الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پیش کردہ: مفتی عابدالرحمٰن مظاہری بجنوری
از: مذہب مختار:
ذکر کا طریقہ
معانی الاخبار میں امام ابو بکر محمد بن اسحٰق (م ۳۷۱ھ) نے بسند متصل حضرت حسین رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نےحضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایاکہ ایک مرتبہ حضرت موسیٰ بن عمران...
ووٹ کرنے والے مسلمان ایم پیز کے تکفیر یا عدم تکفیر کا فیصلہ کرنے سے پہلے تویہ فیصلہ کیا جائے ہم جنس پرستی کی لعنت میں کون ملوث ہوگا اگر مسلمان اس لعنت میں ملوث ہوتے ہیں تو ان کے بارے میں شرعی حکم کیا ہوگا ۔اس کے برعکس اگر غیر مسلم ہی اس لعنت میں گرفتار ہیں تو کسی غیر مسلم کے گناہ میں تعاون کی...
السلام علیکم
کسی کا ساتھ دینا یا نہ دینا کسی کے وجود پر موقوف ہےجب کسی چیز کا وجود ہی نہیں تو ساتھ اس کا دیا جائے گا جس کا وجود ہے وقت جو محفوظ سہارا مل جائے اس کو اپنا نا چاہئے ریفرجریٹر کے چکر میں گھڑے نہیں پھوڑ دینے چاہئے؟؟؟؟؟؟
پہلے یہ تو بتایا جائے کہ فلاں جگہ سے خلافت کے قیام کا اعلان ہوا...
السلام علیکم
پہلی بات یہ عرض کردوں جہاں تک میرا علم ہے اگر کسی کو معلوم ہوتا ضرور شییر کرنا چاہئے
لفظ’’ میاں‘‘ جہاں تک مجھے معلوم ہے یہ لفظ بطور تکریم کے بولا جاتا ،جیسے ،جناب، آنحضرت، آنجناب، حضور،آنحضور،جناب عالی،حضور والا،اسی طرح سے نام کے بعد دعائیہ کلمات اور صاحب وغیرہ لفظ کا استعمال کرنا...
1۔شرعی پہلو:
پوجا پاٹ کی جگہ محل نظر ہے الفاظ کو اس طرح کرلیا جائے ’’عبادت گا ہوں کے احاطے میں۔احاطہ میں نماز جائز ہے لیکن خاص جہاں وہ پوجا پاٹ کرتے ہیں کراہیت سے خالی نہیں۔
تنفر بھی محل نظر ہے ،بلکہ ہرخطے میں اعلاء کلمۃ اللہ کرنا چاہئے ،تاکہ مشرکین کے قلوب میں مسلمانوں کی ہیبت قائم ہو ،اور...
السلام علیکم
جہاں تک ہندوستان کا معاملہ ہے یہ آزاد ملک ہے اس کے علاوہ یہاں تمام مذاہب والوں کو پوری مذہبی آزادی ہے اور میں سمجھتا ہوں کافی سکون سے بھی ہیں اب رہی دیگر باتیں تو عرض ہے
یہ تو کھلی بات ہے کہ اسلام صرف اسلامی قانون کاحمائتی ہے باقی تمام قوانین کی تردید کرتا ہے اور یہ بھی کھلی ہوئی...
آپ کے لیے خوشی کی بات ہے اور میرے لیے افسوس کی بات ہے۔جب مجھ سے کوئی کہتا ہے ڈٹے رہنا یا رجوع کرنا تو میرے دماغ میں الجھن ہوتی ۔یہ کوئی مقابلہ آرئی تھوڑی ہے
جہاں تک رجوع کرنے کی بات ہے میں اس نظام کو شروع سے غلط مان کر چل رہاہوں تو اس میں رجوع والی کوئی بات ہیں نہیں پھر اگر رجوع کربھی لیا یا تو...
پیش کردہ (مفتی عابدالرحمٰن مظاہری بجنوری
شاہ عبد العزیز رحمۃ اللہ علیہ کی حاضر جوابی
دلی سے سلطان جی کی درگاہ کو جو سیدھی سڑک جاتی ہےاس پر دلی دروازے سے نکلتے ہی جیل خانہ ہے جیل خانہ کے سامنے نیا قبرستان ہے اور جیل خانہ کے پیچھے ایک پرانا قبرستان ہےاس پرانے قبرستان کی مسجد میں کٹہرے کے...
السلام علیکم
جزاک اللہ عبدالرشید بھائی الحمد للہ پوری کتاب ڈاؤن لوڈ ہوگئی
اب ایک دعاء اور فرما دیں کہ اللہ تعالیٰ اس کو پڑھو اور دے کیوں کہ میں مطالعہ میں پھسڈی ہوں
اگر فتاویٰ ابن تیمیہؒ اردو کا کوئی لنک ہو تو مہیا فرمادیں
شکریہ!
السلام علیکم
محترم عاصم بھائی
پہلے تو یہ عرض کردوں اس جمہوری یا کفریہ نظام سے جتنی نفرت آپ کو ہے ہوسکتا ہے کہ اس سے زیادہ مجھے ہو
دوم : یہ مقالہ میں نے ہندوستانی تناظر میں لکھا تھا
یہ بات مان سکتا ہوں یہ اوپن فورم ہے تو مضمون سبھی کے لیے اوپن دعوت ہے اسی لیے میں تسلیم کررہاہوں کہ یہ نظام...
السلام علیکم
حرن بن شداد بھائی
واقعی بڑی دلچسپ بحث ہے اور میں کئی دن سے سوچ رہا ہوں یا اللہ کیا معاملہ ہے تو دماغ ایک دلچسپ بات آئی جیسے آپ کے آتی ہے وہ یہ ہے
جمہوریت کی مخالفت میرے خیال سے اس لیے کی جارہی ہےکہ اس سے کوئی ڈر نہیں کیسے ہی کہہ دو کچھ نہیں بگڑے گا کیوں کہ ہر طرح کی آزادی ہے...
السلام علیکم
بھائی جان آپ کو ہماری وجہ سے تکلیف ہوئی اس وقت آپ کے اوپر کیا گزر رہی ہوگی میں سمجھتا ہوں لیکن کیا کیا جائے بات ہی کچھ ایسی آ پھنسی جس طرح آپ ہماری باتوں سے مطمئن نہیں ایسے ہی ہم آپ کی باتوں سے مطمئن نہیں جن باتو ں کو میں نے ملون کیا ہے اس کا کوئی شرعی حوالہ دیدیجئے بات مناسب ہوئی...
السلام علیکم
اللہ خیر فرمائے بڑا مسئلہ ہوگیا بھائی
میں بار بار کہہ رہا ہوں آپ سمجھنے کی کوشش نہیں کررہے ہیں لیجئے ایک بار پھر سمجھنے کی کوشش کیجئے
پہلے تو رفاہ عامہ کو سمجھئے
رفاہ عامہ : ہر وہ کام جس سے اللہ کی مخلوق کو فائدہ پہنچے( صرف انسان ہی نہیں)
رفاہ عامہ کا دائرہ کا ر:فلاحی پروگرام۔...
اسلام علیکم
بھائی عاصم بڑی خوشی کی بات کہ آپ کے اندر اللہ تعالیٰ نے اسلامی حمیت کوٹ کوٹ کر بھر دی ہے اللہ تعالیٰ اور اضافہ فرمائے بھائی میری چند باتوں کا جواب عنایت فرمادیں
(۱) اسلام خلافت کا داعی ہے یا بادشاہت کا
(۲) ہمارے ہاتھوں سے خلافت کیوں کرنکل گئی اور اسکی حفاظت کیوں نہ کرسکیں...
السلام علیکم
فحاشی بے حیائی سے عام نہیں ہوتی بلکہ فحاشی اور بے حیائی یا بے شرمی معاشرہ کلچر تہذیب سے پھیلتی ہے جس طرح کے کلچرکا اپنایا جائے گا اسی کے اثرات منتقل ہوں گے۔
90 فیصد
سو میں سے نوے کم کردیں تو دس بچے گویا سارا تالاب گندہ
فیشن اور اسلام یہ خود اٹ پٹا سا ہے اور وہ بھی ہر فیشن...