• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن عبدالقیوم

    ٹماٹر مہنگےہیں تو استعمال کرنا چھوڑدیں۔ وزیر خوراک پنجاب کا مشورہ

    معذرت کے ساتھ عام الفاظ میں ایسے لوگوں کو بے غیرت کہا جاتا ہے-
  2. ابن عبدالقیوم

    شادی شدہ زندگی کے چمن میں محبت مہکتی رہنی چاہئے

    وعلیکم السلام- بہت بہت مبارک ہو بہن - اللہ پاک آپکی پوری زندگی کو اسلام کے رنگ اور خوشیوں سے بھر دے - آمین آمین آمین
  3. ابن عبدالقیوم

    شادی شدہ زندگی کے چمن میں محبت مہکتی رہنی چاہئے

    جزاک اللہ خیر- ویسے آج مبارک دن ہے تو ہم سب مل کر اپنی دینی بہن کے لئے ضرور دعا کریں گے ان شاءاللہ
  4. ابن عبدالقیوم

    شادی شدہ زندگی کے چمن میں محبت مہکتی رہنی چاہئے

    انکی پوسٹ میں جمعہ کے دن کا ذکر تھا ارسلان بھائی- "انشاءاللہ اس جمعہ کو میں اپنے گھر چلی جاوں گی"
  5. ابن عبدالقیوم

    دعاوں کی درخواست

    ماشاء اللہ آج ہماری بہن (اسلام ڈیفینڈر) کی رخصتی ہے- تمام ممبران سے خصوصی دعاوں کی درخواست ہے-
  6. ابن عبدالقیوم

    شادی شدہ زندگی کے چمن میں محبت مہکتی رہنی چاہئے

    ماشاء اللہ آج ہماری بہن (اسلام ڈیفینڈر) کی رخصتی ہے- تمام ممبران سے خصوصی دعاوں کی درخواست ہے-
  7. ابن عبدالقیوم

    بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں

    آمین آمین آمین آمین یارب العالمین
  8. ابن عبدالقیوم

    بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں

    بیٹیاں بہت چنچل بہت خوشنما سی ہوتی ہیں بیٹیاں نازک سا دل رکھتی ہیں خاموش سی ہوتی ہیں بیٹیاں بات بات پر روتی ہیں نادان سی ہوتی ہیں بیٹیاں ہے رحمت سے بھرپورخدا کی نعمت ہیں بیٹیاں گھر بھی مہک اٹھتا ہے جب مسکراتی ہیں بیٹیاں ہوتی ہے عجیب سی کیفیت جب چھوڑ کے جاتی ہیں بیٹیاں بشکریہ - بنت واحد...
  9. ابن عبدالقیوم

    روزہ کی فرضیت قرآن سے( سورہ بقرہ آیت 183 )

    بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَي الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ مومنو! تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم تقوی اختیار کرو۔ تفسیر ابن کثیر...
  10. ابن عبدالقیوم

    مس کال یا جہنم سے نجا ت کا ایک ذریعہ؟

    حرب بن شداد بھائی -اعتراض کون کریگا کیونکہ اعتراض کرنے کے لیئے تو ہمت چاہئے- اور صدر صاحب کی اس حرکت کے ثمرات انہوں نے پچھلے 5 سالوں میں حاصل کر لیئے ہیں- رہی بات کہ بلاول "بھٹو" ہے یا "زرداری" تو یہ فیصلہ ہمیں صدر صاحب پر ہی چھوڑ دینا چاہیئے انہیں زیادہ علم ہوگا-
  11. ابن عبدالقیوم

    شادی شدہ زندگی کے چمن میں محبت مہکتی رہنی چاہئے

    ماشا اللہ اللہ پاک بہت بہت بہت بہت خوشیاں دیں آپکو-
  12. ابن عبدالقیوم

    مس کال یا جہنم سے نجا ت کا ایک ذریعہ؟

    چند روز پہلے اخبار میں ایک خبر پڑھی ویسے تو اخبار پڑھ کر ہر روز دل بجھ سا جاتا ہے مگر اس خبر نے دل کو واقعی زخمی کر کے رکھ دیا کیونکہ خبر ایک بیٹی کے حوالے سے تھی اس لیے فطری طور پر اس خبر کو پڑھ کر میرے دل پر بھی کاری ضرب لگی جس کا درد اب تک میں محسوس کر رہی ہوں مجھے تو یوں لگا جیسے ابن آدم کی...
  13. ابن عبدالقیوم

    شادی شدہ زندگی کے چمن میں محبت مہکتی رہنی چاہئے

    لفظ عشق صرف عورت کے لئے بولا جاتا ہے اور وہ بھی عورت کے صرف ایک ''روپ'' یعنی بیوی کے لئے۔ کیونکہ ''بیوی سے عشق'' سے مراد ''انسانی محبت کی انتہائی حدوں کو چھونا'' ہے۔ غور کیجیے کہ اگر یہ لفظ ''بیوی'' کے لئے نہیں بلکہ عورت کے دوسرے روپ مثلاً ماں، بہن، بیٹی، خالہ، پھوپھی، دادی نانی وغیرہ کے لئے...
  14. ابن عبدالقیوم

    شادی شدہ زندگی کے چمن میں محبت مہکتی رہنی چاہئے

    ہاہاہاہاہاہا- لگتا ہے عامر بھائی کا تعلق مارکیٹنگ سے ہے جبھی 2 شادیوں کی صورت میں کمپٹیشن کی بات کر رہے ہیں-
  15. ابن عبدالقیوم

    ان کے لکھے سے آجاتی ہے منہ پر رونق

    10000٪ متفق :-)
  16. ابن عبدالقیوم

    شادی شدہ زندگی کے چمن میں محبت مہکتی رہنی چاہئے

    الحمداللہ ارسلان بھائی میں ان خوش قسمت لوگوں میں شامل ہوں جو نکاح کی صورت میں یہ پیار حاصل کر چکے ہیں-
  17. ابن عبدالقیوم

    شادی شدہ زندگی کے چمن میں محبت مہکتی رہنی چاہئے

    کیلانی بھائی میرے لیئے اس سے زیادہ فخر کی بات کیا ہوگی کہ میری شیئرنگ کو آپ جیسے بھائیوں کی پسندیدگی کا شرف حاصل ہوا- بس دعاوں کی درخواست ہے-
  18. ابن عبدالقیوم

    شادی شدہ زندگی کے چمن میں محبت مہکتی رہنی چاہئے

    بشکریہ روزنامہ جنگ
  19. ابن عبدالقیوم

    اے خدا

    جزاک اللہ خیر اسلام ڈیفینڈر بھائی کہ آپ نے میری بات کا مثبت طریقہ سے خیر مقدم کیا-
Top