الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم!
ایک کتاب سے چند اقتباسات پیش کر رھا ہوں جو کہ ایک منکر حدیث type عالم نے اپنی کتاب میں تحریر کئے ہیں جن کا مقصد صرف اور صرف حدیث کا انکار اور "قرآن کو کافی" سمجھنا ھے۔
مولانا صاحب فرماتے ھیں:
( "بلا شبہ ہم نے لوگوں کے لئے جو جاننے والے ہیں نشانیاں کھول کھول کر بیان کر دی...
بھائی جان اتنے likes مگر جواب عک بھی نھی :( کوئی پروفیسر حافظ محمد دین قاسمی حفظ اللہ کو ھی ان کتب کے محاسبے کی درخواست پھنچا دے۔۔۔ جیسے اللہ کے فضل سے انھہوں نے غلام احمد پرویز کے نظریات کے پرخچے اڑائے ہیں، کم سے کم عبدالکریم اثری صاحب کی کتب کا ہی تعقب کریں۔۔۔ کیونکہ ان صاحب کی تاویلات و...
مولانا عبید اللہ سندھی رحم اللہ بھت بڑے عالم تھے، مگر احادیث کے بارے میں انکا موئقف منکرین حدیث کا چربہ تھا۔۔۔ اکثر احادیث کا انکار اورتاویلات کرتے تھے، جیسا کہ انھہوں نے رفع و نزول عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کا انکار کیا۔۔۔ اللہ اسے انکی اجتھادی غلطی سمجھ کر معاف فرما دے، آمین۔
میرے خیال میں اھلحدیثوں کے بجائے ""ایک اھل حدیث عالم"" لکھا جائے تو بھتر ھے، اور مولانا امرتسی مناظر تھے، اور مناظر حضرات سے اکثر بحث و مباحثے میں کچھ باتیں منہ سے نکل جاتی ھیں جو یقیناََ انکا عقیدہ نھیں ھوتا مگر مخالف کی دلیل توڑنے کے لئے بول جاتے ھیں، اللہ مولانا ثنا اللہ کی اور تمام انسانوں...
محدث فورم کی تمام قارئین کو السلام و علیکم!
میں اس پوسٹ میں علما کرام کی توجہ ان منکرین حدیث کی طرف کروانا چاھتا ھون جن کو بھت سے لوگ جانتے ھونگے مگر ان کے افکار تاویلات اور انحرافات کے رد میں آج تک کچھ خاد لکھا نھیں گیا۔۔۔ ان کےرد میں موجود چند کتب ھیں جو کے بھت نایاب ہیں یا پھر ان کے جدید...
شاکر بھائی حافظ محمد دین قاسمی حفظہ اللہ نے کوئی نئی تصنیف کی ھے، اگر آپ کو علم ھو تو بتائیں، اور ان سے اگر اپکی ملاقات ھو تو ان کے توجہ غلام احمد پرویز کے علاوہ دیگر منکرین حدیث کی تصانیف کی ظرف بھی دلوائیگا۔۔۔ تاکہ ان کے علم سے مزید فائدہ اٹھایا جا سکے۔۔۔ اللہ حافظ صاحب کو لمبی عمر اور صحت عطا...
اس موضوع پر ایک کتاب حافظ محمد دین قاسمی حفظ اللہ کی ""قرآن اور عورت"" بھی کافی مفید ھے، اس میں متجددین اور منکرین حدیث (پرویز اور عمر عثمانی گروپ) کے مسلئہ حقوق نسواں پر پیدا کئے گئے بھت سے شبھات کا رد موجود ھے۔۔۔ حجاب۔ عورت کی گواہی، وراثت اور کافی مسائل پر گفتگو کی گئی ھے۔۔۔۔
میری ایک منکر حدیث سے بات ھو رھی تھی تو میں نے ان سے عرض کیا کہ اللہ کے نبی نے فرمایا :
""میری امت کا ایک گروہ ھمیشہ حق پے رھیگا حتہ کہ قیامت قائم ھوگی" او کما قال محمد صلی اللہ علیہ وسلم
اب چونکہ یہ حدیث قرآن کہ بھی خلاف نہیں تو آپ مجھے بتاو کہ اپکی فکر رکھنے والا...
مفتی عبداللہ بھائی میرے یھاں بھی کچھ اسی قسم کی بحث چل رھی ھے ایک منکر حدیث سے :) آپ اسلامآباد میں ھو تہ مجھ سے رابطہ کرنا، میری ایک چھوٹی سی لائیبریری ھے، جس میں اس موضوع پر کافی کتب ھیں جن میں سے اکثر محدث لائیبریری میں نھیں ھیں۔۔۔
باقی یہ اعتراض کہ حدیث وحی متلو ہے یا غیر متلو، تو اس کا...
سبحان اللہ۔۔۔ اللہ کے نبی کی تبلیغ سر عام۔۔۔ اور منکرین حدیث کے دعوے بڑے بڑے اور ان کے "اصل دین" کی تبلیغ خفیہ۔۔۔ پرسنل ای میل پر۔۔۔ D: اللہ عقل و ہدایت دے ان لوگوں کو۔۔۔