• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. D

    جناب براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے منقول عدم رفع الیدین کی روایت

    سنن ابو داؤد کی حدیث (749 ) کی سند کی تحقیق درکار ہے
  2. D

    توثیق مومل بن اسماعیل

    السلام علیکم محترم شیوخ اکرام مومل بن اسماعیل کی توثیق و تعدیل درکار ہے جزاک اللّه خیرا
  3. D

    حلال جانور کا حرام جانور سے دودھ پینا

    السلام علیکم محترم قارئین ایک بکری کا بچا اگر کسی گھدی یا کتیا کا دودھ پی لے تو اس پر کیا حکم ہے آیا وہ حلال ہی رہے گا یا حرام ہوجائیگا جزاکاللہ
  4. D

    تفسیر ابن عبّاس کی سند کے بارے میں کچھ علم درکار ہے

    السلام علیکم محترم قارئین اسحاق سلفی خضر حیات
  5. D

    ایک نماز ضائع کرنے کی سزا ، حدیث کی تحقیق

    ایک نماز زیا کرنے سے 2کروڑ 88 لاک دن جہنم میں سزا اسکی سند کی تحقیق درکار ہے
  6. D

    جنگ یمامہ سے متعلق روایت (یا محمد) کی تحقیق درکار ہے

    his HTML class. Valu السلام وعلیکم محترم جنگ یمامہ سے متعلق روایت کی تحقیق درکار ہے جو البدایہ میں موجود ہے یا محمّد کا نعرہ لگانے سے منسوب ہے جزاک اللہ
  7. D

    خواب کی تعبیر درکار ہے

    اسلام علیکم محترم قارئیں کچھ دن پہلے مجے خواب عجیب آیا میں حاجت کے لئے باتھ روم گیا وہاں ایک جن محسوس ہوا اور میرا جسم دب گیا مطلب paralise ہوگیا بیٹھا بیٹھا صرف سوچ کام کرہی تھی تو میں باتھ روم میں ہے قرآن پڑھنے لگ گیا معاذاللہ پھر میں تھوڑی دیر میں ٹھیک ہوگیا اور بھاگتا ہوا اپنی امی...
  8. D

    زیرِ ناف بال کاٹنا یا اکھاڑنا

    اسلام علیکم کیا زیرے ناف بال کاٹنے سے متعلق بال اکھیڑنے کا حکم آیا ہے یا بلیڈ وغیرہ استعمال کرنے کا حکم ہے
  9. D

    سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور کا قحط

    معزز علما اکرام اسلام علیکم حضرت عمر رض کے دور میں قیحد سالی جو ہوئی اسپر کچھ علم درکار ہے جزاکاللہ خیرا
  10. D

    نبی کا معنی

    السلام وعلیکم موحترم شیوخ نبی کا اردو ترجمہ جو بریلوی حضرت کرتے ہیں اس میں کتنی سچائی ہے
  11. D

    نماز قصر کے حوالے سے کچھ معلومات درکار ہیں

    اسلام وعلیکم محترم قارئیں میں کراچی میں مقیم ہوں اور میری جاب بلوچستان کے علاقے حب چوکی سے تھوڑی دور اگے جا کر ہوتی ہے کیا مجھ پر نماز قصر کرنا ضروری ہے نیز کیا میں وہاں ظہر اور عصر کی نماز اور مغرب عشاء کی نماز ملا کر ایک ساتھ پر سکتا ہوں جزاکاللہ
  12. D

    برائی سے روکنے

    تحقیق درکار ہے کیا ان الفاظ ک ساتھ یہ حدیث موجود ہے
  13. D

    جو حق پر ہونے کے باوجود جھگڑا چھوڑ دے

    اس حدیث کی سند کی تحکیک درکار ہے
  14. D

    نظر بد

    السلام و علیکم موحترم قارئیں کیا نظر بد لگنا حق ہے کیا اس سے کوئی تکلیف ہو سکتی ہے کچھ منکرین حدیث کہتے ہیں رک اللّه نے دنیا میں ہر کام کو اسباب رک بغیر نہیں بنایا تو بغیر اسباب key نظر بد کیسے تکلیف دے سکتی ہے
  15. D

    سفیان الثوری رح کا عن

    موہترم قارئیں حضرت عبدالله بن معسود رض کی حدیث ترک رفیدین پر الثوری رح کے عن پر کچھ جواب درکار ہے کیا سفیان الثوری کا عاصم بن خلیب سے سما ثابت ہے ؟؟؟؟ دوسری بات صحیح مسلم ک مقدمے میں مجے یہ بات ملی دوسری قسم کی معنعن روایت جسمیں مدلس ایسے شخص سے روایت کرے جہاں اسکا سماع دیگر روایات...
  16. D

    یزید بن معاویہ رح ک بارے میں

    موحترم قارئیں یزید کی بیوی کا نام refrence ک ساتھ اور یزید ک پوتے کی بیوی کا نام درکار ہے urgent
  17. D

    جن کا انسانی شکل میں ظاہر ہونا

    السلام و علیکم موحترم قارئیں کیا جن انسان کی شکل یا جسامت اپنا سکتا ہے قرآن و حدیث سے بتائے جزاکاللہ
Top