قطعی الثبوت سے مراد یہ ہے کہ کسی نص کا ثبوت حتمی اور یقینی ہو؛اس میں کسی قسم کا شک و شبہہ نہ ہو؛مثلا قرآن شریف تمام تر قطعی الثبوت ہے اور وہ احادیث جو متواتر ہیں،وہ بھی ثبوت کے اعتبار سے قطعی ہیں یعنی ان کی نسبت رسالت مآب ﷺ کی جانب یقینی ہے۔قطعی الدلالۃ کے معنی یہ ہیں کہ کسی نص کا مفہوم ومراد...