• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مسند امام احمد بن حنبل 13 نمبر کی جلد؟

    اسسلام علیکم، جناب آپ لوگوں نے جو مسند امام احمد بن حنبل آپکی website پر رکھی ہے اسکی ١٣ نمبر کی جلد آپ لوگوں نے اپلوڈ نہیں کی. کیا کوئی technical problem ہے یا کچھ اور ، ؟
  2. Aamir

    "خواب کی تعبیر" کتاب کی ضرورت

    اسسلام علیکم ، کیا آپ لوگ "خواب کی تعبیر" پر کوئی کتاب اپلوڈ کر سکتے ہے؟
  3. Aamir

    جانوروں کے جسم کے کون سے حصّے کھانا حرام ہے یا مکروہ ہے؟

    جانوروں کے جسم کے کون سے حصّے کھانا حرام ہے یا مکروہ ہے؟ کیا ہم جانوروں کا دل کھا سکتے ہے،؟
  4. Aamir

    مردہ مچھلی کھانا کیسا ہے؟

    السلام علیکم ، میرا ایک سوال ہے، جب مردہ جانور کھانا حرام ہے تو مردہ مچھلی کیوں کھا سکتے ہے؟ اور ایک سوال کیا ہم جھینگا اور کیکڑا کھا سکتے ہے؟ قرآن اور سنّت کی روشنی میں جواب دے. جزاکللہ اور ایک سوال یہ ہے کی حلال جانوروں کے جسم کے کون سے حصّے کھانا حرام ہے یا مکروہ ہے؟ کیا ہم...
  5. Aamir

    تعویذ کی شرعی حیثیت

    تعویز کی شرعی حیثیت بسم اللہ الرحمن الرحیم ہر طرح کی تعریفیں اللہ رب العالمین کو ہی سزاوار ہیں جس نےیہ سب کائناتیں صرف چھ۶دن میں بنائیں اوراس عظیم ذات کوزرہ سی بھی تھکن نہ ہوئی،اے اللہ تیری حمد ہو اتنی جتنے درختوں کے پتے ہیں،تیری حمد ہو اتنی جتنے دن اور راتیں ہیں،تیری حمد ہو اتنی جتنے سب...
  6. Aamir

    تفسیرالسعدی

    کیا کوئی بتا سکتا ہے کی تفسیرالسعدی جو کی قرآن کی تفسیر ہے کیا ہم سلفی اسے پڑھ سکتے ہے؟ اسکا لنک یہ ہے : Urdu: Tafsir Sa'di (3 Vols) - Dar-us-Salam.com
  7. Aamir

    بدعت کی انتہا

    بدعت کی انتہا آپ خود دیکھیں اور فیصلہ کریں کی بدعت کہاں سے کہاں لے جاتی ہے۔ یہ شخص عید میلاد کی دن نعت پر dance کر رہا ہے ، بس یہی رہ گیا تھا ہمارے نبی کی شان میں گستاخی کرنے کو. http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=55EXNkCw-qQ DOWNLOAD استغفراللہ Source: We Are...
  8. Aamir

    حدیث کا software بنانے میں مدد کریں،

    اسسلام علیکم دوستوں اور بزرگوں، ثواب حاصل کرنے کا ایک سنہرا موقع،، اس website میں ابو طلحہ نامی شخص "سنن ابو داوود " نامی مشہور حدیث کا software تخریج کے ساتھ بنا رہے ہیں، انہیں حدیث type کرنے کے لئے مدد چاہیے، آپ حضرات سے گزارش ہے کی آپ سبھی لوگ حدیث لکھنے میں ابو طلحہ کی مدد کیجئے،...
  9. Aamir

    زبان کے ساتھ وضو کی نیت کی بدعت اور سنت سے اس کا رد

    بدعتی کہتا ہے " میں فلاں نماز کے لیے وضو کی نیت کرتا ہوں" یہ ایسی منکر بدعت ہے جس پر کتاب اور سنت سے کوئی دلیل نہیں اور نہ ہی عقل مند لوگوں کا کام ہے بلکہ اس فعل کا مرتکب صرف وسوسہ پرست، پاگل شخص اور بیمار ذھن ہی ہوتا ہے۔ میں اللہ کی قسم دیتے ہوئے آپ سے پوچھتا ہوں کہ آپ جب کھانے کا ارادہ...
  10. Aamir

    وضع حدیث اور موقف صحابہ رضی اللہ عنہ

    وضع حدیث اور موقف صحابہ رضی اللہ عنہ امیر المومنین عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد مسلمان سخت ابتلا اور آزمائش میں گرفتار ہوگئے ملت واحدہ فرقوں میں تقسیم ہوگئی دشمنان اسلام بھی یہی کچھ چاہتے تھے چنانچہ انہیں اپنی کوششیں ثمر آور نظر آنے لگيں۔ مسلمانوں کے باہمی مناقشات نے ان کے پست حوصلوں...
  11. Aamir

    خواتین اسلام کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کی نصیحتیں

    خواتین اسلام کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کی نصیحتیں فرمانِ الہٰی ہے :۔ 1(اے نبی صلی اللہ علیہ و سلم ) مومن عورتوں سے کہہ دیجئے کہ وہ اپنی نظر یں نیچی رکھیں ، اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں ۔ (النور24:آیت31) 2 اپنی زیب وزینت کا اظہار نہ ہونے دیں۔(النور24:آیت31) 3 اپنی...
  12. Aamir

    شیطان کی کوشش

    شیطان کی کوشش (( و مآ ارسلنا من قبلک من رسول و لا نبي الآ اذا تمني القي الشيطن في امنيتہ فينسخ اللہ ما يلقي الشيطن ثم يحکم اللہ ايتہ و اللہ عليم حکيم ليجعل ما يلقے الشيطن فتن للذين في قلوبھم مرض و القاسي قلوبھم وان الظلمين لفي شقاق بعيد )) ( الحج ) ” ہم نے آپ سے پہلے جس رسول اور نبی کو...
  13. Aamir

    زمین کا مرکز گرینچ یا مکہ المکرمہ

    زمین کا مرکز گرینچ یا مکہ المکرمہ اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے: ) نَّ أَوَّلَ بَیْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِیْ بِبَکَّةَ مُبَارَکاً وَہُدًی لِّلْعَالَمِیْن) بلاشبہ سب سے پہلا گھر جو لوگوں کے لیے تعمیر کیا گیا وہی ہے جو مکہ میں واقع ہے ۔ا س گھر کو برکت دی گئی اور تمام جہان...
  14. Aamir

    چاند کا دوٹکڑے ہونااور جدید سائنس

    چاند کا دوٹکڑے ہونااور جدید سائنس اپالو 10اور 11کے ذریعے ناسانے چاند کی جو تصویر لی ہے اس سے صاف طور پر پتہ چلتاہے کہ زمانہ ماضی میں چاند دو حصوںمیں تقسیم ہوا تھا ۔یہ تصویر ناسا کی سرکاری ویب سائٹ پر موجود ہے اور تاحال تحقیق کامرکز بنی ہوئی ہے ۔ ناسا ابھی تک کسی نتیجے پر نہیں پہنچی ہے ۔ا س...
  15. Aamir

    چاند کی روشنی منعکس کردہ ہے

    چاند کی روشنی منعکس کردہ ہے پہلے زمانے میں چاند کے متعلق یہ خیال کیا جاتاتھاکہ چاند اپنی ہی روشنی کی وجہ سے روشن ہے جبکہ جدید سائنس نے حال ہی میں دریافت کیا ہے کہ چاند کی یہ روشنی اپنی نہیں ہے بلکہ سورج کی روشنی چاند پرپڑتی ہے اور پھر چاند سے ٹکرا کر منعکس ہوتی ہے جس سے چاند ہمیں منور نظر آتا...
  16. Aamir

    سمندر کی تہوں میں اندھیر ا

    سمندر کی تہوں میں اندھیر ا اور اندرونی موجیں جدیدسائنس کے مطابق گہرے سمندروں اور دریاؤں میں 200میٹریا اس سے زائد گہرائی پر تاریکی ہے جہاں روشنی تقریباً معدوم ہوجاتی ہے۔ جبکہ 1000میٹر کی گہرائی کے بعد گہرا اندھیرا ہے۔ (1) اس کے علاوہ جدید سائنس نے حال ہی میں دریافت کیا ہے کہ سمندر کے اندر...
  17. Aamir

    فرعون کی لاش کی دریافت اوراس کا محفوظ رہنا

    فرعون کی لاش کی دریافت اوراس کا محفوظ رہنا فرعون نے حضرت موسیٰ علیہ السلام اورآپ کی قوم بنی اسرائیل پر بہت مظالم ڈھائے تھے۔ دراصل فرعون اس وقت کے بادشاہوں کا لقب تھا جو بھی بادشاہ بنتا اس کو فرعون کہا جاتاتھا۔ ڈاکٹر مورس بوکائیے کی تحقیق کے مطابق بنی اسرائیل پر ظلم وستم کرنے والے...
  18. Aamir

    گھر میں کتے پالنا جدید سائنسی معلومات کی روشنی میں

    گھر میں کتے پالنا جدید سائنسی معلومات کی روشنی میں نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے بلا ضرورت گھر میں کتے پالنے کی ممانعت فرمائی ہے۔مگر کس قدردکھ کی بات ہے کہ یورپ کی تقلید میں ہمارے ہاں بھی امیر گھرانوں میں کتوں سے کھیلنا اور شوقیہ طور پر گھروں پر پالنا ایک فیشن اور سٹیٹس سمبل بنتا جارہاہے...
  19. Aamir

    مزارات پر ہونے والی خرافات

    مزارات پر ہونے والی خرافات سندھ میں پیر لٹن شاہ کا مزار اور مکلی پیروں کی خرافات یہ 1993 ءکا رمضان المبارک ہے اور میں کراچی شہر سے باہر ”منگا پیر “ کے دربار پہ کھڑا ہوں -پچھلے سال 1992 ءکے رمضان المبارک میں- میں ایران کے شہر ”شیراز“ میں تھا -یہ وہ شہر ہے کہ جس میں تیرہ صدیاں قبل اسلام کا ایک...
Top