الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جہاں تک بات دین پر چلنے پر مشکل کے سامنے کی ہو تو اس میں میں نے بہت کچھ سہا ہے، آج بھی بہت سے لوگ آن لائن گالیاں دیتے ہے، یوٹیوب پر سب سے زیادہ گالیاں سننے کو ملی کوئی میری والدہ اور بہن کو گالیاں دیتا تھا تو کوئی مجھے کنجر کی اولاد اور کتے کا بچہ اور نا جانے کیا کیا کہتا رہا، سب سے زیادہ گالیاں...
مجھے کمپیو ٹر(Desktop)بہت پسند ہے، ویسے میرے پاس کافی اچھا موبائل اور لیپ ٹاپ ہے لیکن جو بات کمپیوٹر میں مجھے نظر آتی ہے وہ لیپ ٹاپ اور موبائل میں نظر نہیں آتی، کمپیوٹر میں کام کئی سالوں سے کر رہا ہوں، جہاں تک صلاحیت کی بات ہے تو مجھے کمپیوٹر بہت زیادہ بھی آتا ہے اور نہیں بھی ، میں نے آج تک کوئی...
مجھے اسلام کی لگ بھگ سبھی محفلیں پسند ہیں، سب سے زیادہ قرآن سننا بہت پسند ہے، جب الله تعالیٰ قرآن میں ہم سے سوال کرتا ہے یا ہم سے جواب مانگتا ہے یا ہمیں ڈراتا ہے تو آنسو نکل جاتے ہے ، اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ الله ہم سے باتیں کر رہا ہے سبحان الله
معزز بھائی!
مجھے معلوم ہے صرف دس سوالات باقی رہ گئے ہیں،اور یہ دس سوالات میرے لئے کوئی مشکل یا پریشانی کا سبب نہیں ہے، لیکن نعیم بھائی میں آگے پوسٹ نہیں کر سکتا ،
مجھے بار بار آپ لوگوں کو منع کرتے ہوئے بالکل اچھا نہیں لگ رہا، اب بہتری اسی میں ہے کہ میں نے جس طرح اپنی جان یہاں سے چھڑائی ہے اس...