• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    جزاک اللہ خیراً بس جتنی خبر لے ہی اتنی ہی ٹھیک ہے بھائی آگے زیادہ مناسب نہ ہوگا آگے سوچ سمجھ کر لکھوں گا
  2. ع

    مصر کے مفتی اعظم کا عجیب فتوی

    جزاک اللہ خیراً
  3. ع

    چار چالیس

    بھائی جان جزاک اللہ اپنی اپنی سمجھ ہے اور کیا کہا جاسکتا ہے
  4. ع

    چار چالیس

    چار چالیس ایک قلمی کتاب کے جواہر پارے ایک دن میں اپنی کتاب ’’وصایا‘‘ کے لئے ورق گردانی کررہا تھا(یہ کتاب ان شاء اللہ بہت جلد طبع ہورہی ہے) کہ اپنے ایک کرم فرما کے پاس سے حکیم رحیم اللہ صاحب مرحوم ومغفور کی ایک قلمی بیاض کے چند صفحات دستیاب ہوگئے۔ یوں شمار میں تو دس بارہ ہی صفحات تھے لیکن...
  5. ع

    مصر کے مفتی اعظم کا عجیب فتوی

    بھائی میری غلطی ہوئی مصری کو چھوڑ کر ہندوستانی کو پکڑ لیا بھائی غلطی ہوئی معاف کرو میں بھی مونچھے بالکل صاف کرادوں گا داڑھی کو لمبی کرلوں گا۔بس بھائی اور کچھ
  6. ع

    مصر کے مفتی اعظم کا عجیب فتوی

    میرے بھائی فتویٰ مصری صاحب کا تھا میرا نہیں تھا انہوں نے تو داڑھی با لکل اڑا ہی دی تھی میرے بھائی ادنیٰ تشبہ بھی تشبہ ہی کہلائے گی آج کل مونچھیں بڑی بڑی رکھی جارہی ہیں میں نے تو دو دلیل دیں ایک حدیث اور دوسرا صحابی کا اثر
  7. ع

    میں مسلمان کیوں ہوا ؟

    السلام علیکم حنفی : سے مراد مسلک حنفی ہے اور میں نے موصوف کی نسبت اسی مسلک کی طرف کی تھی ،اسی نسبت سے ہم حنفی ہوئے جیسے آپ خود کو اہل حدیث کہتے ہیں ۔ میں بھی آپ سے یہی سوال کرتا ہوں کہ آپ کو محدث کس نے بنایا اور آپ نے کتنی احادیث جمع کیں یا کتنی احادیث کے حافظ ہیں یا علم حدیث سے متعلق آپ کی...
  8. ع

    مصر کے مفتی اعظم کا عجیب فتوی

    بیشک آپ نے صحیح فرمایا مضمون کی تدوین میں مجھ سے غلطی ہوئی ذہن مصری مفتی صاحب کی تردید میں تھا اس لیے جواب وہیں سے شروع کردیا ۔جب کہ کہنا یہ چاہئے تھا کہ ڈارھی پر تمام انبیاء کا تعامل ہے اور ہماری شریعت میں ایک مشت سے کم رکھناناجائز ہے اور اس سےزیادہ یعنی اِرسالِ کثیر یہ یہودیوں سے تشابہہ ہے...
  9. ع

    مصر کے مفتی اعظم کا عجیب فتوی

    داڑھی تو تمام انبیا ء علیہم السلام کے تھی اس کی مثال حضرت ہاروں علیہ السلام کی ہے دیگر ہم اپنی شریعت کے پابند ہیں ہماری شریعت میں داڑھی کی یہی مقدار ہے اگر آپ کے پاس کوئی ثبوت ہیں پیش فرمائیں احقر کے علم میں اضافہ کا باعث ہوگا
  10. ع

    میں مسلمان کیوں ہوا ؟

    السلام علیکم ارسلان بھائی میں اپنی مراد پیش خدمت کرتا ہوں شاید پسند نہ آئے حنفی سے مراد یہ تھا کہ حنفی بھی دعوت وتبلیغ کا کام کرتے ہیں ۔دماغ میں یہ بات آئی کہ اس واقعہ سے منسوب ایک شخصیت ہیں وہ حنفی ہیں اور حنفی بھی اچھے کام کرتے ہیں تاکہ ذہنوں میں جو دوری ہے وہ کچھ سمٹے۔ پیری مریدی تزکیہ نفس...
  11. ع

    مقلدین کے پیچھے نماز پڑھنا اور ان کی منکوحہ سے نکاح کرنا

    السلام علیکم بھائی جان کوئی بے وقف ہوگا جو کسی کو مسجد سے نکالتا ہوگا بھائی میں نے یہ تھریڈ اس وجہ سے لگا ئی کہ آپ حضرات لفظوں کو پکڑتے ہیں۔ سائل کو معلوم ہونا چاہئے کہ کسی کی منکوحہ سے کیسے نکاح کیا جا سکتا ہے۔ وہ بھی ’’ راناابوبکر جیسے بھائی ‘‘ اس کو میں نے مذاق والے انداز میں لے لیا...
  12. ع

    اللمحات

    مافی مشکل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تعال یا شیخ آپ کا ٹھوڑا نہیں پورا خیال رکھا جائے گا۔پہلے دل میں درد لاؤ تو صحیح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نقلی درد ٹھیک نہیں پھر درد بانٹیں گے نہیں درد کو نبھائیں گے میرے ساتھ آئیں تو صحیح ڈرو نہیں بھائی پورا ساتھ دوں گا
  13. ع

    مقلدین کے پیچھے نماز پڑھنا اور ان کی منکوحہ سے نکاح کرنا

    مقلدین کے پیچھے نماز پڑھنا اور ان کی منکوحہ سے نکاح کرنا بھائی بہت خوب سوال ہے بھائی مقلدین کے پیچھے نماز پڑھو یا مت پڑھو لیکن مقلدین کی منکوحہ(بیوی) کے پیچھے مت پڑو
  14. ع

    میں مسلمان کیوں ہوا ؟

    مولانا کلیم صدیقی صاحب سے اس طرح کے بہت سارے واقعات منسوب ہیں موصوف ایک بڑے داعی ہیں ان کی دعوت غیر مسلموں سے متعلق ہے اب تک سیکٹروں غیر مسلم موصوف کے ہاتھ پر ایمان قبول کرچکے ہیں موصوف حنفی ہیں اور پیر مریدی بھی کرتے ہیں ہمارے شہر سے پینتیس کلو میٹر کے فاصلہ پر ہیں اچھے انسان ہیں اللہ والےہیں...
  15. ع

    احمق لوگ

    کوئی بھی صاحب اتنا واضح کردیں کہ تصوف میں برائی کا پہلو کیا ہے یعنی اس لفظ سے شریعت کا کونسا اصول ٹوٹ رہا ہے (تصوف سے متعلق جق خرافات ہیں ان سے قطع نظر) میرے نزدیک یہ ایسا ہی ہے جیسا کہ غیر مقلدین بھی اور مقلدین بھی یہ لفظ غیر مسلموں کے لیےکثرت سے استعمال کرتے ہیں یعنی ’’مذہب‘‘ تو کیا کوئی بتا...
  16. ع

    مصر کے مفتی اعظم کا عجیب فتوی

    السلام علیکم کرم فرمائی کا شکریہ اس حدیث شریف کا بغور مطالعہ فرمالیں کہ کیا پیغام ہے ’’اعفوا اللحی و أرخوا اللحی و خالفوا المشرکین و خالفو المجوس أو کما قال علیہ السلام‘‘ داڑھی کو چھوڑ دو ۔ داڑھی بڑھاؤ اور مشرکین و مجوس کی خلاف ورزی کرو اب بتائیں کہ یہودی مجوسی اور مشرکین (دیار ہندو پاک)...
  17. ع

    اللمحات

    السلام علیکم مشہود خان صاحب جی بہت بہت شکریہ آپ کی کمی اور رہ گئی تھی
  18. ع

    یہ کچرگھان

    السلام علیکم سرفرازفیضی صاحب معذرت خواہ ہوں بغیر سوچے سمجھے میں نےکمنٹس کردیا آپ کی پوری نظم فن عروض کے اعتبار سے درست ہے البتہ جمشید صاحب نے آپ کے مصرعہ پرجو کمنٹ کیا ہے میں اس سے متفق ہوں لفظ ’’کے‘‘ زائد معلوم دیتا ہے جو اہل سخن پر بار گزرتا ہے ان سب کے باوجود نظم بہت عمدہ ہے سبحان اللہ
  19. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    جی بیشک میں خطا کار ان ہی کا بیٹا ہوں دعاءخیر میں یاد رکھئے گا اس لیے بہت محتاط رہتا ہوں میری وجہ سے ان پر کوئی حرف نہ آجائے
  20. ع

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    السلام علیکم جی بھائی جان یہ جان بڑی خوشی ہوئی کہ آپ کے بچے ہیں اور ایمانداری سے میرا کوئی بچہ ہی نہیں بس ایک متبنیٰ ہے اللہ تعالیٰ آپ کے بچوں کی عمر لگائے علم نافع عطا فرمائے ۔ اب اگر مجھے عمر معلوم ہوجاتی تو میں اس اعتبار سے بات کرتا اب بھائی کہتے ہوئے ڈر لگ رہا ہے ۔خیر حضرت جی صحیح رہیگا...
Top