الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
احکامِ زکوٰۃ
زیر نظر سطور لکھنے کا مقصد صرف اور صرف فریضہ زکوٰۃ کی یاد دہانی کے متعلق ہے۔ آج کے اکثر مسلمان اس فریضے میں سخت سست واقع ہوئے ہیں۔ شریعت کے مطابق زکوٰۃ نہیں نکالتے بلکہ اسلام کا ایک اہم رکن ہونے کے باوجود اس کے متعلق معلومات انتہائی ناقص ہیں۔ فرمانِ رسول...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
عشرۂ ذی الحجہ کے فضائل واعمال
اعداد وترتیب: ابوعدنان محمد طیب السلفی حفظہ اللہ
اسلامی بھائیو! قمری سال کے آخری مہینہ کانام ذی الحجہ ہے یہ مہینہ ان حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے جس کو اللہ تعالی نے زمین وآسمان کی تخلیق ہی کے وقت سے محترم بنا رکھا ہے، اسی مہینہ میں...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
خواتین اسلام کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کی نصیحتیں
خواتین اسلام کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کی نصیحتیں
فرمانِ الہٰی ہے :۔
1(اے نبی صلی اللہ علیہ و سلم ) مومن عورتوں سے کہہ دیجئے کہ وہ اپنی نظر یں نیچی رکھیں ، اپنی شرمگاہوں کی حفاظت...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نماز کی قدر و منزلت
فرمانِ باری تعالیٰ ہے: وَ مَنْ یُّعَظِّمْ شَعَآئِرَ اﷲِ فَاِنَّھَا مِنْ تَقْوَی الْقُلُوْبِ
جو شخص اللہ تعالیٰ کی نشانیوں کی تعظیم کرتا ہے تو گویا اس کا دِل بہت متقی ہے(الحج)۔
علماء کرام کا اس بات پر اجماع ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ظاہر نشانیوں میں...
السلام علیکم
میں چاہتا ہوں کی انتظامیہ text پر highlight color کی سہولت مہیا کریں.
جیسے کی آپ میری یہ پوسٹ دیکھیں
We Are Muslims: Namaz e Janaza - نمازِ جنازہ - Online Books
جسکے ٹائٹل میں یلّو کلر کا HIGHLIGHT نظر آ رہا ہے،
اس سے بات سمجھنے اور دھیان لگانے میں آسانی ہوتی ہے.
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مساجد کا حکم۔ مسجد میں جانے کے آداب
مساجد کے کچھ احکام، مسائل اور آداب ہیں، ہم درج ذیل سطور میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی سنت اقوال و افعال کے ذریعے کچھ مسائل و آداب تحریر کر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے تاکہ ہماری نمازیں قبول...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نمازِ جنازہ
امام کو چاہیے کہ وہ مرد (میت) کے درمیانی حصے اور عورت کے سینے کی طرف کھڑا ہو۔ مقتدیوں کی تین صفیں بنانا مسنون ہے۔ تکبیر تحریمہ کے بعد اَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ۔ اور بسم اللہ کے بعد سورہ فاتحہ پڑھیں۔ دوسری تکبیر کے بعد درود شریف پڑھیں۔...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نماز نہ پڑھنے والوں کے متعلق حکم
زیر نظر سطور میں ہم آپ کے لئے فضیلۃ الشیخ محمد بن العثیمین سے کئے گئے چند سوال و جواب تحریر کر رہے ہیں۔
سوال: ایک شخص جب اپنے گھر والوں کو نماز پڑھنے کا حکم دے اور وہ اس حکم پر کان نہ دھریں تو وہ شخص کیا کرے؟ کیا اپنے گھر والوں سے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نماز نبوی صلی اللہ علیہ و سلم
زیر نظر سطور میں مختصراً میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی نماز کا ذکر کیا ہے۔ اور نماز کو ابتداء میں اس لئے لایا گیا ہے تاکہ ہر مسلمان مرد و عورت اس معاملے میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی پیروی کرے اور آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے...
السلام علیکم
ہم جو گوشت کھاتے ہے اس میں موجود ہڈیوں کو کھانے کا کیا طریقہ ہے؟ کیا ہم ہڈیوں کو چوس سکتے ہے اور کیا ہم ہڈیوں کو چبا بھی سکتے ہے؟ اور کیا ہڈیوں کو نگل بھی سکتے ہے ؟
ولسلام
تبلیغیوں کی "فضائل اعمال" کے جھوٹ
یہ عبارت یہاں سے ل گئی ہے : islamiyat.tk
مولانا زکریاصاحب نے فضائل پر کتابیں لکھی ہیں مثلاً فضائل اعمال ‘ فضائل درود ‘ فضائل حج ‘ فصائل صدقات وغیرہ ۔انہی کتابوں کو تبلیغی جماعت کی تعلیمی مجالس میں پڑھنے اور سننے کی...
امام مہدی جو کی آخری زمانے میں مسلمانوں کے خلیفہ ہونگے،
کیا ہم امام مہدی کے ساتھ لفظ "علیہ السلام " لگا سکتے ہے. ؟
کیونکی میں نے کئی کتابیں پڑھی ہے جس میں "علیہ السلام " کا لفظ ملتا ہے.
ولسلام
بسم اللہ الرحمن الرحیم
شرک کے خطرات
اے اللہ کے بندو! اللہ تمہیں راہِ حق پر چلائے۔ اللہ تعالیٰ نے سب سے زیادہ جس چیز سے منع کیا ہے وہ شرک ہے۔ یہ سب سے بڑا گناہ ہے۔ اس گناہ پر دنیا و آخرت کی تمام تر سزاؤں کو مقرر کیا گیا ہے۔ شرک کی بنیاد پر ہی تو مشرکوں کا خون کرنا جائز، ان کی عورتوں اور بچوں...
السلام علیکم
اس عربی لفظ کا ترجمہ بتائے: لاحول ولا قوه الله بالله علی عظیم
اور جب اذان دی جاتی ہے تو جب موزن
حي علي الصلوة – حي علي الصلوة
اور
حي علي الفلاح - حي علي الفلاح
کہتا ہے تو ہمیں تو ہمیں لاحول ولا قوه الله بالله علی عظیم پورا کہنا چاہیے یا صرف لاحول ولا قوه الله بالله...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
فتنہ اندھا اور بہرا
حدیث شریف: عن حُذَيْفَةَ بنَ الْيَمَانٍِ رضي لله عنه ، قال كان الناس يَسْأَلُونَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْخَيْرِ ، وَكُنْتُ أَسْأَلُهُ عَنِ الشَّرِّ وعرفت إن الخير لن يسبقني ...... الحديث . ( مسند أحمد :5/-...