یہ فرض کفایہ ہے نہ کہ فرض عین؛یعنی ہر مسلمان کے لیے بہ ذات خود چاند دیکھنا ضروری نہیں ،بل کہ چند لوگ ہی دیکھ لیں تو کافی ہے جیسا کہ آں حضرت...
  17. طاہر اسلام

    وحدت رویت اور اختلاف مطالع

    یہی موقف راجح اور قرین صحت ہے۔ان شا ء اللہ
  18. طاہر اسلام

    وحدت رویت اور اختلاف مطالع

    کیا یہ کتاب نیٹ پر دست یاب ہو سکتی ہے؟اگر کسی بھائی کے پاس ہو تو ضرور مہیا فرمائیں۔
  19. طاہر اسلام

    خراسان کی طرف سے کالے جھنڈوں کا نکلنا

    یہ بات اپنی جگہ درست ہے اور حضرت علی ہی کا ایک قول ہے کہ حق بات سے باطل استدلال کرنے والے بھی ہوتے ہیں۔سوال یہ ہے کہ علماے حق کے مقابلے میں ایک بدعتی کا قول جو ہو بھی بدعت پر مبنی ،اسے اپنا لینا کہاں کی دانش مندی ہے؟؟بدعتی کی روایت کی روایت کے مقبول ہونے کی لازمی شرط یہ ہے کہ اس سے بدعت کی تائید...
  20. طاہر اسلام

    خراسان کی طرف سے کالے جھنڈوں کا نکلنا

    منیر قمر صاحب کی کتاب اسی کا اختصار ہے اگرچہ انھوں نے اس کی صراحت نہیں کی؛مزید برآں یہ کتاب (بستوی صاحب کی)نیٹ پر موجود ہے،میں نے بہت عرصہ پہلے ڈاون لوڈ کی تھی۔
Top