• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. طاہر اسلام

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    بھائی جان !کیا فتنوں کے ڈر سے آپ حق بات کی وضاحت بھی نہیں کریں گے؟پھر فتنہ ہے بھی کیا؟ رقیبوں نے رپٹ درج کرائی جا جا کے تھانے میں اکبر خدا کا نام لیتا ہے اس زمانے میں اصل یہ ہے کہ اس طرح کے موضوعات پر آپ جیسے معزز علما کی خاموشی ہی نے تو فتنوں کو جنم دیا ہے(بہ صد معذرت)
  2. طاہر اسلام

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    اصل میں بات فتوے کی نہیں ؛یہ ایک علمی مسئلہ ہے؛جہاں تک دعوت کی بات ہے، تو وہ بہ ہرحال ضروری ہے۔
  3. طاہر اسلام

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    بھائی نفاق کوئی قانونی اسٹیٹس نہیں ہے؛آپ اس کو دارالاسلام سمجھتے ہیں یا نہیں؟؟
  4. طاہر اسلام

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    سوال : دارالاسلام کی کیا تعریف ہے ؟ کیا اس وقت پاکستان دارالاسلام ہے ؟ جواب: دارالاسلام اس سر زمین کو کہتے ہیں جہاں قرآن وحدیث کے قوانین نافذ ہوں اور چونکہ پاکستان اس لیے قائم کیا گیا تھا کہ یہاں اسلامی قوانین نافذ ہوں ، اور پاکستان بننے کے بعد قرار دادِ مقاصد منظور کر کے اسے بنیادی طور پر...
  5. طاہر اسلام

    کیا قائد اعظم سیکولر تھے ۔ از ڈاکٹر صفدر محمود

    ’مسلم لیگ کے کسی ریزولوشن اور لیگ کے ذمہ دار لیڈروں میں سے کسی کی تقریر میں یہ بات واضح نہیں کی گئی کہ انکا آخری مطمح نظر پاکستان میں اسلامی نظام حکومت کرنا تھا۔ برعکس اس کے ان کی طر ف سے بصراحت اور بتکرار جس چیز کا اظہار کیا گیا تھا وہ یہ تھا کہ ان کے پیش نظر ایک ایسی جمہوری حکومت تھی جس میں...
  6. طاہر اسلام

    کیا قائد اعظم سیکولر تھے ۔ از ڈاکٹر صفدر محمود

    پہلے وزیر قانون جوگندر ناتھ منڈل ہندو تھے؛اسلامی ریاست کا اساسی اور اہم ترین عہدہ انھیں کیوں کر دے دیا گیا ؟یا یہ بھی جائز ہے؟؟بہ راہ کرم اسلام کو اس کے ساتھ نتھی نہ کریں؛میرے خیال میں وہ مسلمانوں کا الگ وطن ضرور چاہتے تھے تاکہ ان کے معاشی مفادات کا تحفظ ہو سکے،لیکن صحیح معنوں میں اسلامی ریاست...
  7. طاہر اسلام

    کیا قائد اعظم سیکولر تھے ۔ از ڈاکٹر صفدر محمود

    بانی پاکستان کی باتوںمیں تضاد پایا جاتا ہے؛معاملات میں وہ دیانت دار تھے لیکن نظریاتی طور پر واضح نہیں تھے؛انھیں اسلام سے زیادہ واقفیت نہ تھی،اس لیے ان کو اس باب میں زیادہ بڑھا چڑھا کر پیش نہ ہی کیا جائے تو بہتر ہے۔
  8. طاہر اسلام

    کتاب :صفات متشابہات اور سلفی عقائد

    اس پر ایک تنقیدی مضمون مولانا واسل واسطی نے لکھا ہے جو ماہ نامہ الاحیا میں چھپ چکا ہے۔
  9. طاہر اسلام

    فضلائے جامعہ لاہور اسلامیہ

    میرے نام سے تو آپ واقف ہی ہیں؛میں ۲۰۰۰ ٍٍٍء میں میٹرک کے پرائیویٹ امتحانات دینے کے بعد جامعہ میں داخل ہوااور کلیۃالشریعۃ کا انتخاب کیا؛۲۰۰۶ء کے اواخر میں تعلیم مکمل ہوئی؛اس دوران میں ایم۔اے اور ایل ایل بی کے امتحانات بھی پاس کیے؛اس کے بعد قریب دو برس اسی درس گاہ میں تدریس کی سعادت بھی حاصل...
  10. طاہر اسلام

    شب قدر پر قاری خلیل رحمان کے دلائل اور عامر لیاقت کے بکواسات

    اس سے یہ بات بھی واضح ہوئی کہ میڈیا کے ذریعے دین حق کی صحیح دعوت ممکن ہی نہیں ؛کیسے حق کی تلبیس کی ہے ارباب بدعت نے اور قاری صاحب قبلہ کچھ بھی نہ کر سکے۔
  11. طاہر اسلام

    عذاب قبر کی حقیقت دامانوی صاحب کی نظر میں

    بھائی بات تو بالکل واضح ہے کہ قبر میں ہر وقت روح موجود نہیں ہوتی؛حدیث سے جتنا ثابت ہے اس کا انکار بھی نہیں ہو سکتا اس لیے اس کو استثنا بتلایا ہے؛اس میں کیا اشکال ہے؟؟
  12. طاہر اسلام

    زبیر علی زئی --- مروجہ جماعتوں اور بیعت کی حیثیت

    سوال واضح نہیں؛شیخ مرحوم کی باتوں میں کوئی تضاد نہیں،البتہ خلافت کی جدوجہد کے لیے جماعت بنانے سے متعلق ان کی راے اجتہاد پر مبنی ہے جس پر بحث و نظر کی پوری گنجایش موجود ہے۔
  13. طاہر اسلام

    اپنی پسند کے اشعار یہاں پر شئر کیجئے۔

    بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جا نہ تورانی رہے باقی، نہ ایرانی، نہ افغانی
  14. طاہر اسلام

    اپنی پسند کے اشعار یہاں پر شئر کیجئے۔

    مٹایا قیصر و کسریٰ کے استبداد کو جس نے وہ کیا تھا، زور حیدر، فقر بو ذر، صدق سلمانی
  15. طاہر اسلام

    اپنی پسند کے اشعار یہاں پر شئر کیجئے۔

    عطا مومن کو پھر درگاہ حق سے ہونے والا ہے شکوہ ترکمانی، ذہن ہندی، نطق اعرابی
  16. طاہر اسلام

    اپنی پسند کے اشعار یہاں پر شئر کیجئے۔

    پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر مرد ناداں پہ کلام نرم و نازک بے اثر
  17. طاہر اسلام

    اپنی پسند کے اشعار یہاں پر شئر کیجئے۔

    آہ !محکومی و تقلید و زوال تحقیق
  18. طاہر اسلام

    اپنی پسند کے اشعار یہاں پر شئر کیجئے۔

    اس لفظ کے حوالے سے مذہبی طبقے کی حساسیت کچھ زیادہ ہی ہے،حالاں کہ لفط کا مفہوم اہل زبان کے استعمال سے متعین ہوتا ہے؛خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے اس کا استعمال شعر وادب کی دنیا میں عام ہے ؛اس پر ناک بھوں چڑھانا مناسب نہیں۔
  19. طاہر اسلام

    میرے پسندیدہ اشعار

    برتر از اندیشہ سودوزیاں ہے زندگی ہے کبھی جاں اور کبھی تسلیم جاں ہے زندگی تواسے پیمانہ امروزوفردا سے نہ ناپ جاوداں،پیہم دواں،ہر دم جواں ہے زندگی زندگانی کی حقیقت کوہکن کے دل سے پوچھ جوے شیر و تیشہ و سنگ گراں ہے زندگی قلزم ہستی سے تو ابھرا ہے مانند حباب اس زیاں خانے میں تیرا امتحاں ہے زندگی
  20. طاہر اسلام

    ہم اللہ تعالی کو مسجدوں میں کیوں ڈھونڈتے ہیں؟؟؟

    میرے خیال میں اس سوال کے دو پہلو ہو سکتے ہیں: ایک یہ کہ عملا مساجد میں جو کیفیت طاری ہوتی ہے وہ مسجد کے علاوہ کیوں نہیں ہوتی؟ دوسرے یہ کہ باقاعدہ نظریہ ہی یہ بنا لیا جائے کہ خدا کا قرب صرف مسجد ہی میں حاصل ہوتا ہے اور اس سے باہر یہ ممکن نہیں یا مشکل ہے۔ جہاں تک پہلی بات کا تعلق ہے تو یہ امر واقع...
Top