الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
توکل کیا ہے اور توکل الی اللہ سے کیا مراد ہے؟اور کیا اسباب کو اختیار کرنا توکل کے منافی ہے؟ کیا شفاء کی غرض سے ڈاکٹروں سے علاج کروانا ، شرعی دم کروانا، توکل الی اللہ کے منافی ہے؟ اوربخاری شریف کی اس حدیث کا کیا مطلب ہے
«ھُمُ الَّذِیْنَ لاَ یَسْتَرقُوْنَ ، وَلاَ...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حال ہی میں بریلویوں نے یہ شوشہ بھی چھوڑا ہے کہ صحابہ بھی محفل میلاد کا انعقاد کرتے تھے اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ صحابہ نے بھی میلاد منایا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شرک کیا ہے ؟ اور اس کی حقیقت کیا ہے اہل حدیث علماء سے تو شرک کی یہی تعریف سنی ہے کہ اللہ کی ربوبیت الوہیت،اسماء وصفات میں،یا ان میں سے کسی ایک میں کسی غیر اللہ کو اللہ کا شریک بنانا شرک ہے لیکن میں یہ دیکھنا چاہتا تھا کہ بریلوی شرک کی کیا تعریف کرتے ہیں کیونکہ...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
”ایک وقت ایسا آئے گا کہ لوگ قرآن کی تلاوت کریں گے مگر قرآن ان کے حلق سے نیچے نہیں اُترے گا پھر ایک دور آئے گا کہ اس وقت منافق،کافر، اور مشرک مومن سے بحث اور مناظرےگا اور مومن کی باتوں کا چرب زبانی سے جواب دے گا۔“
(مستدرک...
تیمم کا طریقہ کا رکیا ہے؟اور یہ کس وقت کیا جاتا ہے مثلاً سردیوں میں بہت ٹھنڈا پانی ہوتا ہے بندہ غسل یا وضو نہیں کر سکتا تو کیا اُسکی جگہ تیمم کیا جا سکتا ہے نیز یہ بھی بتایا جائے تیمم کون کون سی چیز کے ساتھ کیا جا سکتا ہے؟ اگر کسی بھائی کو علم ہو تو ضرور راہنمائی کیجئے گا آپ کا ممنون ہوں گا۔...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جرابوں پر مسح کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟مسح کس ہاتھ سے کیا جائے گا دائیں ہاتھ سے یا بائیں ہاتھ سے؟ نیز یہ بھی بتائیے گا کہ اگر جرابیں مکمل طہارت کے ساتھ وضو کر کے پہنی ہیں لیکن جرابیں تھوڑی لوز (ڈھیلی)ہوں اور خودبخود نیچےہو جائیں تو کیادوبارہ انہیں اوپر کیا...
الله تعالیٰ نے قرآن مجید میں ایک جگہ ارشاد فرمایا:
مگر وہ ان کے ساتھ ہوتا ہے خواہ وہ کہیں بھی ہوں۔ (الحديد:٤)
... مگر وہ ساتھ ہی ہوتا ہے جہاں بھی وہ ہوں...(المجادلة:٧)
... شرماتے ہیں لوگوں سے اور نہیں شرماتے اللہ سے اور وہ ان کے ساتھ ہے جب کہ مشورہ کرتے ہیں رات کو اس بات کا جس سے اللہ راضی...
باغ فدک کے مسئلے کی حقیقت : (دلیل شیعوں کی معتبر کتابوں سے)
سب سے پہلےجانتے ہیں کہ فدک کیا ہے؟فدک خیبر کا ایک قصبہ ہے اور یہ بھی کہاگیا کہ حجاز کا ایک کنارہ ہے جس میں چشمےاور کھجوروں کے درخت ہیں یہ اللہ سبحانہ وتعالی نےاپنے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو عطا کیا تھا۔(لسان العرب جلد2، صفحہ 473)...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اس فورم پر آڈیو ز فائل اپلوڈ ہو سکتی ہےکہ نہیں؟ اگر ہو سکتی ہے تو کس طرح مہربانی فرما کر راہنمائی کریں اس کے علاوہ اگر کوئی ویڈیو سیو ہے ہمارے پاس اس کو اپلوڈ کرنے کا طریقہ بھی بتا دیا جائےکیونکہ میڈیا والے آپشن پر کلک کریں تو وہ ربط...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آل محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور آل ابراہیم علیہ السلام سے کون لوگ مراد ہیں؟ اور کیا آل محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ازواج بھی شامل ہیں کہ نہیں؟یا صرف آپ صلی اللہ علیہ ولہ وسلم کے خاندان بنی ہاشم اور بنو عبدالمطلب کے لوگ...
ان روایات کی تحقیق درکار ہیں کیا یہ سبھی روایات درست ہیں
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میرے صحابہ کو برا مت کہو۔ اگر تم میں سے کوئی احد پہاڑ کے برابر بھی سونا خرچ کردے تو پھر بھی وہ ان کے سیر بھر یا اس سے آدھے کے برابر بھی نہیں...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محدث فورم پر اراکین کو ٹیگ کس طرح کیا جاتا ہے میں نے بڑی کوشش کی کہ کسی طرح پتہ چل سکے لیکن مجھے کچھ پتہ نہیں چل سکا، میں محدث فورم کا بالکل نیو یوزر ہوں اسلئے مجھے دوستوں کی راہنمائی کی ضرورت ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ تحریر شعیہ کی ویب سائٹ سے لی گئی ہے مجھے اس میں تشویش لاحق ہوئی اس لئے اسے محدث فورم پر شئیر کر دیا علماء حضرات سے گزارش ہے کہ آیا اس میں جو حوالے اور باتیں لکھی گئی ہیں کیا وہ درست ہیں؟؟ نیچے شعیہ کی ویب سائٹ کا لنک دیا گیا ہے...
کیا مشرک کا ذبیحہ حلال ہے؟ہمارے کچھ اہل حدیث بھائیوں کا اس مسئلہ پر اختلاف ہو گیا ہے کہ بریلوی، شعیہ اور اسی طرح دیوبندی حضرات کے ہاتھ کا ذبیحہ حلال ہے کہ نہیں ؟کچھ بھائی کہتے ہیں کہ بریلوی اور شعیہ کافر و مشرک اور ابدی جہنمی ہیں اور اُمت محمدیہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے خارج ہیں اور وہ اس...