الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی بالکل، اہلحدیث یعنی حدیث کو ماننے والا۔
جی بجا فرمایا
اسی طرح حنفی حدیث کو جاننے والا۔ شکریہ
خوش آمدید مبروک
موسٹ ویلکم
نوٹ:
محترم عابدالرحمٰن بھائی اور محترم محمد ارسلان بھائی تعارف مَن تھریڈ میں آپ کی ایک الگ موضوع ( اہل حدیث کس کو کہتے ہیں اور حنفی کس کو کہتے ہیں) پہ بات چیت کو...
میں نے اگرچہ اس پورے تھریڈ کو مکمل طور پر نہیں پڑھا لیکن کہیں کہیں سے پڑھا ہے جس سےیہ اندازہ ہوا کہ محترم الیاسی صاحب اور ان کے ہم خیال حضرات کے نزدیک ان کے محترم استاذ صاحب کی زیادہ اہمیت ہے ان کے سامنے تمام صحابہ کرام ؒ کا تعامل اور پوری امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اجماع اور نیز اللہ...
السلام علیکم
محترم انس انضر صاحب تبحیث در تبحیث سے کچھ نتیجہ برآمد ہونے سے رہا قرآن پاک اور احادیث میں قلب کی صفائی، قلب کا غافل ہونا اور، قلب پر القاء ہونا ،جن کے قلب میں ٹیڑھ ہے وغیرہ کاذکر ہے اور یہ بھی ذکر ہے کہ شیطان انسان کے دوران خون کے ساتھ گردش کرتاہے(إن الشيطان يجري من الإنسان مجرى...
اس اچھی پوسٹنگ کے لیے میری طرف سے مبارک باد آپ نے کتنی محنت کی ہوگی اس کا اندازہ لکھنے والا ہی کر سکتا ہے اور اسکے پچھے اس کے کیا احساسات چھپے ہوتے ہیں وہی سمجھتا ہے باقی سب ٹھیک بس اس پر نظر ثانی فرمالیں (مطمع نظر۔اور مطمح نظر) میں کیا صحیح ہوسکتا ہے ذہنی ٹینشن کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ دوبارہ...
السلام علیکم
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
اتنا تو آپ بھی قبول فرمارہے ہیں کہ مذکورہ امثلہ تزکیہ نفس ،اصلاح اور ذکر سے متعلق ہیں ۔ تو ذکر لسانی بھی موجود ہے اور ذکر نفس (ذکر قلب) بھی موجود ہے ۔
اور جو بھی ان مذکورہ تعلیمات پر عمل کرے گا اس کا نفس پاک ہوجائےگا( تزکٰی) ان تعلیمات کو...
السلام علیکم
دال کو اگر دھولیا جائے تو سفید ہوجاتی ہے
لیکن دال کالی بھی استعمال کی جاتی ہے بے چارے غریب لوگ اس کو رغبت سے کھاتے ہیں لیکن
نازک طبیعت والے دال دھو کر سفید کرلیتے ہیں
لیکن ایسا نہیں کہ دال کی افا دیت ختم ہوجائے نام دال ہی رہے گا
اسی طرح سے ہر وہ طریقہ اصلاح جس سے انسان کا...
میری انتظامیہ سے گذارش ہے کہ تصوف سے متعلق تین تھریڈ اوپن ہیں ۔اگر دیگر حضرات بھی راضی ہوں تو ان کو ایک کردیا جائے اس لیے کہ ایک ہی بات کو الگ الگ لکھا جائے کام کو پھیلانا ہے ،یا جیسا انتظامیہ مناسب سمجھے
علم لدنی
حضرت خضر علیہ السلام کے پاس کون سا علم تھا وضاحت فرمادیں۔؟
علم باطن
ملاحظہ فرمائیں
قد أفلح من تزكى
قَدْ أَفْلَحَ مَن زَكَّاهَا
وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاهَا
فَلَا تُزَكُّوا أَنفُسَكُمْ
وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاهَا
فَلَا تُزَكُّوا أَنفُسَكُمْ
فَلَا تُزَكُّوا أَنفُسَكُمْ هُوَ...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
آپ حضرات کےطرزتکلم سے ہمیں شرمندگی ہوتی ہےاسی وجہ سے میں نے دوری اختیار کرلی تھی لیکن میں دیکھتا ہوں کہ ایک آدمی نے بڑوں کا سہارا لیکر کوئی بات پیش کردی (میری مراد عاصم کمال صاحب ہیں اللہ تعالیٰ ان کے علم میں ترقی عطا فرمائے اور دنیا وآخرت کی ہر طرح کی...
بھائی عمران بھائی ہم تصوف والے آدمی ہیں اور آپ تصوف کے مخالف ہیں اس لیے آپ کی اور ہماری بات نہیں بن سکتی میں غیر مقلد نہیں ہو سکتا اور آپ صوفی نہیں ہو سکتے ۔میں ابھی تک آپ کا نقظہ نظر نہیں سمجھ سکا آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں آپ اپنا نظریہ پیش کرئے آپ ہمارے نظریہ کی تردید کیجئے اور اس کے دلائل دیجئے...
صرف ان دو باتوں کو لیتے ہیں
زیادہ سوالوں کا جوب خلط مبحث کردیتا ہے
(۱) یہ ترجمہ میں نے نہیں کیا یہ حفیظ جالندھری ہے یہ میں ذکر سافٹ ویر سے کاپی پیسٹ کیا ہے ۔اس کے علاوہ اگر میں بھی ترجمہ کروں تو اس ترجمہ وہی ہوگا جوبیان کیا گیا ہے ذاتی ترجمہ تحریف کہلاتا ہے
اللہ تعالیٰ کے بیان میں اور انسان...
السلام علیکم
ؑعاصم کمال صاحب اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے سورہ کہف کی مختلف تفاسیر کا مطالعہ فرمائیں یہ علم لدنی اور علم باطن اس کی تفاسیر میں مل جائے گا ابن کثیر سے استفادہ کرسکتے ہیں میں لکھ تو سکتا تھا یہاں ماحول سازگار نہیں ہےمیرے سر میں بہت تکلف ہے اللہ آپ کی مدد فرمائے میرے لیے خاص کر...
آپ صحیح فرمارہے ہیں
اب ملاحظہ فرمائیں اس سے کئی باتیں معلوم ہوں گی
ایک تو یہی کہ عورت ناقص العقل ہوتی
دوسری بات یہ معلوم ہوتی ہے ہے کہ خلافت کی اہلیت مرد میں ہوتی ہے عورت میں نہیں
تیسری بات عورت مرد کے تابع ہوتی
یہ بات محل نظر ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو ہی آگاہ فرمایا...
السلام علیکم
عمران اسلم صاحب مجبورا! جواب دے رہا ہوں جواب تو بیشک لکھ دیا لیکن میرے طبیعت بہت خراب رہی سر میں چکر آرہے تھے اور جواب لکھ رہا کہاں کہاں اب بھی غلطی کی ہوں گی معلوم نہیں کیوں کہ بار بار سر کو دبا رہا تھا اور لکھ رہا تھا چلئے اللہ مالک ہے:
میں نے انسان کی دو صفت بتانے کی کوشش کی...
محترم میں نے عرض کیا تھا کہ پہلے
اس کا جواب دیتے پھر ایک ایک سوال کا جواب ہوتا لیکن آپ اعتراض پر اعتراض کرتے جارہیں
اور مجھے بچہ سمجھ کر نصیحتیں فرمارہے ہیں
مجھے آپ سے سند جواز نہیں لینی الحمد للہ میرے پاس سند ہے
میری عادت ہے کہ میں کسی کا سہارا لیکر نہیں لکھتا
یہی مودودی ہیں اور مفتی...
وَلَقَدْ عَہِدْنَآ اِلٰٓى اٰدَمَ مِنْ قَبْلُ فَنَسِيَ وَلَمْ نَجِدْ لَہٗ عَزْمًا۱۱۵ۧ [٢٠:١١٥]
اور ہم نے پہلے آدم سے عہد لیا تھا مگر وہ (اسے) بھول گئے اور ہم نے ان میں صبر وثبات نہ دیکھا
باوجود عہدوپیمان کے حضرت آدم علیہ السلام نے بوجہ غلبہ نسیان (جس کو ہم چوک کہیں تو زیادہ مناسب رہیگا...
بھائی جان جب ہمارے باتیں خلاف شرع ہیں تو میں پوسٹ ڈلیٹ کردیتا ہوں اور موا قف شرع آپ بیان کردیں نہ میرے پاس اتنا وقت ہے کہ پوسٹ تیار کرنے میں محنت کروں اور پھر ان کے جواب دینے میں وقت صرف کروں ۔ ویسے بھی میری عمر سٹھیانے والی ہوگئی ہے اس لیے میرے دماغ میں اتنی طاقت نہیں ہے ۔آئندہ خیال رکھوں گا