نہ جانے کیوں کچھ روز پہلے مجھے احساس ہوا کہ بیگم صاحبہ کافی تھک گئی ہے، کیوں نہ مدد کی جائے ! کچن میں جاتے ہی بیگم نے کہا سچ میں آج بہت تھک گئی ہوں آج تھوڑا ہاتھ بنٹا لو پلیز، اور بیگم نے پیاز کاٹنے کا کام بھی دے دیا،ہم نے سوچا بیگم کی مدد کی جا رہی ہے ،واہ! لیکن یہ کیا ہوا اگلے روز بیگم نے...