الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اچھا !آپ فرماتے ہیں کہ تردید میں آسانی رہتی ہے،مجھے بتائیں کہ بینکاری کے مسئلے میں ایک طرف مفتی تقی صاحب عثمانی اور دارالعلوم کراچی ہے ،دوسری طرف مولانا سلیم اللہ خان صاحب صدر وفاق المدارس اور بنوری ٹاون کامدرسہ ہے،ان دونوں میں تضاد کا اختلاف ہے،اب ایک عام دیوبندی کیا کرے؟؟
اگر اہل حدیث کے ہاں...
اس سلسلے میں دو باتیں قابل غور ہیں:
اول،کیابعض اہل حدیث علما دنیوی مفاد کی خاطر لوگوں کو غلط مسئلے بتلاتے ہیں؟؟
دوم،کیا اس کی وجہ ایک خاص کتاب فتاویٰ کی عدم موجودگی ہے؟
جہاں تک پہلی بات کا تعلق ہے تو اس کاثبوت درکار ہے،جہاں تک عقلی امکان کی بات ہے تو ایسا ہر مسلک میں ممکن ہے۔
دوسرے نکتے کے...
عزیز بھائی ! آپ کی توقعات کو ٹھیس پہنچنے پر معذرت خواہ ہوں لیکن میرا تو خیال ہے کہ آپ کو میری بات پر ٹھنڈے دل سے غور کرنا چاہیے؛اچھا آپ یہ بتلائیے کہ اگر کسی ایک ہی موضوع پر بہت سی روایات ہوں تو کیا ایک ایک کر کے ان سب کی تحقیق و بحث ہو سکتی ہے یا نہیں؟؟نفی کی صورت میں وجہ بیان فرمائیے اور...
ہمارا نقطہ نظر یہ ہے کہ جسے مسئلہ درپیش ہو وہ قریبی عالم سے کتاب و سنت کا حکم دریافت کر کے اس پر عمل کرلے،یہ بالکل آسان ہے؛ایسی کسی کتاب کی ضرورت اس لیے بھی نہیں کہ عام طور پر مسائل میں علما کا اتفاق ہی ہے،اجتہادی اختلاف کی صورت جس موقف پر اطمینان ہو اس پر عمل کیا جاسکتا ہے،اس میں مشکل...
مجھے حیرت ہے کہ جو لوگ ہزاروں میل دور بیٹھ کر ہم دردیاں جتا رہے ہیں وہ وہاں کے مسلمانوں کی بات پر کیوں یقین نہیں کرتے؟مجھے تو ہندوستانی مسلم بھائیوں کی باتوں میں کوئی ایسی بات نظر نہیں آئی جس پر بحث کو طول دیا جائے،جب وہ خود اس تاثر کی نفی کر رہے ہیں تو ہم کیوں اسے سچ ثابت کرنے پر تلے ہوئے...
فیس بک پر تو سب کے سامنے نہیں ہوتی!
فورم میں تو گنجایش ہے،اگرچہ احتیاط لازم ہے لیکن فیس بک بہت بڑا فتنہ ہے،بے شمار بربادی کی داستانیں سننے دیکھنے میں آئی ہیں؛اللہ رب العزت ہماری عزت و ناموس کی حفاظت فرمائے،آمین
ما شاءاللہ بڑی کی خوشی کی بات ہے کہ آپ امام بخاریؒ سے لے کر عبدالرحمان مبارک پوری ؒ تک کے استدلال پر نظر ڈال سکتے ہیں،ان سے اتفاق یا اختلاف بھی کر سکتے ہیں لیکن مذہب حنفی پر ناقدانہ نظر ڈالنے کے لیے خدا جانے علم و فضل کی کتنی مقدار چاہیے جو ابھی آپ کے پاس نہیں اور ساری زندگی حاصل ہو نے کا...
دلیل تو دیتے تھے لیکن اس میں غلطی کا امکان ہو سکتا ہے ،اس لیے انھوں نے یہ فرمایا؛اسی سے ملتا جلتا قول کئی اسلاف بہ شمول امام ابوحنیفہ نعمان بن ثابت رضی اللہ عنہم سے بھی مروی ہے۔
میں نےجدید نظاموں کے باب میں اپنا اصولی موقف سہ ماہی نظریات کے شمارہ 3 میں ’زاویہ نظر کی غلطی ‘کے زیر عنوان بیان کیا ہے جو رسائل جرائد سیکشن میں موجود ہے،کوشش کرتا ہوں اسے یہاں نقل کر دوں۔
میں جمہوریت کو مکمل کفریہ نظام سمجھتا ہوں جس کی اسلام کاری کسی طور ممکن نہیں؛اسلام کا سیاسی نظام خلافت و امامت و امارت ہے؛مقصود یہ ہے کہ کالم نگار کے دلائل کا ناقدانہ جائزہ لیا جائے؛میں ذرا مصروف تھا اس لیے تاخیر ہوئی،علمی معاملات میں تعجیل مناسب نہیں۔والسلام
آج بھی ایسے افراد کی کمی نہیں ہے جو جمہوریت کو اسلام کے منافی سمجھتے ہیں۔ جمہوریت میں چونکہ اکثریت کی حکومت ہوتی ہے جمہوریت مخالف قرآن پاک کی ان آیات کا حوالہ دیتے ہیں جن میں یہ کہا گیا ہے کہ "اکثر لوگ نادان ہیں" ،"اکثر لوگ نہیں جانتے"۔ یہ آیات اس وقت نازل ہوئیں جب مسلمان اقلیت میں تھے اور غیر...
یہ مجمل سی بات ہے،کیا بہ یک وقت تین طلاقیں دینے سے ایک بھی طلاق نہیں ہوتی؟؟یوں کہنا چاہیے کہ بہ یک وقت تین طلاقیں دینا ناجائز طریقہ ہے،البتہ اس طرح محض ایک ہی طلاق ہوتی ہے،واللہ اعلم۔
دوسرے یہ بھی ممکن ہے کہ اس بیان کی تردید آجائے!