• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    ٢٠٠،٣٠٠،٤٠٠ مشہور ضعیف احادیث

    السلام علیکم، مجھے یہ کتابیں چاہیے ٢٠٠ مشہور ضعیف احادیث ٣٠٠ مشہور ضعیف احادیث ٤٠٠ مشہور ضعیف احادیث ٥٠٠ مشہور ضعیف احادیث کیا یہ اردو ترجمے میں موجود ہے؟
  2. Aamir

    قصہ ایک مچھیرے کا

    قصہ ایک مچھیرے کا ايک دفعہ كا ذكر ہے كہ ايک تھا مچھیرا ، اپنے كام ميں مگن اور راضی خوشی رہنے والا۔ وہ صرف مچھلی كا شكار كرتا اور باقی وقت گھر پر گزارتا۔ قناعت كا يہ عالم كہ جب تک پہلی شكار كی ہوئی مچھلی ختم نہ ہو دوبارہ شكار پر نہ جاتا۔ ايک دن كی بات ہے کہ ۔۔۔ مچھیرے کی بيوی اپنے شوہر کی...
  3. Aamir

    زلزلہ بتانے والا ایک بہت چھوٹا لیکن بہت مفید سوفٹویر

    پروگرام کا نام: ( eQuake3d.exe)۔ یہ پروگرام زمین کے طول و عرض میں کہیں بھی آنے والے زلزلے کی آپکو مکمل معلومات کے ساتھ اصلی صورتحال پیش کرتا ہے۔ یہ پروگرام مفت اور پیسوں کے ساتھ دونوں صورتوں میں موجود ہے، دونوں میں فرق صرف اتنا ہے کہ پیسوں والا پروگرام اس فیلڈ سے متعلقہ ماہرین کیلئے خصوصی...
  4. Aamir

    بات بات میں فرق

    کہتے ہیں کسی بادشاہ نے خواب دیکھا کہ اُس کے سارے دانت ٹوٹ کر گر پڑے ہیں بادشاہ نےخوابوں کی تعبیر و تفسیر بتانے والے ایک عالم کو بلوا کر اُسے اپنا خواب سُنایا مفسر نے خواب سُن کر بادشاہ سے پوچھا؛ بادشاہ سلامت، کیا آپکو یقین ہے کہ آپ نے یہی خواب دیکھا ہے؟ بادشاہ نے جواب دیا؛ ہاں، میں نے...
  5. Aamir

    بیوی کا عاشق

    کسی جگہ ایک بوڑھی مگر سمجھدار اور دانا عورت رہتی تھی جس کا خاوند اُس سے بہت ہی پیار کرتا تھا۔ دونوں میں محبت اس قدر شدید تھی کہ اُسکا خاوند اُس کیلئے محبت بھری شاعری کرتا اور اُس کیلئے شعر کہتا تھا۔ عمر جتنی زیادہ ہورہی تھی، باہمی محبت اور خوشی اُتنی ہی زیادہ بڑھ رہی تھی۔ جب اس عورت سے...
  6. Aamir

    کیا اذان سے پہلے سنّت پڑھنا جائز ہے.؟؟

    السلام علیکم، کیا اذان سے پہلے سنّت پڑھنا جائز ہے.؟؟ جیسے فجر کی دو رکعت ، عشاء کی چار رکعت اذان سے پہلے پڑھنا کیسا ہے؟ ولسلام
  7. Aamir

    آپکی ویبسائٹ میں دارالافتاء کا کیا مطلب ہے؟

    السلام علیکم، آپکی ویبسائٹ میں ایک کیٹگری ہے (kitabosunnat .کوم( جسکا نام یہ ہے " دارالافتاء" کیا یہ دیوبندی کی کتابوں کا سیکشن ہے
  8. Aamir

    کیا عید کے دن گلے ملنا بدعت ہے؟

    السلام علیکم، کیا عید کے دن گلے ملنا بدعت ہے؟ اور کیا رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم عید کے دن خطبے کے دوران لکڑی کا اصا ہاتھ میں رکھتے تھے؟ اردو لکھنے میں کچھ بھول ہوئی ہو تو معاف کر دینا (اصا) ولسلام
  9. Aamir

    غیر مسلم کی فریاد مسلم قوم کے نام

    غیر مسلم کی فریاد مسلم قوم کے نام
  10. Aamir

    مصافحه کرنے کا صحیح طریقه کیا ہے.?

    مصافحه کرنے کا صحیح طریقه کیا ہے.? اور کیا مصافحه کرتے وقت انگوٹھا پکڑنا وغیرہ جو بریلوی حضرت کرتے ہے کیا وہ صحیح ہے. حدیث سے بتاے کی مصافحه کرنے کا صحیح طریقہ ہے کیا. ولسلام
  11. Aamir

    قبر پر الله کا عذاب، (وڈیو)

    قبر پر الله کا عذاب، (وڈیو) http://www.youtube.com/watch?v=1rotkWMIOtw
  12. Aamir

    کعبے کی چار دیواری کے اندر کی وڈیو جو ہر مسلمان کو دیکھنی چاہیے..

    کعبے کے اندر کیا ہے.؟ کعبے کی چار دیواری کے اندر کی وڈیو جو ہر مسلمان کو دیکھنی چاہیے.. کعبہ کے اندر کا اصل وڈیو http://www.youtube.com/watch?v=hf0fs0GaWI4 انیمشن (Animation ) کے ذریے بنایا ہوا ویڈیو http://www.youtube.com/watch?v=FYUFM3Shod4...
  13. Aamir

    قدرت کا کرشمہ : ایک درخت رکوع کرتے ہوے.

    قدرت کا کرشمہ : ایک درخت رکوع کرتے ہوے. اس درخت کی یہ خاصیت ہے کی یہ درخت رکوع کر رہا ہے اور وہ بھی کعبہ کی طرف سمت میں. ماشاء الله. http://www.youtube.com/watch?v=WO8PRHZaDps اسی درخت کا ایک طویل وڈیو http://www.youtube.com/watch?v=qx8KsoEb__4
  14. Aamir

    رمضان اور تین آمین

    بسم اللہ الرحمن الرحیم رمضان اور تین آمین حدیثِ شریف: عن مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ قَالَ : صَعِدَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمِنْبَرَ ، فَلَمَّا رَقِيَ عَتَبَةً ، قَالَ : " آمِينَ " ثُمَّ رَقِيَ عَتَبَةً أُخْرَى ، فقَالَ : " آمِينَ " ثُمَّ رَقِيَ عَتَبَةً...
  15. Aamir

    وضو کرتے وقت ناک میں پانی ڈالنا اور شدید بیمار ہونا.

    السلام علیکم وضو کرتے وقت جب میں ناک میں پانی ڈالتا ہوں تو مجھے شدید پریشانی ہوتی ہے اور مجھے سردی بھی ہو جاتی ہے، جس کی وجہ سے میں کافی دنوں تک بیمار رہتا ہوں، اور یہی پریشانی غسل کے وقت بھی ہوتی ہے. تو کیا میں صرف انگلیوں کو گیلا کر کے ناک صاف کر سکتا ہوں، ولسلام
  16. Aamir

    حیض کے دوران بھی روزہ رکھے رہنا کیسا ہے؟

    السلام علیکم، اگر عورت کو دوران رمضان حیض شروع ہو جائے تو کیا وہ عورت روزہ توڑ کر سارا دن کھا پی سکتی ہے؟ ہمارے یہاں یہ رواج نکل پڑا ہے کی اگر روزے کے دوران حیض شروع ہو جائے تو روزہ تو ٹوٹ جاتا ہے لیکن عورت کو چاہیے کی وہ افطاری کے وقت ہی روزہ توڑے . براے مہربانی روشنی ڈالیے. ولسلام
  17. Aamir

    افطار سے قبل افطار

    بسم اللہ الرحمن الرحیم [دُروسِ رمضان 2009 - : 02] افطار سے قبل افطار حدیثِ شریف :عن أبي امامة الباهلي قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول " بينا انا نائم اذ اتاني رجلان فاخذا بضبعي فاتيا بي جبلا وعرا فقالا اصعد فقلت اني لا اطيقه فقالا انا سنسهله لك فصعدت حتى اذا كنت في سواء الجبل...
  18. Aamir

    مختصر فقہ اسلامی

    مختصر فقہ اسلامی بہت ہی مفید کتاب ہے ضرور پڑھیے http://momeen.blogspot.com/2011/08/mukhtasar-fiqh-e-islami-urdu-books.html
  19. Aamir

    روزے کی فضیلت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم روزے کی فضیلت 1 رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ’’جو شخص رمضان کے روزے ایمان و احتساب کے ساتھ رکھے تو اللہ تعالیٰ اس کے گذشتہ گناہوں کو بخش دیتا ہے‘‘۔ (صحیح بخاری:)۔ 2 پیارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ’’فرمانِ الٰہی ہے کہ ابن آدم کا ہر عمل اس کے لئے...
  20. Aamir

    نماز کی فضیلت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم نماز کی فضیلت 1 رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ’’اگر تمہارے گھر کے سامنے کوئی نہر بہتی ہو تو تم میں سے کوئی ہر روز پانچ بار اس میں غسل کرے تو کیا اس کے بدن پر کوئی میل کچیل باقی بچے گا‘‘؟ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کی: نہیں! اس کے بدن پر کوئی میل نہیں...
Top