الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کن کن لوگوں سے پردہ کرنا ضروری نہیں؟
میں نئی نئی مسلمان ہوئی ہوں اور چاہتی ہوں کہ شریعت کے مطابق زندگی بسر کروں، سب سے پہلے مجھے پردہ کے متعلق مشکلات کا سامنا ہے، کتاب و سنت کی روشنی میں میری راہنمائی کریں کہ کن کن لوگوں سے مجھے پردہ کرنا ضروری نہیں ہے، تا کہ میں ان کے علاوہ دوسروں سے پردہ...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےنعلین مبارک اورشرعی حیثیت
رضا ورائٹی ہاؤس لاہور کی طرف سے ایک کارڈ شائع کیا گیا ہے جس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نعلین کی 6 عدد تصاویر ہیں ، کیا یہ واقعی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نعلین کی تصاویر ہیں ، ان کے نیچے کچھ فضائل درج کئے گئے ہیں ، ان کی...
نماز کے مسائل
مسائل نماز شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کی زبانی
وضو میں سر کا مسح
سوال: قرآن کریم نے نماز کے لیے وضو کا حکم دیا ہے اور وضو کے ارکان کا ذکر فرماتے ہوئے سر کا مسح کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔ یہ مسح کیا ہے اور کیونکر کیا جاتا ہے؟
جواب: مسح چھونے یا ہاتھ پھیرنے کو کہتے ہیں اور...
رجب کے کونڈوں کی بدعت
دین میں بدعت ایک ایسا کام ہے ۔ جو دین کا حلیہ بگاڑ دیتا ہے اور وہ دین جو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کے سامنے پیش کیا اس میں اضافہ کر دیتا ہے حالانکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ میں دین اسلام مکمل ہو گیا اور اسمیں کسی قسم کی کمی نہیں رہ گئی حجۃ...
اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم
نیکی صرف اللہ کے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کا نام ہے
صحیح بخاری میں ایک حدیث ہے کہ تین افراد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر تشریف لائے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم گھر میں موجود نہ تھے ۔ انہوں نے پردے کے پیچھے سے ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ سے...
حدیث اور سائنس
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور سائنس کے اعترافات
جنین کی نشوونما کے پہلے چالیس دن :
ڈاکٹر جولے سمپسن ، ہیوسٹن ( امریکہ ) کے بیلور کالج آف میڈیسن میں شعبہ حمل و زچگی و امراض نسوانی ( Ob-Gyn ) کے چیئرمین اور سالماتی و انسانی توارث کے پروفیسر ہیں ، اس سے پہلے وہ میمفس کی...
شادی ۔۔۔ذمہ داری بھی ضرورت بھی
میرا خیال ہے کہ شادی جہاں ایک ضرورت ہے (یعنی یہ محبتیں، چاہتیں، اموشنز،فیلنگز،سافٹ کارنرز، نیچرل ایفیکشنز،نیچرل اٹراکشنز، اور کئی فطری تقاضوں کو لیکر ایک اہم ترین ضرورت ہے۔۔۔)
وہیں یہ۔۔۔۔
ایک بہت بڑی ذمہ داری بھی ہے (کیونکہ یہ ذمہ اس نظام کائنات کی طرف...
ہماری خامیاں ، جن کو دور کرنا ہمارا پہلا فرض
السلام علیکم میرے عزیز بھائیو۔
عقیدے کا نفاق تو تقریباً ایک لاعلاج مرض ہے لیکن مسلمانوں کی اکثریت جس "نفاق" میں مبتلا ہے وہ عقیدے کا نہیں بلکہ "عمل" کا نفاق ہے جس کا علاج قرآن و سنت کی روشنی میں ممکن ہے۔
قرآن و سنت کی روشن ہدایات کے...
خود کشی ایک بزدلانہ عمل
عبدالرحمان اثری حیدرآباد
خودکشی ایک بزدلانہ عمل
دنیا آزمائش وامتحان کی جگہ ہے اسکے اندر انسان پر مختلف حالات آتے ہیں کبھی تو قابل رشک دور سے گذر رہا ھوتا ہے انسان کی زندگی کا موسم بہار ہوتا ہے طرح طرح کی خوشیاں یکے بعد دیگرے اسکے آنگن میں چلی آتی ہیں...
توکل کے احکام مومنوں کی صفات اور توکل کے ثمرات
یقننا ہمیں حضرت ابراھیم علیہ السلام جیسا توکل کرنا چاہیے جنہیں جب بھڑکتی آگ میں پھینکا جا رہا تھا تو انھوں نے بس یہی کھا
حسبی اللہ
اور اللہ کا وعدہ ہے جب کوئی اس پر مکمل توکل کرے جیسے کہ توکل کا حق ہے تو اللہ اس کے لیے ضرور کافی ہوجاتا ہے
توکل...
نعت خوانی کی مجالس اور رسول سے محبت کا معیار ؟
السلام علیکم۔
صحیح بخاری کی مشہور روایت ہے کہ ایک لڑکی نے کہا کہ ہم میں ایک ایسا نبی موجود ہے جو کل کی بات جانتا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو ایسا کہنے سے روک دیا۔ اس سے معلوم ہوا مبالغہ آمیز نعتوں سے روکنا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
گیارہویں کی رسم
تعدیل و مراجعہ : شیخ مقصود الحسن فیضی حفظہ اللہ
مرسل : قیصر محمود حفظہ اللہ
ناشر:مکتب توعیۃ الجالیات الغاط:
ہر قمری مہینہ کی گیارہویں رات کو حضرت محبوب سبحانی شیخ المشائخ شاہ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کے نام پر جو کھانا تیار کیا جاتا ہے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
دنیا ایک مسافر خانہ
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ أَخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِمَنْكِبِي فَقَالَ " كُنْ فِي الدُّنْيَا كَأَنَّكَ غَرِيبٌ، أَوْ عَابِرُ سَبِيلٍ ". وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَقُولُ إِذَا أَمْسَيْتَ فَلاَ...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا آپ انڈونیشی خادمہ جُمانہ کو جانتے ہیں؟
مندرجہ ذیل قصہ ایک عرب خاتون کے ذاتی مشاہدے اور محسوسات پر مبنی ہے، اُسی کی زبانی سنیئے:
جُمانہ میری ایک سہیلی کے گھر کام کرنے والی انڈونیشی خادمہ کا نام ہے جو ایک گھر یلو ملازم ڈرائیور...
السلام علیکم
شاکر بھائی آپسے ایک بار پھر ایک درخواست ہے، پچھلے مہینے پہلے میں نے آپسے پوچھ تھا کی میں صحی بخاری جو کی ہندی زبان میں میرے پاس موجود ہے اسے scan کرکے pdf میں بنانا چاہتا ہوں، آپنے مجھے کئی قیمتی مشورے دئے، اللہ کے فضل و کرم سے آج میں نے صحی بخاری کو scan کرنا شروع کر دیا ہے،...
اسسلام علیکم شاکر بھائی،
میری آپسے گزارش ہے کی آپ اپنی kutub library میں جو بھی کتابیں موجود ہے اور جو کرنے والے ہیں اسے تھوڑا صحی کرنے کی ضرورت ہے، میری آپسے بس ایک گزارش ہے کی آپ جو بھی کتابیں اپلوڈ کیا کرے اسے آپ انگلش میں بھی ہیڈنگ دیا کریں، آپکی ہر کتاب پوری website اردو میں ہے، جبکے...
اسسلام علیکم
میں اس موحدث فورم کے بارے میں سوال کرنا چاہتا ہوں کی آپ لوگوں کی ٹیم میں کتنے لوگ شامل ہے؟ میں یہ تو جانتا ہوں کی شاکر بھائی ، کلیم حیدر بھائی اور دوسرے دیگر افراد اس ٹیم میں کام کرتے ہے لیکن یہ نہیں جانتا ہوں کی کون عالم ہے، کون ٹیم لیڈر ہے،؟ اور آپ یہ بتایے کی آپ لوگوں کی عمر...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نِکاح نِصف اِیمان
حدیث شریف:عن أنس بن مالك رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ’’ من تزوج فقد استكمل نصف الإيمان فليتق الله في النصف الباقي‘‘ ۔ ( الطبراني الأوسط : 7643، 8/315 – شعب الإيمان :5100 ، 7/241 – مستدرك الحاكم :2/161 )
ترجمہ : حضرت انس بن...
کالے جادو اور سفلی عمل کیا ہے؟ شیطانی عمل کے لئے کتنی پستی میں گرنا پڑتا ہے؟ منترتنتر کی اسرار دنیا پر خصوصی رپورٹ
DOWNLOAD
Source: http://www.momeen.blogspot.com/