الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
﷽
از: (مفتی) عابدالرحمٰن مظاہری بجنوری
آنکھوں کی حفاظت
آنکھ اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سب سے ایک عظیم نعمت ہے دنیا کی بڑی سے بڑی دولت اس کے اس کے سامنے ہیچ ہے۔قارئین کرام جس طرح سے دیگر اعضاء مسلسل کام کرنے سے تھک جاتے ہیں ،اسی طرح سے آنکھیں بھی روشنی میں دیر تک کام...
السلام علیکم
مزاج گرامی !
یا شیخ دعاء نہ سلام اور گولہ دغ دیا
پہلے تو یہ حساب دیں کہ کہاں غائب ہوگئے تھے۔ سب ٹھیک ٹھاک ہے نا؟ میں نے تو اپنا بوریا بستر ہی سمیٹ لیا تھا ،اور اردو ادب میں کھس گیا تھا مجھے جو کہنا تھا کہہ چکا سب کچھ دے چکا ہوں میں اب تر کش میں کچھ نہیں ہے،
مجھے پہلے پہ خدشہ...
گزشتہ سے پیوستہ
عبد الله بن قعود عبد الله بن غديان عبد الرزاق عفيفي عبد العزيز بن عبد الله بن باز
الشیخ صالح فوزان
الشیخ محمد بن صالح العثیمین (وغیرھم)
اسلامی لباس کیا ہے:
احادیث مبارکہ میں ہے کہ آپ ﷺ کو قمیص زیادہ پسند تھی اور جبہ بھی استعمال فرمایا کرتے تھے،ایک مرتبہ پائجامہ بھی خریدا...
گزشتہ سے پیوستہ
’’تشبہ بقوم‘‘ : میں آج یہ بات بھی شامل ہوگئی کہ مسلمانوں کے سر سے ’’ٹوپی ‘ ‘ یا’’ پگڑی‘‘ بھی غائب ہوگئی اب اس کی جگہ فیشن والی کیپ نے لے لی ہے اور اب تو نماز بھی سر کھلے ہی ہونے لگی ہے۔
منقش کپڑے بھی تشبہ بقومٍ میں شمار ہیں:
جن کپڑوں پر کسی غیر مسلم کے مذہبی شعار کی تصویر ہو...
گزشتہ سے پیوستہ
اسی طرح یہ بھی ضروری ہے کہ لباس اتنا باریک اور چست نہ ہو کہ اعضاء جسم نمایاں ہوں۔
دوم: مردوں کے لیے عورتوں کے لباس پہننا اور عورتوں کے لیے مردوں کے لباس پہننا ممنوع ہے۔ حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ ’’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مردوں سے مشابہت اختیار کرنے والی عورتوں اور...