الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آصف بھائی جو آپ سے جواب لینا چاہ رہا تھا، وہ مجھے مل چکا ہے، اس لیے اب میری جوابی پوسٹس کا انتظار کریں، اور ہاں اپنی پریشانی میں انتظامی افراد کو بیچ میں نہ لائیں، کیونکہ شروع سے اب تک سب اچھی طرح جان گئے ہیں کہ موصوف نے
٭ نہ تو لفظ اہلحدیث کو محدثین کے ساتھ خاص ہونے کی اب تک دلیل پیش کی
٭ اور...
ھاھاھاھاھاھاھاھا ۔۔۔۔۔۔ علامہ ذہبی رحمہ اللہ کی بات کا تو جواب آپ کو ملے گا ہی، مگر جو آپ سے سوال ہے، سوال کے مطابق آپ جواب دیں، علامہ ذہبی رحمہ اللہ کے کاندھے پہ بندوق رکھ کر مت چلائیں۔وہ میں تمہیں بتاؤنگا، کہ علامہ ذہبی رحمہ اللہ نے کن صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا نام کس وجہ سے لیا...
آپ نے لکھا کہ
وہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم جنہوں نے رسول اللہ ﷺ کی احادیث نقل کی ہیں وہ سب کے سب اہل الحدیث (محدثین) تھے۔
جواب میں ڈنڈی نہ ماریں، پورا جواب دیں شاباش کہ تمام کے تمام صحابہ کرام اہل حدیث تھے یا نہیں؟ کیونکہ میں نے احادیث بیان کرنے والوں کو خاص نہیں کیا، بلکہ سب صحابہ کو میرا سوال...
میرے خیال میں آپ اپنی گزارشات مکمل کرچکے ہیں، کیونکہ آخری پوسٹ میں آپ نے ’جاری ہے‘ کا کوئی کومنٹ نہیں لکھا، خیر آپ نے کیا گل کھلائے ہیں؟ اس پر تو لکھا ہی جائے گا، لگے ہاتھوں آپ دلیل نمبر3 میں پوچھا گیا سوال کا بھی جواب دیتے جائیں، تاکہ پھر ایک ساتھ لکھا جائے۔ باقی یہ نہیں کہتا کہ ’میٹھا ہپ اور...
جی آصف بھائی کب سے انتظار تھا بھی، اور ہے بھی، اور کر بھی رہا ہوں، کوئی بات نہیں ایک دو ہفتے اور بھی جواب لکھنے میں لگ گئے تو کوئی پریشانی مول نہ لینا، کیونکہ الحمدللہ مجھ میں صبر کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے۔
ایان علی نے جامعہ کراچی میں فائنانس کے طلبا کو لیکچر دیا. اگلے ہفتے سنی لیون پردے کی اہمیت پر خطاب فرمائیں گی۔ھاھاھاھا
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
اذا لم تستحی فاصنع ما شئت
رد کفر بھائی آپ نئی آئی ڈی سے آگئے ہیں، خیر میں آپ سے پوچھ رہا ہوں کہ آپ نے جو لکھا ہے، اس کا ثبوت پیش کردیں، اس کے بعد ہم بات کریں گے، کوئی مواد کاپی پیسٹ نہیں ہوگا
او اللہ کے بندو! جو جس ذہن کا مالک ہوتا ہے، اس کے ساتھ اسی حساب سے بات کی جاتی ہے، آپ لوگ کیوں دلائل پیش کرتے جارہے ہو؟
جی رد کفر بھائی آپ نے میری بات کا جواب نہیں دیا؟ آپ پہلے اپنے الفاظ پہ غور کرنا، اس کے بعد پھر حوالہ دینا۔ شاباش
میرے دوست مجھے یقین تھا، کہ آپ اس طرف آئیں گے ہی نہیں، کیونکہ اگر آجاتے ہیں تو آپ کو معلوم تھا کہ اس کو ماننے کے بعد اپنی موت آپ ہی مر جاؤنگا۔ اس لیے تو دوسری تیسری بات کا سہارا لینے میں عافیت سمجھی۔۔۔ ذرا ہمت کرکے اتفاق تو ظاہر کردو میری جان
ویسے تو میں نے جناب کی حالت دیکھ کر لکھ دیا تھا کہ
لیکن حضور کی رٹ اور ضد کو دیکھ کر دوبارہ لکھ رہا ہوں، بس میری اس شرط سے ایگری ہوجاؤ، تمہاری ہر بات کا جواب میں دونگا۔
اگر ایگری ہوجاؤ گے، تو پھر آپ کی اور میری بحث ہوگی، لیکن اگر ایگری نہ ہوئے، تو میری طرف سے آپ جیسی علمی شخصیت سے بات کرنے پہ...
چلو آپ کی سہولت کےلیے ایک تیسری بات بھی شامل کر رہا ہوں، اب تو ہمت کر لو میرے دوست
پہلی بات
آپ کے چیلنج سے واضح ہے کہ جو نماز ہم اہل الحدیث جیسے پڑھتے ہیں، وہ مکمل قرآن وحدیث سے ثابت نہیں، اس لیے تو آپ چیلنج کر رہے ہیں، کیا آپ اپنی اس بات سے متفق ہیں؟
دوسری بات
دوسری بات یہ کہ نماز کی ابتداء...
دلائل شرعی: ایسے دلائل جس سے شرعی احکامات کو ثابت کیا جائے
اور شریعت کس کو کہتے ہیں؟ جو منزل من اللہ ہو، اور منز ل من اللہ قرآن وحدیث ہے۔ اس لیے دلائل شرعی لکھا جائے، یا قرآن وحدیث لکھا جائے، ایک ہی بات ہے۔
ارے میرے دوست دلائل شرعیہ لکھا جائے، یا قرآن وحدیث لکھا جائے، دونوں میں کوئی فرق نہیں، اتنا بھی علم نہیں رکھتے؟
خیر آپ نے ابھی تک دو باتوں میں سے کسی ایک بات کا جواب نہیں دیا؟ کیا میں وجہ جان سکتا ہوں؟
ارے بھائی موضوع پر ہی تو بات کرنے کےلیے آپ کو پابند کر رہے ہیں، کیونکہ اگر آپ کو پابند نہ کیا گیا تو پھر آپ نے بھاگنا ہے، اور اس بات کو ہم اچھی طرح جانتے ہیں۔ اس لیے موضوع پر آئیں، ان دو باتوں میں سے کسی ایک بات کا جواب دیں، تاکہ ہم بات شروع کریں۔
پہلی بات
آپ کے چیلنج سے واضح ہے کہ جو نماز ہم...
جہاں تک میں دیکھ رہا ہوں، رد کفر بھائی میں بات کرنے کی ہمت نہیں، بلکہ ٹائم کا ضیاع ہی ہوگا، لیکن دوسری طرف اس طرح کے چیلنج بازوں سے بات کرنا، ان کو باندھ کر رکھنا اور ان کے بے تکے اعتراضات وسوالات پر الزامی اعتراضات وسوالات کرنا اور ان کی ہر پیش کی جانے والی دلیل پر سیر حاصل بحث کرنا،اور بار بار...
لو جی رد کفر بھائی، میں آگیا ہوں
پہلی بات
آپ کے چیلنج سے واضح ہے کہ جو نماز ہم اہل الحدیث جیسے پڑھتے ہیں، وہ مکمل قرآن وحدیث سے ثابت نہیں، اس لیے تو آپ چیلنج کر رہے ہیں، کیا آپ اپنی اس بات سے متفق ہیں؟
دوسری بات
دوسری بات یہ کہ نماز کی ابتداء سے آغاز کرتے ہیں، جس طریقہ پر آپ نماز پڑھتے ہیں...