• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حسن شبیر

    عبرت والوں کے لیے تین نصیحتیں

    سلف صالحین کی اپنے دوستوں کو تین نصیحتیں 1- مَن عَمِلَ لِاٰخِرَ تَہ کَفَاہُ اللّٰہُ اَمرَ دُنیاہ' 1- جو آدمی آخرت کے کامو ں میں لگ جا تا ہے اللہ تعالیٰ اس کے دنیا کے کاموں کی ذمہ داری لے لیتے ہیں۔ 2- وَ مَن اَصلَحَ سَرِیرَ تَہ اَصلَحَ اللّٰہُ عَلاَنیتہ 2- جو شخص اپنے باطن کو صحیح کر لے اللہ اس...
  2. حسن شبیر

    ہلدی کی افادیت، مریضوں کے لیے

    بائیس امراض کیسے ختم ہوں، یہ ہلدی کی زندہ کرامات ہیں۔ عربی: عروق الصفر فار سی: زرد چو ب سندھی: ہیڈ انگریزی: Turmeric اس کا رنگ زرد اور ذائقہ تلخ ہو تاہے ۔ اس کا مزاج گرم اور خشک ہے ۔ اس کی مقدار خوراک ایک ماشہ سے تین ما شہ تک ہے ۔ اس کے درج ذیل فوائد ہیں ۔ (1) آنکھو ں کی بینائی کی تیز کر تی ہے...
  3. حسن شبیر

    توبہ موت سے پہلے ہی نفع دے گی!

    ایک نیک شخص کے گھر کی دیوار اچانک گر گئی ۔ اسے بڑی پریشانی لاحق ہوئی اور وہ اسے دوبارہ بنوانے کے لئے کسی مزدور کی تلاش میں گھر سے نکلا اور چوراہے پر جا پہنچا ۔ وہاں اس نے مختلف مزدوروں کو دیکھا جو کام کے انتظار میں بیٹھے تھے ۔ان میں ایک نوجوان بھی تھا جو سب سے الگ تھلگ کھڑا تھا، اس کے ایک ہاتھ...
  4. حسن شبیر

    بیویوں کی دعائیں

    کچھ عرصہ پہلے ایک عربی اخباروالوں نے بعض عورتوں سے پوچھا تھا، ہر صبح تمھارے شوہر کی روانگی کے وقت تمھارا کیا عمل ہوتا ہے اور تمھاری کیا دعا ہوتی ہےاور تمہاری کیا تمنا اور چاہت ہوتی ہے؟ اس پر مختلف عورتوں نے مختلف جوابات دئیے۔ تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں۔
  5. حسن شبیر

    نئے محاورے اور اُن کا مطلب

    1۔ خوشی سے پھولے نہ سمانا لائٹ آ گئی ہے 2۔ زخموں پہ نمک چھڑکنا کسی سے لائٹ کا پوچھنا 3۔ خیالی پلاؤ پکانا لوڈشیڈنگ کا خاتمہ 4۔ اُمید پہ دنیا قائم ہے شاید آج لائٹ‌ نہ جائے 5۔ مُقدر کا سکندر جس کے پاس جنریٹر ہے
  6. حسن شبیر

    کوئٹہ:2 دھماکوں میں ڈپٹی کمشنر اور 11 طالبات ہلاک، فائرنگ جاری

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دو دھماکوں میں کم از کم گیارہ طالبات اور کوئٹہ کے ڈپٹی کمشنر ہلاک اور اسسٹنٹ کمشنر سمیت بیس سے زائد لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق پہلا دھماکا سنیچر کی دوپہر سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کی ایک بس میں ہوا اور اس دھماکے کی زخمی طالبات کو...
  7. حسن شبیر

    خراٹے روکنے کی ورزشیں

    کہتے ہیں کہ ایک مال دار بنیے کی نیند چوروں کے ڈر نے اڑا رکھی تھی۔ اس نے پریشانی دوسرے بنیے سے بیان کی تو اس نے مشورہ دیا کہ وہ خرا ٹے لینے کی مشق اس طر ح کرے کہ خرا ٹوں کی آواز "کون ہے " سنائی دے۔ اس طر ح اس آواز کو سن کر چور دور ہی بھا گ جا ئیں گے۔ بنیا اپنی اس کو شش میں کامیا ب ہو گیا اور عرصے...
  8. حسن شبیر

    جیب تراشی کے انوکھےواقعات

    سابق پولیس انسپکٹر چوہدری محمد رمضان اپنی زندگی کے تجربات یو ں بیان کر تے ہیں۔ اس جرائم کی دنیا میں ہر قسم کے انسان ملیں گے۔ قاتل بھی ملیں گے، ٹھگ بھی ملیں گے ،دھوکہ با ز، دوسروں کامال ہتھیانے والے ۔ڈاکو، چور، راہزن بھی ملیں گے اور اس جرائم کی دنیا میں ایک نا م ایسا ہے جو سب سے زیا دہ سختی کے...
  9. حسن شبیر

    گیس لائین کی تعیر میں تاخیر پرپاکستان کو الٹی میٹم

    پاکستان حکومت وعدے سے پیچھے ہٹی تو جرمانہ عائد کریں گے۔ ایران کا پاکستان کو گیس پائپ لائن پر آخری الٹی میٹم۔ نیوز پڑھیں
  10. حسن شبیر

    طالب علم اور اونٹ

    ﺍﯾﮏ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ ﮐﻮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻓﯿﻞ ﮐﺮﺩﯾﺎ ، ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﻟﮯ ﮐﺮ ﭘﺮﻧﺴﭙﻞ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭼﻼ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻏﻠﻂ ﻓﯿﻞ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﭘﺮﻧﺴﭙﻞ ﻧﮯ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺍﻭﺭ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﻼ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺳﮯ ﻓﯿﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﭘﻮﭼﮭﯽ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﮯ ﮐﻮ ﻓﯿﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﯾﮧ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻣﻮﺿﻮﻉ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ...
  11. حسن شبیر

    ثواب کمانے اور گناہ مٹانے والی آسان نیکیاں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ثواب کمانے اور گناہ مٹانے والی آسان نیکیاں جمع وترتیب:جاوید اقبال فانی نظرثانی: شیخ معاذ احمد فاروقی مرکز الھدایا لتوعیۃ الجالیات- بحرین حدیث نبوی: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تم جہاں بھی ہو اللہ سے ڈرو ، گناہ کے بعد نیکی کر لو بے شک نیکی گناہ کو ختم کر...
  12. حسن شبیر

    شام میں خانہ جنگی کے سبب لوگوں پتے کھانے پر مجبور

    پہاڑوں میں پناہ گزین خواتین کو تن ڈھانپنے کے لیے مناسب کپڑے بھی میسر نہیں-نقاب اوڑھنیوں اورچادروں کے لیے اپیل۔ عرب رضاکارنےزنانہ ملبوسات فراہم کرنے کی مہم شروع کردی۔نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد 15لاکھ ہوگی ہے۔ تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں
  13. حسن شبیر

    اسلام میں خود کشی اور اسلام کے نام پر خودکش حملہ بھی حرام ہے

    1-خود کشی کیوں حرام ہے؟ خودکشی کے بارے میں اسلامی تعلیمات کا خلاصہ یہ ہے کہ یہ فعل حرام ہے۔ اِس کا مرتکب اللہ تعالیٰ کا نافرمان اور جہنمی ہے۔ قرآن و حدیث کے دلائل پر بحث سے قبل آئیے دیکھتے ہیں کہ اسلام نے اسے اتنا بڑا جرم کیوں قرار دیا۔ درحقیقت انسان کا اپنا جسم اور زندگی اس کی ذاتی ملکیت اور...
  14. حسن شبیر

    میری ماں

    میں نے ہر لحاظ سے مکمل زندگی گزاری۔ ۔ ہر رشتے میں مجھے پرفیکٹ مانا گیا۔ ۔ ۔ اور یہ سب اس ماں کی ایک نصیحت ۔ ۔ ۔ایک وعدے کی وجہ سے تھا۔ ۔ ۔مجھے پرفیکٹ بناننے میں جس ماں کا سب سے بڑا ہاتھ تھا۔ میں سب کو خوش رکھنے کے چکروں میں ایسا پھنسا کہ اسی کو وقت نہ دے پایا۔ ۔ ۔ ۔ مجھے اماں سے ملے چار سال گزر...
  15. حسن شبیر

    جان کا خوف

    ایک بادشاہ نے اپنے درباریوں سے کہا۔ " کیا کوئی شخص اللہ تعالٰی کی عبادت میں اتنا منہمک ہو سکتا ہے کہ ایک عظیم لشکر اس کے اطراف سے گذر جائے اور اسے احساس تک نہ ہو۔" درباریوں نے چند لمحے توقف کے بعد کہا " ایسا ہونا ناممکن ہے"۔ لیکن بادشاہ نے اصرار کیا کہ ایسا ہو سکتا ہے۔ کچھ دنوں کے بعد بادشاہ نے...
  16. حسن شبیر

    سعودی عرب میں شیطان کی چیلی پکڑی گئی-تاجپوشی کی رسم درہم برہم

    تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں
  17. حسن شبیر

    روشنی کی تلاش میں مجھے خدا مل گیا

    سرگودھا کے اسکول میں قرآن پڑھنا سیکھا۔جب اسلام قبول کیا تو والدین نے گھر سےبےدخل کر دیا۔ بصارت سے محروم عرفان ایاز کی ایمان افروز کتھا
  18. حسن شبیر

    جدہ میں اپنے کفیل پر جادو کرنے والا بھارتی گرفتار

    خبرکی تفصیل یہاں ہے
  19. حسن شبیر

    پہلا قدم

    ایک آدمی گدھا رہڑھی پر شیشہ لے کر جا رہا تھا کہ سڑک پر ایک کھلے گٹر کی وجہ سے اس کی ریڑھی الٹ گئی اور سارا شیشہ ٹوٹ گیا وہ غریب فٹ پاتھ پر سر پکڑ کر بیٹھ گیا اور رونے لگا کہ مالک کو کیا جواب دوں گا۔ لوگ اس کے ارد گرد کھڑے ہوگئے اور ہمدردی تسلی دینے لگے۔ اتنے میں ایک بزرگ آگے بڑھے اور سو روپے اس...
Top