الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
بھائی غزنوی صاحب
مجھے اندازہ نہیں بات اتنی طول پکڑ لے گی
بھائی بات کو سمجھنے کی کوشش کریں
ایک ہےانتفاع عامہ اوردوسرا انتفاع خاصہ
عامہ میں تو سب شامل ہیں کوئی بھی فائدہ اٹھا سکتا ہے۔
لیکن اب سوچنے کی بات یہ ہے کہ ایک چیز خریدی میں نے اپنے لیے تو دوسرا اس سے میری مرضی کے بغیر...
گزشتہ سے پیوستہ
کوئی ان سے معلوم کرے کہ کیاشریعت میں اس کی کوئی گنجائش ہے؟جب کہ خود نبی کریم ﷺنے جو خطوط مختلف سلاطین کوروانہ کئے ان کےابتداء میں بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھی اور خودحضرت عمرفاروقؓ نے ایک ٹوپی کے اندر بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھ کر دی جس کے اوڑھنے سے اس کے سرکے درد کو آرام ملتا...
گزشتہ سے پیوستہ
(۱)ابجد۔ای وجدفی المعصیۃ۔
(۲)ہوز۔ای اتبع ھواہ(العیاذباللہ)
(۱)حضرت آدم سےگناہ کا صدورہوا۔
(۲)یعنی انہوں (حوّا)نے اپنی خواہش نفس کی پیروی کی(العیاذباللہ)
یہ اسی قسم کی بے تکی تشریحات ہیں جیساکہ بعض مفسرین نے حرف مقطعات کی تشریح کی ہیں مثلاً’ ’ طہ ‘‘ کوسانپ کی شکل قراردیاہے...
پیش کردہ: عابدالرحمٰن مظاہری بجنوری
حروف ابجد کا تاریخی پس منظر اور شریعت میں ان کا مقام
یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ کسی فردیاقوم میں سے بری رسومات اوربدعات وعادات قبیحہ کاترک کراناجوئےشیرلانے کے مترادف ہے،کیوں کہ یہ عادات اوررسومات ان کے رگ وپے میں بری طرح سے سرایت کرگئی ہوتی ہیں جیساکہ...
السلام علیکم
محترم یہ تو ضد والی بات ہوگئی
محترم
مضرت تو کسی بھی شکل میں جائز نہیں اور کسی چیز کا غلط استعمال یہ اسراف میں شامل ہے جو جائز نہیں
میں عرض کررہا ہوں ملکیت غیر میں بغیر اجازت تصرف کرنا جائز نہیں۔ مالک کو خبر نہیں کہ میرے وائی فائی کو کوئی اور بھی استعمال کررہا ہے اور فائدہ حاصل...
السلام علیکم
محترم
دیوار ،درخت، کا سایہ پانی ،ہوا، آگ،روشنی،بیشک رفاہ عامہ میں داخل ہیں اور ان سے انتفاع جائز ہے
لیکن ملکیت غیر میں تصرف کہاں جائز ہوسکتا ہے اور آپ کا یہ فرمانا
میرے علم میں یہ نیا اضافہ ہے
لیکن حضرت بغیر اجازت مالک ملکیت غیر میں کیسے تصرف کرسکتے ہیں ؟ میری سمجھ سے بالا تر...
السلام علیکم
بھائی مولانا عمران اسلم صاحب
اس تھریڈ کے علاوہ جہاں بھی آپ نےمجھ احقر سے مراسلت کی ہے جا رحانہ رخ اپنایا ہے کہیں سے کہیں تک بھی اپنائیت کا اندزاہ نہیں ہوتا ،ایک عامی جارحانہ رخ اپنائے تو اس سے کہا جا سکتا ہے ’’قالوا سلاما‘‘لیکن ایک عالم کا اس طرح کا انداز اپنانا قطعی مناسب نہیں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
أحسنتم بارك الله فيكم
محترمی !
طریق استدلال پر اعتراض ہے کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ کسی کا وائی فائی کنکشن رفاہ عامہ میں داخل ہے (حکومت یا کسی ادارہ کی جانب سے مراعات اس میں داخل نہیں) ملکیت غیر سے انتفاع بغیر اِذنِ مالک کے جائز ہی نہیں ۔
کنکشن میں پا سورڈ وغیرہ...
السلام علیکم
ابو محمد بھائی پہلی بات تو یہ ہے کہ میں آپ کے سوالوں کو سمجھ ہی نہیں پایا کہ آخر آپ کا مطلوب کیا ہے۔دوسری بات یہ ہے کہ آپ کو معلوم ہوگا کہ یہ تھریڈ میرا قائم کیا ہوا ہے اور یہ بھی معلوم ہوگا کہ اس تھریڈ کا پوسٹ مارٹم بھی کس نے کیا ہے تو ظاہر ہےجس نے پوسٹ مارٹم کیا ہے مجھے انہی سے...
السلام علیکم
پانی، ہوا ،روشنی ، اور سایہ چاہے وہ کسی مکان کا ہو یا درخت کا رفاہ عامہ میں داخل ہے ان سے انتفاع جائز ہے لیکن دوسرے کے وائی فائی سے انتفاع جائز نہیں اس لیے کہ اس میں کئی مضرت ہیں ایک تویہی کہ اصل مالک کی نیٹ اسپیڈ ڈاؤن ہوجائے گی اور اگر لمیٹیڈ کنکشن ہے تو مالی نقصان بھی ہوگا لیکن...
السلام علیکم
بہت خوب جناب سبحان اللہ کیا کہنے جواب نہیں
علم کے بارے میں آپ کو بتانا ہے مجھے نہیں میرے بتائے ہوئے کو تو آپ پہلے ہی قربان کرچکے ہیں میرے الہام پر اپنے الہام کو سوار کردیا یہ تو میرا حق بنتا ہے کہ آپ نے کس بنا پر رد کیا ہے میرا سوال اپنی جگہ قائم ہے وہ کون سا علم تھاجس کو آپ...
السلام علیکم
تیر ونشتر لگانے کی تو ضرورت ہے نہیں آپ کا جواب اللہ تعالیٰ کے اس الہام میں ہے :
قَالَ لَہٗ مُوْسٰي ہَلْ اَتَّبِعُكَ عَلٰٓي اَنْ تُعَلِّمَنِ مِمَّا عُلِّمْتَ رُشْدًا۶۶
موسیٰ نے ان سے (جن کا نام خضر تھا) کہا کہ جو علم (خدا کی طرف سے) آپ کو سکھایا گیا ہے اگر آپ اس میں سے مجھے کچھ...
السلام علیکم
تکلیف کے ساتھ
میری سمجھ میں اب تک یہ بات نہیں آئی کہ آخر آپ حضرات حضرت امام اعظم ابوحنفیہ رحمہ اللہ سے اتنے متنفر کیوں ہیں کوئی بھی موضوع ہو یا کسی طرح کی بھی بات ہو نزلہ امام صاحب رحمہ اللہ پر ضرور گرنا ہے۔اور انداز گفتگو دیکھئے
خضر علیہ السلام کو ایسے لکھا ہے جیسے کوئی محلہ...
السلام علیکم
یہ بات تو کلیر ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت خضر علیہ السلام کو علم لدنی عطا فرمایا تھا’’اسی پر مولانا عمران اسلم صاحب نے اعتراض کیا تھا
میرا نفس مطلب بھی یہی تھا کہ موسیٰ علیہ السلام صاحب شریعت تھے اور اسی وجہ سے انہوں نے اعتراض بھی کیاتھا اور اسی وجہ سے دونوں میں جدائی بھی ہوئی...
السلام علیکم
بھائی ناراض ہونے کی کوئی وجہ نہیں میں آپ سے پھر وہی عرض کررہا ہوں کہ میں نے کہیں بھی یہ ذکر نہیں کیا کہ موسیٰ علیہ السلام تصوف یا طریقت سیکھنے گئے تھے میں نے تو یہ عرض کیا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے خضر علیہ السلام کو علم لدنی عطا کیا تھا
اب اگر آپ دوسری ہے تو میں عرض کردوں کہ کوئی بھی...
السلام علیکم
بیشک میرا طرز عمل غلط ہے تو چلیے محترم آپ میرے اشکال کو دور فرمادیں میرے علم اور میری معلومات کو مولانا موصوف غلط ثابت کرچکیں ہیں اس لیے ظاہر بات ہے کہ میں انہی کو خطاب کروں گا تاکہ میری غلطی اور کوتاہی دور ہوسکے اب اگر آپ ان کی جگہ لے رہے ہیں تو آپ ہی میرے مذکورہ سوالوں کا جواب...
السلام علیکم
بقراط یا ارسطو کے بارے میں میں نے کہیں پڑھا تھا کہ ایک مرتبہ ایک دیہاتی نے ان کی کسی مجلس میں تعریف کردی اس دیہاتی سے اپنی تعریف سن کر مغموم ہوگئے اور سیدھے گھر گئے اور وہاں جا کر رونے لگے شگردوں نے رونے کی وجہ دریافت کی تو انہوں نے واقعہ بیان فرمایا کہ میں اس وجہ سے رو رہا ہوں ،...
مولانا عمران اسلم صاحب
دنیا کے عجائبات کی اور سیر ہوجاتی اس میں کون سی بات قابل اعتراض ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟
اور
موسیٰ علیہ السلام کون سا علم سیکھنے گئے تھے( اللہ تعالی نے ان کو خضرعلیہ السلام کے پاس کیوں بھیجا تھا) کیا موسیٰ علیہ السلام شریعت کا علم سیکھنے گئے تھے یا وہ کوئی دوسرا علم تھا جس کی...
السلام علیکم
ابو محمد صاحب
تصوف اچھا ہے یا برا مجھے اس سے کوئی غرض نہیں اور نہ ہی اس کا تعلق ایمان سے کہ اس کو مانیں گے تو ایمان کامل ہوگا نہیں تو ناقص میں یہ کہہ کر چل رہا ہوں جو بھی عمل شریعت کے دائرہ کار میں ہوگا وہ محمود ہے نہیں تو مردود ہے
اب رہا یہ معاملہ میرے اکابر قبروں سے فیض حاصل...