• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    کیا بیعت پیری مریدی والی بیعت ہے؟

    بھائی صاحب جب کچھ اکابرین محدثین سے ثابت ہونا قبول ہے تو پھر مزید ثبوت کی کیا ضرورت ہے یہاں تھوڑی سی غلط فہمی یہ ہورہی ہے بیعت ہونا کوئی ایسا امر ہے جو مسلمان کو ایمان سے خارج کردیتا ہے ایسا ہی نہیں ہے ہاتھ میں ہاتھ دینا کوئی ضروری امر نہیں یہ انسانی اصلاح اور تربیت نفس کا ایک طریقہ ہے جس پر...
  2. ع

    ان پیج میں قرآنی آیات پیسٹ کرنا

    السلام علیکم اس لنک سے فائدہ اٹھایا جا سکتاہے In the Name of Allah اپنی مطلوبہ آیت سلیکٹ کریں اور ان پیج میں پیسٹ کرلیں
  3. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    اپنی تاریخ پیدائش بھی معلوم ہے کہ نہیں، اہل حدیث (مومن) کی تاریخ تو بعد میں بیان کرنا ابھی تم بچے ہو صرف اور صرف تعلیم حاصل کرو اور جناب رقیق طاہر صاحب ان بچوں کو استعمال نہ کریں یہ ان کے پھولنے پھلنے کا ٹائم ہے
  4. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    جی بھائی جان میں نے ان کی عاجزی آج اچھی طرح سے دیکھ لی ’’ملتقی الحدیث ‘‘ میں مشہود خان نے بھی کچھ لکھا تھا جس سےدل کو ٹھیس پہنچی۔ اور بھائی جان یہ کون سی عاجزی جو طعن کی شکل میں ہو جس بات کو ہم بہت خوش اسلوبی سے اور بہت فراخ دلی کے ماحول میں ختم کرچکے تھے اور میں نے دو دفعہ اپنی مراسلت کے...
  5. ع

    کیا بیعت پیری مریدی والی بیعت ہے؟

    عاصم بھائی السلام علیکم سب کو تصوف کی روشنی میں تعلیم دیں تو زیادہ اچھا ہوگا، ایسا نہ ہو کہ لوگ تصوف کو ہی نشانہ بنالیں،میرے خیال سے نرم گفتاری زیادہ مناسب رہے گی میں تصوف کے اوپر لکھ سکتا ہوں لیکن بوجہ مخالفت نہیں لکھ رہا ہوں کیونکہ تشدد اور فساد و انتشار خلفشار مناسب نہیں ۔ باقی آپ سمجھ...
  6. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    السلام علیکم جی آج کا چلن یہی ہے کہ بڑوں کو چھوٹوں کے سامنے جھکنا پڑتا ہے۔ماشاءاللہ آپ جوان ہیں جوانی دیوانی ہوتی ہے بڑوں کو چھوٹوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔ ہمیں اپنی پگڑی کی لاج بچانی ہے ۔فکر مت کرو ان شاء اللہ یہ وقت آپ پر بھی آئے گا دنیا دیکھے گی کہ عاجزی کیسی ہوتی ہے۔ رفیق صاحب میں سمجھتا ہوں...
  7. ع

    اللمحات

    السلام علیکم باذوق بھائی پرسوں سے میں بہت گھٹن سی محسوس کررہا ہوں یقین جانیں میرا کسی کام میں جی نہیں لگ رہا ہے اس وجہ سے نہیں کہ امام ابوحنیفہؒ کو کسی نے غلط کہا بلکہ اس وجہ سےکہ ہم کدھر جارہے ہیں صحیح مانو میں حلفیہ کہہ رہا ہوں (اللہ گواہ ہے) دنیاوی اعتبار سے میں بہت کچھ داؤں پر لگا کر اس...
  8. ع

    ان پیچ میں اردو کیساتھ عربی کیسے لکھے؟

    السلام علیکم ذکر سافٹ ویر تو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں لیکن ان پیج کے ساتھ جو سافٹ ویر آتا ہے اس میں ملٹی لینگویج کی سہولت ہے Zekr - Quran Study Software for Windows میں کیوں کہ اوریجنل سافٹ ویر استعمال کرتا ہوں اس لیے اس میں فونٹ کی پریشانی نہیں ہے، ان پیج کے پرانے ورژن میں محمدی فونٹ...
  9. ع

    ان پیچ میں اردو کیساتھ عربی کیسے لکھے؟

    السلام علیکم ان پیج کا جو نیا ورژن (3.0) اس کے ساتھ’’ ذکر‘‘ ( Zekr-indopak)نام کا سافٹ ویر ہے اس کو رن کرنے بعد اپنی مطلوبہ آیات کو مع اردو ترجمہ کاپی پیسٹ کرسکتے ہیں اسکے بعد محمدی قرآنک فونٹ اپلائی کردیں اس سافٹ ویر کوڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں
  10. ع

    امام ابو حنیفہ

    السلام علیکم زنا ایک فعل حرام ہے اور ظاہر ہے اسلامی قانون کے مطابق اس پر حد جاری ہوگی اگر اسلامی حکومت ہے ،نہیں تو ایسے افراد سے مقاطعہ کیا جائے گا ان سے تعلقات ختم کرلئے جائیں گے اسی طرح فعل حرام کے لیے مکان دینا یہ تعاون علی الاثم ہے اس لیے دینے والا بھی برابر کا گناہ گار ہوگا۔میں سمجھتا ہوں...
  11. ع

    اللمحات

    السلام علیکم محترم کفایت اللہ صاحب مزاج گرامی پہلی بار آپ سے مراسلت کررہا ہوں وہ بھی صرف برائے افہام وتفہیم نہ کہ برائے تبحیث وتنقید وتنقیص و تذلیل ۔ میں نے آپ کے مراسلات کئی فورم پر دیکھے اور ان کا باریکی سے مطالعہ بھی کیا آپ کا طریق تدلیل وتحقیق مجھے پسند آیا بایں طور میرے دماغ میں آپ...
  12. ع

    اسلام قبول کرتے وقت غسل واجب ہے..؟

    السلام علیکم غیر مسلم اسلامی احکام کا مکلف نہیں اسلام لانے کے بعد اس پر اسلامی قوانین نافذ ہونگے یہ اسلام قبول کروانے والے کی ذمہ داری ہے جیسا کہ مردے کو غسل دینا یہ زندوں پر واجب ہے جیسا کہ نبی ﷺ نے یہ عمل فرمایا : (عَنْ قَیْسِ بْنِ عَاصِمٍ قَالَ أَتَیْتُ النَّبِیَّﷺ أُرِیْدُ الْإِسْلاَمَ...
  13. ع

    والدین کے حقوق یعنی اولاد کے فرائض

    بیشک اسلام میں حقوق العباد کی بہت اہمیت ہے جس کا اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں بہت زور دیا ہے جزاک اللہ اللہ تعالیٰ اس اخلاص کو قبول فرمائے
  14. ع

    یہ کچرگھان

    درد کے دام لگ رہے ہیں الگ درد کے دام لگے ہیں الگ کوڑیوں میں بکے ہیں نام نسب
  15. ع

    امام ابو حنیفہ

    السلام علیکم حرب بن شداد بھائی ارے بھایئ آپ نے باتوں باتوں میں ہمیں پھنسا لیا ہمیں معلوم نہیں تھا آپ’’ گگلی ‘‘کے بجائے’’ دوسرا ‘‘بھی پھینک دیتے ہو ایک ذراسی بات کا کیا بتنگڑ بنا دیا ۔امام ابوحنیفہؒ کا نام کیا آگیا قیامت آگئی یہ تو بالکل ہائی اٹینشن والی بات ہوگئی دیکھو مرغی نکلنے نہ پائے میں...
  16. ع

    امام ابو حنیفہ

    بغیر سمجھے کسی بات کو غلط رخ دینا مناسب نہیں اور شکوک وشبہات پیدا کرنا یہ اس سے بھی بڑا جرم ہے۔ جس شخصیت پر تبصرہ اور تنقید فرمائی جارہی ہےاسی اہلیت کا علم بھی ضروری ہے ۔ ’’فتدبر‘‘
  17. ع

    مصر کے مفتی اعظم کا عجیب فتوی

    السلام علیکم ڈاڑھی رکھنا وہ بھی مشت بھر صرف سنت ہی نہیں بلکہ شعار اسلام ہے اور یاد رہے شعار کا درجہ فرض سے زیادہ ہوتا ہے ۔اور ایسی سنت متواترہ ہے جو حضرت آدم علیہ السلام سے لیکر نبیناحضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وعلی اٰلہ وسلم تک اور ان کے بعد جمیع صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین تک...
  18. ع

    امام ابو حنیفہ

    جس جگہ جماعت اول ہوچکی ہے اس جگہ سے ہٹ کر دوسری جماعت ثانی کرنی چاہئے جہاں جماعت ہوچکی بوجہ حفاظت اذہان مکروہ ہے اگر جماعت کرلی جاتی ہے تو نماز ہوجائے گی کوشش یہ ہونی چاہئے کہ جماعت اولیٰ میں شرکت ہوجائے پہلی جماعت افضل اس لیے ہے کہ اس میں نمازیوں کی کثرت ہوتی ہے اور اسی جماعت میں فرشتے بھی...
  19. ع

    امام ابو حنیفہ

    السلام علیکم حرب بھائی شاید آپ مسئلہ کی کیفیت سمجھنے کی کوشش نہیں فرمارہے ہیں میرے بھائی زناکی حرمت سے انکار نہیں ،صورت مسئلہ یہ ہے کہ اگر کوئی عورت زنا جیسا فعل( پیشہ) شنیع اختیار کرتی ہے (صرف مسلمانوں کی بات کررہا ہوں) تو اس کے سامنے کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں تو اس کی وجہ سےاجرت لے سکتی ہے...
  20. ع

    امام ابو حنیفہ

    السلام علیکم حرب بن شداد بھائی یہاں بھی آپ غلط چل رہے یہ مسئلہ احناف کے یہاں جواز یا عدم جوز کا نہیں ہے اولیٰ اور غیر اولیٰ کا ہے صرف اس وجہ سے کہ جماعت ثانی سے یہ تاثر ملتا ہے کہ شاید دو گروپ ہیں اور یہ بھی معلوم رہنا چاہے کہ پہلی جماعت، ثانی کے مقابلہ زیادہ افضل ہے بس یہ مسئلہ لوگوں کی...
Top