• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. طاہر اسلام

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    آج ہی مولانا عبدالقادر حصاریؒ کے’ فتاویٰ حصاریہ و مقالات علمیہ‘کی چار جلدیں ڈاون لوڈ کیں؛اس کے بہت سے مقالات اور فتاویٰ کا مطالعہ کیا؛دل خوش ہو گیا؛بہت ہی علمی اور تحقیقی فوائد اس میں موجود ہیں ؛تیسری جلد میں نماز کی اہمیت کے زیرعنوان صحابہ کرامؓ سے بے نماز کے کافر ہونے کا فتویٰ نقل کرتے...
  2. طاہر اسلام

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    " ( سیّد ابوالاعلیٰ مودودی رح ، خطوطِ مودودی )
  3. طاہر اسلام

    تاریخ اہل حدیث پر چند اہم اعتراضات کے جوابات ۔۔ از حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

    شاکر بھائی نے بہت ہی خوب صورت بات کی ہے کہ اصل چیز منہج یا طرز فکر ہے اور وہ یہ ہے کہ کتاب و سنت کی غیر مشروط پیروی کی جائے اور کسی خاص شخصیت یا فرقے کی پابندی ضروری نہ سمجھی جائے،اس طور پر کہ دلائل سے قطع نظرہمیں بہ ہر حال انھی کے پیچھے چلنا ہے؛صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم سے آج تک اہل حدیث کا...
  4. طاہر اسلام

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    اصل بات یہ ہے کہ شریعت میں حکم ظاہر پر لگتا ہے؛نحن نحکم بالظواھر واللہ یتولی السرائر اربابِ سیاست کے عزائم تو پوشیدہ نہیں،لیکن ظاہری اقرار بہ ہرحال موجود ہے؛بنابریں اس نظام پر حکم لگانے کے لیے بھی ظاہری دلائل درکار ہیں۔ یہاں میں ایک وضاحت بھی ضروری سمجھتا ہوں کہ اس سے افراد یا گروہوں کی معین...
  5. طاہر اسلام

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    ابوالحسن علوی رفیق طاھر خضر حیات ابن بشیر الحسینوی
  6. طاہر اسلام

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    پاکستان کو اسلامی ریاست قرار دیتے ہوئے بنیادی دلیل یہ دی جاتی ہے کہ آئین میں یہ بات درج ہے کہ یہاں کوئی قانون قرآن و سنت کے منافی نہیں بنایا جائے گا،نیز یہ کہ اقتدار اعلیٰ کا مالک اللہ عزوجل ہے؛میں چاہتا ہوں کہ اس دلیل پر بات کی جائے؛برادرم جواد بھی چوں کہ اسے اسلامی ریاست نہیں مانتے،اس لیے ان...
  7. طاہر اسلام

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    افرادی سے اگر آپ کی مراد یہ ہے کہ یہاں مسلمانوں کی کثرت ہے،تو اس بنا پر بھی اسے دارالاسلام نہیں کہا جا سکتا،بل کہ یہ دارالمسلمین کہلائے گا؛واللہ اعلم ،حضرت جواد کیا فرماتے ہیں؟؟
  8. طاہر اسلام

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    جواد بھائی میرے ہم درس ہیں،جو میرے لیے ایک سعادت کی بات ہے؛باقی ان کی مذاق کی عادت ہے؛اللہ میرے دوستوں کو سلامت رکھے اور ہمیں اسی انداز میں افہام و تفہیم اور بحث مباحثے میں شریک ہونے کی توفیق دے؛وگرنہ آج کل تو فورموں کی حالت تو یہ ہے: یہاں پگڑی اچھلتی ہے،اسے مے خانہ کہتے ہیں اس باب میں مجھے...
  9. طاہر اسلام

    مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کراچی

    ابھی ایک صاحب سے بات ہوئی؛ان کا کہنا ہے کہ تنزیل صاحب کے بجاے ان کے بھتیجے کا ایکسی ڈنٹ ہوا ہے؛خدا انھیں جلد صحت یاب فرمائے۔آمین
  10. طاہر اسلام

    مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کراچی

    ثاقب صاحب پتا چلا ہے کہ محترم تنزیل صاحب کا ایکسی ڈنٹ ہوا ہے؛اب ان کی صحت کیسی ہے؟
  11. طاہر اسلام

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    ہاں جو عالم دین ہے اور دلائل کی بنیاد پر یہ موقف رکھتا ہے یا کسی عالم کی اتباع میں اسے دارالاسلام سمجھتا ہے،تو اسے گم راہ کہنا درست نہیں۔
  12. طاہر اسلام

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    میرا رجحان تو دار المرکبہ ہی کی طرف ہے۔واللہ اعلم بالصواب
  13. طاہر اسلام

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    یہ ایک علاحدہ اور مستقل موضوع ہے اور اگر آپ کی نگاہ میں اس حوالے سے کوئی عملی پروگرام موجود ہے ،تو اسے الگ دھاگے میں پیش فرمائیں،تا اس پر گفت گو ہو سکے۔جزاکم اللہ خیراً
  14. طاہر اسلام

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    یہ خطے تو دارالحرب یا دارالکفر بن چکے ہیں؛شاہ عبدالعزیز صاحب دہلوی ؒ نے یہ فتویٰ دیا تھا کہ ہندوستان دارالحرب بن چکا ہے،انگریزوں کی آمد کے بعد۔
  15. طاہر اسلام

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    یہاں یہ بات قابل توجہ ہے کہ علامہ ابوالبرکاتؒ نے اس سرزمین کو دارالاسلام قرار دیا ہے ،جہاں قرآن وحدیث کے قوانین نافذ ہوں ؛سوال یہ ہے کہ کیا پاکستا ن میں قرآن وحدیث کے قوانین نافذ ہیں؟ اگر نہیں، تو اسے دارالاسلام کیوں کر کہا جاسکتا ہے ؟جہاں تک مسجد کی مثال کا تعلق ہے تو اس باب میں یہ نکتہ بھی...
  16. طاہر اسلام

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    برادرم ! میں تو پاکستان کو دارالکفر یا کفریہ ریاست کہنے سے گریز ہی کرتا ہوں اور ابھی تک میں نے ایسی کوئی بات نہیں کہی؛ اس باب میں میرا موقف ذرا مختلف ہے،لیکن آپ تو یہ فرما چکے ہیں کہ اس سے تو پاکستان کے بھی اسلامی ریاست ہونے کی نفی ہوتی ہے، اب باقی کی بحث محض حکمت عملی ہی کی رہ جاتی...
  17. طاہر اسلام

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    ایک تو یہ سوال زیر بحث دھاگے سے غیر متعلق ہے اور دوسرے آپ نے’’ اہل علم‘‘ بہ ظاہر طنزیہ انداز میں لکھا ہے، پھر میں مفتی بھی نہیں کہ’ فتویٰ‘ دے سکوں ،لیکن یہ سوال چوں کہ بہت دہرایا جاتا ہے اور بہت سے لوگ اسے ایک مسکت جواب بھی سمجھتے ہیں ، اس لیے اپنی طالب علمانہ راے دینا چاہوں گا کہ اگر...
  18. طاہر اسلام

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    ماشا ءاللہ! آپ نے تو بحث جنگ تک پہنچا دی،حالاں کہ جو سوالات یا نکات آپ نے متعین فرمائے ہیں ،وہی مقصود بھی ہیں اور ان کا نتیجہ جو بھی ہو ،وہ سامنے آنا چاہیے؛آپ بسم اللہ کریں: آملیں گے سینہ چاکانِ چمن سے سینہ چاک بزمِ گل کی ہم نفس بادِ صبا ہوجائے گی یہ اصل میں دلائل یا وجوہات ہیں ،عنوان...
  19. طاہر اسلام

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    کانٹے کی طرح کھٹکنا بہ ذات خود مقصود نہیں ،بل کہ یہ ایک علامت ہے کسی دعوت کے حق ہونے کی؛نبی اکرم ﷺ کی دعوتی حکمت عملی کس قدر حکیمانہ اور خوب صورت تھا لیکن آپ کو تکالیف کیوں برداشت کرنا پڑیں؛اوئے کافر کہنا ہر گز میرا مقصود نہیں لیکن عمل اور فعل کی اصل حیثیت کو متعین کرنا از حد ضروری ہے؛ جس...
  20. طاہر اسلام

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    برادرم !بہت خوب تبصرہ ہے،لیکن میرے خیال میں یہ زاویہ ٔنظر کا مسئلہ ہے؛ایک شخص اپنے آپ کو مریض سمجھتا ہی نہیں ،وہ دوا لینے پر کس طرح رضامند ہو گا؟آپ دیکھ رہے ہیں کہ ایک صاحب زہر ہلاہل کو قند سمجھ کر بڑے مزے سے نوش جاں فرما رہے ہیں ؛آپ یہ نہیں فرماتے کہ بھائی !یہ سم قاتل ہے،آپ کی جان لے لے...
Top