الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مکرم بھائی ! یہ صاحب مماتی ہیں اور اپنے نظریات کی تبلیغ کے لیے اس فورم پر آتے ہیں؛ان کی ویب سائٹ پر طلاق ثلاثہ کے موضوع پر ایک مضمون ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اہل حدیث اور شیعہ ایک ہی موقف رکھتے ہیں صحابہؓ کے بارے میں(مفہوم)
عن أم سلمة قالت : في بيتي أنزلت { إنما يريد الله ليذهب عنكم الرجس أهل البيت } قالت : فأرسل رسول الله صلى الله عليه وسلم إلى فاطمة وعلي والحسن والحسين ، فقال : هؤلاء أهل بيتي . قالت : فقلت :
يا رسول الله أما أنا من أهل البيت ؟ قال : بلى إن شاء الله
الراوي: أم سلمة هند بنت أبي أمية المحدث: البغوي...
حیاتی اور مماتی گروہ اپنے جھگڑے چکانے کے لیے یہاں تشریف نہ ہی لائیں تو بہتر ہے؛ہماری نگاہ میں دونوں ہی جادہ سنت سے ہٹے ہوئے ہیں اور یہ دونوں اہل حدیث کے منہج و عقیدہ کو نادرست سمجھتے ہیں۔
ان مولوی صاحب کی یہ بات درست نہیں کہ حدیث کساء کی سند ہی نہیں یا وہ درست نہیں؛علماے اہل سنت کے نزدیک وہ روایات درست ہیں جن میں سیدنا علی،سیدہ فاطمہ اور سیدنا حسن و حسین رضی اللہ عنہم کو اہل بیت میں داخل فرمایا گیا ہے؛ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن بھی یقیناً اہل بیت کا اولین مصداق ہیں لیکن دیگر...
طاقتیں تمھاری ہیں اور خدا ہمارا ہے
عکس پر نہ اتراؤ، آئینہ ہمارا ہے
آپ کی غلامی کا ،بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے
آبرو سے مرنے کا ، فیصلہ ہمارا ہے
عمر بھر تو کوئی بھی، جنگ لڑ نہیں سکتا
تم بھی ٹوٹ جاؤ گے، تجربہ ہمارا ہے
اپنی رہ نمائی پر ، اب غرور مت کرنا
آپ سے بہت آگے، نقش پا ہمارا ہے
غیرت جہاد اپنی، زخم...
لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی
ڈھونڈلی قوم نے فلاح کی راہ
روش مغربی ہے مد نظر
وضع مشرق کو جانتے ہیں گناہ
یہ ڈراما دکھائے گا کیا سین
پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ
خُدا نصیب کرے ہند کے اماموں کو
وہ سجدہ جس میں ہے ملت کی زندگی کا پیام!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہوس نے کر دیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوعِ انساں کو
اخوت کا بیاں ہو جا، محبت کی زباں ہو جا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یقیں محکم، عمل پیہم، محبت فاتحِ عالم
جہادِ زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر عثمانیوں پر کوہِ...
میری راے میں اس وضاحت کو قبول کر لینا چاہیے کہ یہ احناف کا مفتیٰ بہ قول نہیں؛البتہ حنفی دوستوں کی توجہ اس امر کی جانب مبذول کرانا چاہوں گا کہ اسے تو آپ نے شاذ کہہ کر اپنا دفاع کرلیا،آخر کیا وجہ ہے کہ اگر کوئی اہل حدیث عالم بر بناے اجتہادایسی بات کہتا ہے ،تو اسے شاذ کہنے کے بجاے قابل گردن...
میرے خیال میں یہ طریقہ بھی مناسب ہے کہ کسی موضوع پر متعلقہ مواد سینئر کالم نگاروں کو بھیج دیا جائے؛عام قاری کا کالم اتنی جلدی شائع بھی نہیں ہوتا اور اس کو زیادہ توجہ بھی نہیں مل پاتی؛پھر کالم کی زبان میں لکھنا بجاے خود ایک مسئلہ ہے؛تاہم علما کو مستقل طور پر اس حوالے سے سیکھنے اور اس میدان میں...