• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلے شہید

    صحابہ کرام رضی اللہ عنہم مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلے شہید حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نبوت کے چھٹے سال۔ جب کہ آپ کی عمر 33 سال تھی دائرہ اسلام میں داخل ہوئے۔ چھ سال آپ نے اسلام اور پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت میں کوئی کسر نہ اٹھا سکی۔ جب آپ نے اسلام قبول کر لیا تو نہ...
  2. Aamir

    عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم غیروں کی نظر میں

    سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم غیروں کی نظر میں غیرمسلم دانشوروں اور مفکروں کی طرف سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت کا اعتراف و خراج عقیدت ۔ میکائل ہارٹ : دنیائے سب سے زیادہ ذی اثر شخصیات کی لسٹ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے پہلے رکھنا بعض لوگوں کو...
  3. Aamir

    قرآن شریف تجوید کے ساتھ

    اب ڈاونلوڈ کریں قرآن شریف تجوید کے ساتھ ، کلر فونٹس کے ساتھ. DOWNLOAD
  4. Aamir

    ماہنامہ محدث

    اسسلام علیکم جناب آپ لوگ جو اپنی کتب لائبرری میں جو ماہنامہ محدث دستیاب کرتے ہے اسکے بارے میں ایک suggestion ہے کی آپ single file update نہ کریں بلکی 2001 کے جتنے شمارے ہے ان سب کو ایک rar file بنا کر ایک ہی بار ڈونلوڈ کرنے کے لئے تیار کریں. پھر 2002 کے جتنے شمارے ہے ان سب کو ایک rar...
  5. Aamir

    بخار (انشاءیہ)

    بخار (انشاءیہ) محمّد اسد اللہ ناگپور نہ جانے کیوں مجھے اکثر یہ محسوس ہو تا ہے گویا بخار بھی کسی مہمان کی طرح ہے ۔ یہ عام طور پر شرعی مہمان کی طرح آ تا ہے اور دو تین دن سے زیادہ نہیںٹھہرتا ۔اس کے آتے ہی ہم ڈاکٹر انجکشن اور دوائی کی فکر میں لگ جاتے ہیں دیکھنے والے یہ سمجھتے ہیں کہ بخار کو...
  6. Aamir

    محاوروں کی دنیا ( انشاءیہ)

    محاوروں کی دنیا ( انشاءیہ) محاوروں کی دنیا عجیب و غریب ہے،ہمارے شاعروں کی طرح جنھیں کہنا کچھ ہو تا ہے اور کہتے کچھ ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ محاوروں کو جملوں میں استعمال کیجئے ،اس سوال میں وہ طلبا بری طرح فیل ہو تے ہیں جو عید کے چاند کو واقعی عید کا چاند سمجھتے ہیں ۔جب انھیں اس محاورے کا صحیح مفہوم...
  7. Aamir

    عورت - افسانہ

    عورت - افسانہ حقیقی واقعات پر مبنی ،عورت کے استحصال کی ایک کہانی ۔ ۔ ’’ اس کا شوہر آٹو رکشا ڈرائیور تھا ، اچانک ایک حادثہ کا شکار ہو کر چل بسا۔ شوہر کی کمائی کے علاوہ اور کو ئی ذریعۂ روزگار نہ تھا ۔بچّوں کی پرورش اور تعلیم کا مسئلہ منہ پھاڑے کھڑا تھا ۔ جب کئی دن تنگی اور پریشانی کے گذرے...
  8. Aamir

    اتنی سی بات

    اتنی سی بات (کہانی ) محمّد اسد اللہ بابو جی ! میں ایک نوٹ ہوں ۔کاغذ کا ایک بے جان سا ٹکڑا ۔ اتنے سے کاغذ کے ٹکڑے کی بھلا کیا اہمیت ۔میری قیمت میرے اوپر لکھی ہے۔سو روپئے ۔ یوں تو کسی بھی چیز پر کچھ بھی لکھا جا سکتا ہے ۔ مگر چیزیں اپنی قیمت خود طے نہیں کرتیں ۔ کبھی لوگ اور کبھی حالات...
  9. Aamir

    بچپن کی یادیں

    بچپن کی یادیں محمّد اسد اللہ بچپن ہماری زندگی کا یقینا سنہرا دور ہے ۔اس کی حسین یادیں تا عمر ہمارے دل و دماغ کے نہاں خانوں میں جگمگا تی رہتی ہیں ۔ انگریزی کے مشہور شاعر جان ملٹن نے اسے جنّتِ گمشدہ یعنی کھوئی ہو ئی جنّت کہا ہے ۔جب بھی ہم اپنے بچپن کے بارے میں سوچتے ہیں تو جی چاہتا ہے کہ کاش ہم...
  10. Aamir

    آٹھواں عجوبہ

    آٹھواں عجوبہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہانی محمّد اسد اللہ یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں چھٹی کلاس میں تھا اس سال ہمارا اسکول شروع ہوا تو ہماری کلاس میں ایک نئے لڑ کے کا داخلہ ہوا۔نام تھا اسکا جنید ۔ مجھے میرے دوست عامر نے بتایا کہ جنید کے والد ڈبلیو سی ایل میں ملازم ہیں اور ابھی ابھی...
  11. Aamir

    پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہے

    پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہے ایک صاحب سے مجھے کچھ رقم مستعار لینی تھی ، جس کا وہ مجھ سے وعدہ کرچکے تھے، میں نے انہیں فون کیا تو نوکر نے اٹھایا ، میں نے پوچھا صاحب ہیں؟ اس نے پوچھا آپ کون ؟ میں نے اپنا نام بتایا۔ اس نے صاحب کو جو قریب ہی کھڑے یا بیٹھے ہوگے ، میرا نام بتایا ، صاحب نے کہا ، بول دے...
  12. Aamir

    یہ بھی چوری ہے؟

    یہ بھی چوری ہے؟ چوری اسلام میں ایک ایسا گھناؤنا جرم ہے جس کی سزا دوسرے تمام جرائم سے بالکل الگ ہے کہ ادمی زندہ رہ کر بھی بے بس اور محتاج ہوجاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا : السارق والسارقۃ فاقطعوا ایدیھما ’’ چور چاہے مرد ہو یا عورت اس کے ہاتھ کاٹو چوری ایک معروف عمل ہے جس...
  13. Aamir

    صبر کے بغیر دین متصور نہیں

    صبر کے بغیر دین متصور نہیں صبر ان صفاتِ حمیدہ میں سے ہے جن پر اللہ نے اپنی معیت کا وعدہ کیا ہے۔ صبر کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : یا ایھا الذین اٰمنوا استعینوا لصبر و لصلوٰۃ ، ان اللہ مع الصابرین ۔ اے ایمان والوں اللہ کی مدد حاصل کرو صبر اور نماز کے ذریعہ۔ بلا شبہ اللہ تعالیٰ صبر کرنے...
  14. Aamir

    مساجد کی تعمیر اور تزئین

    مساجد کی تعمیر اور تزئین مسجد یں اللہ کے گھرہیں۔ اور تمام مساجد بیت اللہ کی بیٹیاں یعنی بیت اللہ کی شاخیں ہیں۔ اس لئے مسجد کی تعمیر بہت بڑا کار ثواب ہے۔ حدیث میں ہے کہ جواللہ کے لئے مسجد بناتا ہے اللہ اس کے لئے جنت میں گھر بناتا ہے اور مساجد کی تعمیر مسلمان کے ایمان کی علامت ہے۔ اللہ تعالیٰ...
  15. Aamir

    مبارک ہوکہنے سے مبارک نہیں ہوتی عید

    مبارک ہوکہنے سے مبارک نہیں ہوتی عید عید تو مبارک ہوتی ہی ہے، عید اپنے ساتھ ایسی برکتیں سمیٹ کرلاتی ہے کہ امت کا ہر فرد اس سے نفع اٹھاتا ہے۔ بلکہ مسلمانوں کے قرب و جوار میں رہنے والے غیر مسلم بھی عید کی برکات میں سے کچھ نہ کچھ مادی برکات پاہی لیتے ہیں اور وہ ان برکات کی وجہ سے سال بھر عید کا...
  16. Aamir

    خوبصورت قرآن مجید 18 line میں.

    خوبصورت قرآن مجید 18 line میں. ڈاونلوڈ کریں Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as"
  17. Aamir

    خوبصورت قرآن مجید 16 line میں.

    خوبصورت قرآن مجید 16 line میں. ڈاون لوڈ کے لئے یہاں کلک کریں۔
  18. Aamir

    خوبصورت قرآن مجید 15 line پاکستانی پرنٹ میں.

    خوبصورت قرآن مجید 15 line پاکستانی پرنٹ میں. ڈاونلوڈ کریں : http://momeen.blogspot.com/2011/05/quran-majeed-15-lines-pakistani-print.html
  19. Aamir

    قرآن شریف 65 زبانوں میں ڈونلوڈ کریں.

    قرآن شریف 65 زبانوں میں ڈاونلوڈ کریں. یہاں
  20. Aamir

    خوبصورت قرآن مجید 15 line سعودی عرب پرنٹ میں.

    خوبصورت قرآن مجید 15 line سعودی عرب پرنٹ میں. ڈاونلوڈ کریں : We Are Muslims: Quran Majeed 15 Lines (Saudi Print) - Arabic Only شاکر بھائی سے امید ہے کی وہ اس قرآن مجید کو kitabosunat پر بھی دستیاب کرینگے.
Top