شرک کے خطرات
اے اللہ کے بندو! اللہ تمہیں راہِ حق پر چلائے۔ اللہ تعالیٰ نے سب سے زیادہ جس چیز سے منع کیا ہے وہ شرک ہے۔ یہ سب سے بڑا گناہ ہے۔ اس گناہ پر دنیا و آخرت کی تمام تر سزاؤں کو مقرر کیا گیا ہے۔ شرک کی بنیاد پر ہی تو مشرکوں کا خون کرنا جائز، ان کی عورتوں اور بچوں کو قیدی بنانا درست قرار...