• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    ایمان قول و عمل کا نام ہے۔

    بسم الله الرحمن الرحيم ایمان قول و عمل کا نام ہے۔ ایمان میں کمی بیشی آتی رہتی ہے۔ قول، دل اور زبان دونوں سے ہوتا ہے۔ دل کے قول کا مطلب ہے: اقرار کرنا اور دلی تصدیق کرنا۔ فرمانِ الٰہی ہے: ’’اور وہ صداقت کے ساتھ آیا اور (دین) کی تصدیق کی۔ یہی لوگ حقیقی متقی ہیں۔ (سورہ زمر:)۔ اور دل کے عمل کا...
  2. Aamir

    زبردستی سود کا دیا ہوا پیسا کیا کریں؟

    السلام علیکم، میں انڈیا میں رہتا ہوں اسلئے یہاں کی بینک اسلامی نہیں ہے، اور نہ چاہتے ہوئے بھی یہ بینکیں سود دیتی ہے، اگر نہ لو تو بھی زبردستی دیتی ہے، تو میرا سوال یہ ہے کی اگر بینک اس طرح سود دیتی ہے تو اس سود کے پیسے کو کہاں خرچ کرنا چاہیے؟ میں چاہتا ہوں کی اس سود کے پیسے سے جنگلی پرندے جو...
  3. Aamir

    نئے مسلمان پر عقیقہ ؟

    السلام علیکم جب کوئی غیر مسلم اسلام قبول کرتا ہے تو کیا اسے عقیقہ کرنا چاہیے؟ کیا اس مسلمان پر عقیقہ کرنا لازم ہوگا؟ ولسلام
  4. Aamir

    اسلام کے ارکان

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اسلام کے ارکان اسلام اسلام لانے کا مطلب ہے کہ اللہ تعالیٰ کی توحید کو مکمل طور پر قبول کرنا، اطاعت و فرمانبرداری کرنا اور شرک اور مشرکوں سے مکمل دُوری اختیار کرنا۔ اللہ تعالیٰ اور رسول کی گواہی دینا، نماز، زکوٰۃ، روزہ اور حج ہیں۔ ایمان قول و عمل...
  5. Aamir

    ان کتابوں کی اگلی جلدیں اپلوڈ کر دیں

    السلام علیکم، آپ لوگوں نے پچھلے دنوں ایک کتاب اپلوڈ کی تھی لیکن آپ نے اس کتاب کی صرف ایک جلد ہی اپلوڈ کی جبکی دوسری جلد ابھی تک اپلوڈ نہیں ہوئی ہے. ان کتابوں کا لنک یہ رہا فتاویٰ الدین الخالص (اردو)جلد 1 اسی طرح اس کتاب کا بھی یہی حال اب تک ہے فتاوی ثنائیہ مدنیہ جلد1
  6. Aamir

    کفر کی اقسام

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ کفر کی اقسام 1 بڑا کفر (کفر اکبر) یہ کفر ایمان کے مکمل منافی ہوتا ہے۔ مثلاً آسمانی کتابوں اور اللہ کے رسولوں کا انکار کرنا، یا ان میں سے کسی ایک رسول کا انکار کرنا۔ وغیرہ۔ کفر اکبر کی قسمیں درج ذیل ہیں: 1 کفرِ جہالت اور کفرِ تکذیب: فرمانِ الٰہی...
  7. Aamir

    ناخن کاٹنے کا سنت طریقہ

  8. Aamir

    نیے سوال کی ٹائمنگ کس طرح شروع ہوتی ہے ؟

    السلام علیکم ورحمة اللہ سوال جواب والے سیکشن میں ایک دن میں صرف ایک سوال پوچھنے کی اجازت ہے. تو میرا سوال یہ ہے کی کیا آپ بتا سکتے کی ایک دن میں صرف ایک سوال کرنا چاہیے، تو اسکا ٹائمنگ آپ کس طرح سے گنتے ہیں؟ جیسے میں نے آج ٢ بجے ایک سوال پوچھو تو کیا میں دوسرا سوال اگلے دن ٢ بجے کے بعد...
  9. Aamir

    وضو شروع کرتے وقت ہمیں کیا کہنا چاہیے؟

    السلام علیکم وضو شروع کرتے وقت ہمیں کیا کہنا چاہیے صرف "بِّسْمِ اللَّـهِ" یا پور ا "بِّسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ " پڑھنا چاہیے؟ والسلام
  10. Aamir

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ کا معنیٰ

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ کا معنیٰ کلمۂ توحید کا مطلب ہے کہ اکیلے اللہ کے علاوہ کوئی حقیقی معبود نہیں ہے ۔اس کلمے پر کما حقہٗ عمل کرنے کی بہت سی شرطیں ہیں جو درج ذیل ہیں: 1 علم: یعنی اس کلمے کے مطلب کا علم ہونا ضروری ہے۔ اس کلمے میں پہلے انکار ہے پھر اثبات ہے۔ اس بات کا علم ہونا چاہیے۔...
  11. Aamir

    توحید

    ﷽ توحید اس بات کا اعتقاد رکھنا کہ صرف ایک ’’اللہ‘‘ ہی اپنی بادشاہت، افعال، الوہیت اور معبودیت میں یکتا ہے۔ اس کا کوئی شریک نہیں ہے۔ توحید کی تین قسمیں ہیں: 1 توحید ربوبیت: توحید کا معنی یہ ہے کہ صرف اللہ تعالیٰ ہی خالق، رزاق، مدبر اور پرورش کرنے کے اعتبار سے اکیلا ہے۔ فرمانِ الٰہی ہے...
  12. Aamir

    توحید کے مخالف اُمور(شرک)

    ﷽ توحید کے مخالف اُمور(شرک) شرک کی دو اقسام ہیں۔ 1 شرکِ اکبر جو دین سے خارج کر دیتا ہے۔ 2 شرکِ اصغر جو توحید کی کاملیت میں نقص پیدا کرتا ہے۔ عبادات میں سے کسی بھی عبادت کو غیر اللہ کیلئے انجام دینا شرک اکبر ہے۔ فرمانِ الٰہی ہے: اِنَّ اﷲَ لَا یَغْفِرُ اَنْ یُّشْرَکَ بِہٖ وَ یَغْفِرُ...
  13. Aamir

    کیا ہم اہل حدیث امام ابو حنیفہ ،ملک،شافعی،اور حنبلی کے فتوے پر عمل کر سکتے ہے،؟

    السلام علیکم کیا ہم اہل حدیث امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ ،مالک رحمہ اللہ ،شافعی رحمہ اللہ ،اور حنبلی رحمہ اللہ کے فتوے پر عمل کر سکتے ہے،؟ ہم یہ تو جانتے ہے کی کئی مسلے حنفیوں کے قرآن اور حدیث کے خلاف ہے اور ٹکراتے ہے، کیا ہم ایسے اختلافی مسلے کو چھوڑ کر دوسرے فتوے پر ان امامو کے فتوے پر عمل...
  14. Aamir

    مختصر اصطلاحات حدیث

  15. Aamir

    سلام کرنے کا صحیح طریقہ

    We Are Muslims: Salaam Karne Ka Sahih Tariqa - Poster
  16. Aamir

    ٭٭قرآن کریم سے دوری کے نتائج اور اس کا حل ٭٭

    ﷽ ٭٭قرآن کریم سے دوری کے نتائج اور اس کا حل ٭٭ کیا سب اچھا ہے؟ ایک نظر اس طرف بھی ! (مسلمانوں کی داخلی و خارجی صورتِ حال کا جائزہ) موضوع کی اہمیت سمجھنے کیلئے پہلے حالاتِ حاضرہ پر نظر ڈالیں اور خود مشاہدہ کریں کہ بھلائی کے کاموں کے حوالے سے درجنوں تحاریک کے باوجود دینداری کم ہورہی ہے...
  17. Aamir

    ٭٭ خواتین کی نماز اور چند مسائل اورعورت کا نماز کے لئے مسجد میں جانا ٭٭

    ﷽ ٭٭ خواتین کی نماز اور چند مسائل ٭٭ عورت کا نماز کے لئے مسجد میں جانا عورت کا گھر میں نماز پڑھنا افضل ہے سوال: کیا عورت کے لئے گھر میں نماز پڑھنا افضل ہے یا مسجد حرام میں نماز پڑھنا افضل ہے؟ جواب: مرد اورعورت دونوں کے لئے گھر میں نفل نماز پڑھنا افضل ہے ۔ چنانچہ نبی کریم ﷴ صلی...
  18. Aamir

    پوسٹ delete کیسے کریں؟

    السلام علیکم، انتظامیا سے پوچھنا چاہتا ہوں کی اگر مجھے کوئی پوسٹ یا موضوع delete کرنا ہو تو کیا کرنا ہوگا.؟ کئی بار ایسا موقع آتا ہے کی ہمیں اپنی پوسٹ delete کرنی ہوتی ہے تو اسکے لئے کیا کرنا چاہیے. ؟؟
  19. Aamir

    کیا ہم ٹڈی کو کھا سکتے ہے؟

    کیا ہمیں صرف مردہ ٹڈی کھانا جائز ہے یا ہم اس کا زندہ شکار کرکے بھی کھا سکتے ہے؟ السلام علیکم علوی بھائی جان، پچھلی بار میں سوال کیا تھا کی کیا ہم ٹددی کھا سکتے ہے؟ تو آپ نے جواب دیا تھا کی : تو اب میرا سوال یہ ہے کی کیا ہمیں صرف مردہ ٹڈی کھانا جائز ہے یا ہم اس کا زندہ شکار کرکے بھی...
  20. Aamir

    بڑے بڑے گناہوں میں سے 100بڑے گناہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ::::: بڑے بڑے گناہوں میں سے 100بڑے گناہ ::::: کبیرہ گناہوں کی تعریف ہر وہ گناہ جس کو قرآن ، حدیث یا اجماع امت نے کبیرہ گناہ قرار دیا ہو ، یا جس گناہ کو عظیم قرار دیتے ہوئے اس پر سخت سزا سنائی گئی ہو ۔ یا اس پر کوئی حد مقرر کی گئی ہو یا گناہ کے مرتکب پر لعنت کی...
Top