• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد طالب حسین

    یہ لوٹا کس مٹی کا ہے ( عقیدہ دیوبند )

    یہ لوٹا کس مٹی کا ہے: مقلد میر واجد علی قنوجی فرماتے ہیں کہ میرے مرشد حضرت مولانا محمد قاسم صاحب نے مجھ سے بیان فرمایا کہ میں ایک مرتبہ گنگوہ گیا خانقاہ میں ایک کورا بندھنا رکھا ہوا تھا میں اس کو اٹھا کر کنوئیں میں سے پانی کھینچا اور اس میں پانی بھر کے پیا تو پانی کڑوا تھا ظہر کی نماز کےوقت...
  2. محمد طالب حسین

    فوق الاسباب قدرت ( عقیدہ دیوبند )

    فوق الاسباب قدرت: حاجی دوست محمد خاں صاحب زادہ عبدالوہاب خاں ایک شخص کے معتقد ہوگئے اور بیعت کا قصد کیا وہ شخص جن سے بیعت ہونا چاہتے تھے محض صورت کے درویش تھے اور واقع میں پکے دنیا دار اس لئے دوست محمد خاں کو صاحبزادہ کی یہ کجی پسند نہ آئی اور کئی بار منع کیا کہ اس شخص سے مرید نہ ہو عبدالواہاب...
  3. محمد طالب حسین

    تقدیر پر اختیار ( عقیدہ دیوبند )

    تقدیر پر اختیار: تذکرۃ الرشید کا مقلد مولف لکھتا ہے کہ جس زمانے میں مسئلہ امکان کذب پر آپ کے مخالفین نے شور مچایا اور تکفیر کا فتویٰ شائع کیا سائیں توکل شاہ انبالوی کی مجلس میں کسی مولوی نے حضرت امام ربانی قدس سرہ کا ذکر کیا ور کہا کہ امکان کذب باری کے قائل ہیں یہ سن کر سائیں توکل شاہ نے گردن...
  4. محمد طالب حسین

    نفع و نقصان کا علم ( عقیدہ دیوبند )

    نفع و نقصان کا علم: تذکرہ الرشید کے کے مصنف فرماتے ہیں : مولوی عبدالسبحان انسپکڑ پولیس ضلع گوالیار فرماتے ہیں کہ مولوی محمد قاسم صاحب کمشنر بندبست ریاست گوالیار ایک بار پریشانی میں مبتلا ہوئے اور ریاست کی طرف تین لاکھ روپے کا مطالبہ ہوا۔ ان کے بھائی یہ خبر پا کر حضرت مولانا فٍضل الرحمن صاحب...
  5. محمد طالب حسین

    موت و حیات کا اختیار ( عقیدہ دیوبند )

    موت و حیات کا اختیار: مقلد مناظر احسن گیلانی کی تالیف سوانح قاسمی کے حاشیہ میں مقلد قاری محمد طیب فرماتے ہیں۔ حضرت نانوتوی مباحثہ شاہجہاں پور کے لئے روانہ ہوئے تو شاہجہاں پور کے قریب کسی گاوں کے چند غریب سنیوں نے حضرت کو لکھا کہ جاتے یا آتے حضرت والا اس گاوں کو اپنے قدوم سے عزت بخشین اور ہمیں...
  6. محمد طالب حسین

    دیوبند کا بہشتی مقبرہ

    دیوبند کا بہشتی مقبرہ: مقلد مولوی انور حسین ہاشمی دیوبندی لکھتے ہیں کہ: خطیرہ قدسیہ یا خطہ صالحین یعنی جس قبر ستان میں حضرت نانوتوی رحمتہ اللہ علیہ شیخ الہند حضرت مولانا محمود الحسن صاحب رحمتہ اللہ علیہ فخر الہند حضرت مولانا حبیب الرحمن صاحب رحمتہ علیہ مفتی اعظم ہند حضرت مولانا عزیز الرحمن صاحب...
  7. محمد طالب حسین

    میلاد

    مسلمان اللہ کے نبی عیسی [علیہ السلام] کا میلاد ایسے ہی کیوں نہیں مناتے جیسے اللہ کے نبی محمد [صلی اللہ علیہ وسلم ] کا مناتے ہیں؟ سوال: اگر مسلمان نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا میلاد مناتے ہیں تو اللہ کے نبی عیسی علیہ السلام کا میلاد منانے میں کیا نقصان ہے؟ کیا عیسی علیہ السلام بھی اللہ کی طرف سے...
  8. محمد طالب حسین

    سینے کا رازمعلوم ( عقیدہ دیوبند )

    سینے کا راز معلوم: متبدعین دیابنہ کا علامہ ولی محمد اپنے شیخ رشید احمد صاحب کے متعلق فرماتے ہیں کہ: حضرت کے سامنے جاتے مجھے بہت ڈر معلوم ہوتا ہے کیونکہ قلب کے وساوس ( وسوسے ) اختیار میں نہیں اور حضرت ان پر مطلع ہو جاتے ہیں ۔( تذکرۃ الرشید ص 227 ج 2 ) مولانا شاہ عبدالرحیم صاحب رائپوری کا قلب...
  9. محمد طالب حسین

    علم فی الارحام ( عقیدہ دیوبند )

    علم فی الارحام: مقلد مولوی قاسم نانوتوی راوی ہیں کہ شاہ عبدالرحیم صاحب ولایتی کے ایک مرید تھے جن کا نام عبداللہ خاں تھا اور قوم کے راجپوت تھے اور یہ حضرت کے خاص مریدوں میں تھے ان کی حالت یہ تھی کہ اگر کسی کے گھر میں حمل ہوتا اور وہ تعویز لینے آتا تو آپ فرما دیا کرتے تھے کہ تیرے گھر میں لڑکی ہوگی...
  10. محمد طالب حسین

    علم فی الاصلاب ( عقیدہ دیوبند )

    علم فی الاصلاب: حافظ سید محمد اکبر شاہ بخاری دیوبندی فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ حضرت خواجہ محکم الدین سیرنی کا گزر بستی بھر چونڈی سے ہوا بستی کے باہر ایک شخص کھیت می ہل چلا رہا تھا جسے دور سے دیکھتے ہی حضرت خواجہ رحمتہ اللہ علیہ اپنے گھوڑے سے اتر پڑے اورجا کر بڑے ادب و احترام کے ساتھ اس کا مصافحہ و...
  11. محمد طالب حسین

    ارواح سے مدد حاصل کرنا( عقیدہ دیوبند )

    ارواح سے مدد حاصل کرنا: دارالعلوم دیوبند کاایک دورہ حدیث سے فارغ ہونے ولا طالب علم چند سال بعد دارالعلوم میں آیا۔ بقیہ کہانی مقلد مولوی محمودالحسن خاں صاحب کی زبانی سنئے۔ اچانک کئی سال بعد دیکھتا ہوں وہی طالب علم آیا ہوا ہے تعارف کرایا کہ وہی طالب العلم ہوں جو قانونا مدرسہ کی امداد کا مستحق نہ...
  12. محمد طالب حسین

    مرنے کے بعد دنیا میں آنا ( عقیدہ دیوبند )

    مرنے کے بعد دنیا میں آنا: دارالعلوم دیوبند میں مدرسین کے درمیان کچھ اختلافات ہو گئے اس اختلاف میں صدر مدرس محمود حسن خاں صاحب شریک ہو گئے نزاع طول پکڑ گئی اس کے بعد کا واقعہ مقلد مولوی حبیب الرحمن صاحب کی روایت سے سنئے۔ اسی دوران میں ایک دن علی الصبح بعد نماز فجر مولانا رفیع الدین صاحب نے مولانا...
  13. محمد طالب حسین

    دیو بند اکابر کا غیراللہ سے استعانت

    غیراللہ سے استعانت: حاجی امداداللہ صاحب اپنے پیر نور محمد جنجھانوی صاحب کے متعلق فرماتےہیں کہ آسرا دنیا میں ہے از بس ذات کا تم سوا اوروں سے ہر گز کچھ نہیں ہے التجاء بلکہ دن محشر کے بھی جس وقت قاضی ہو خدا آپ کا دامن پکڑ کر یہ کہوں گا برملا اے شہ نور محمد وقت ہے امداد کا۔ ( شمائم امدادیہ ص 84 ،...
  14. محمد طالب حسین

    عقیدہ وحدت الوجود

    عقیدہ وحدت الوجود: مقلد حاجی امداد اللہ مفرور مکی فرماتے ہیں ۔نکتہ شناسا مسلہ وحدت الوجو حق و صحیح ہے اس مسلے میں کوئی شک و شبہ نہیں ہےفقیر و مشائخ فقیر اور جن لوگوں نے فقیر سے بیعت کی ہے سب کا اعتقاد یہی ہے مولوی محمد قاسم صاحب مرحوم ، مولوی رشید احمد صاحب ومولوی محمد یعقوب صاحب مولوی احمد حسن...
  15. محمد طالب حسین

    نابالغ بچے کی برزخی زندگی کیسی ہوگی؟

    نابالغ بچے کی برزخی زندگی کیسی ہوگی؟ سوال: اگر کوئی بچہ بالغ ہونے سے پہلے ہی فوت ہو جائے، یعنی اسکی عمر 10، 11 سال ہو تو برزخی زندگی میں پیش آنے والے معاملات کیا اس کیساتھ بھی پیش آئیں گے؟ مثلا کیا منکر نکیر اس سے سوالات کریں گے؟ کیا اسے قبر کا عذاب ہوگا؟ اور یہ بات کس حد تک درست ہے کہ بچہ...
  16. محمد طالب حسین

    ایک سوال کی دس شکلیں

  17. محمد طالب حسین

    احناف کی روش

    احناف کی روش۔ اس معاملے میں علمائے احناف نے جو روش اختیار کی وہ انتہائی باکانہ ہے احناف کے وہ مسائل جو اہل حدیث کے خلاف ہیں ان مسائل میں احناف کے پاس کتاب اللہ اور سنت صحیحہ سے دلیل نہیں ہے۔ اور بحمداللہ ان تمام اختلافی مسائل میں اہل حدیث کا موقف کتاب اللہ اور سنت صحیحہ کے عین موافق ہے ۔لہذا...
  18. محمد طالب حسین

    گروہی اختلاف

    دور صحابہ اور تابعین میں جن مسائل میں اختلاف ہوا وہ محض احکام کے مسائل میں تھا عقائد میں نہیں تھا۔ ہاں البتہ بصرہ کے چند لوگوں نے تقدیر کے بارے میں کتاب و سنت سے الگ ایک اپنی نئی رائے پیدا کی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے ان کو اہل بدعت کہا اور ان سے الیک سلیک تک ختم کردی نافع فرماتے ہیں ایک شخص...
  19. محمد طالب حسین

    صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا اپنے فتویٰ کے بارے میں موقف

    صحابہ کرام رضی اللہ عنہم فتویٰ دینے کے بارے میں بڑے محتاط تھے رائے اور قیاس سے فتویٰ دینے سے اجتناب کرتے اگر بوقت حاجت کوئی فتویٰ رائے سےدے بھی دیتے تو فرماتے یہ ہماری رائے ہے جو دوسروں پر لازم نہیں۔ خلیفہ راشد ثالث عثمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں مجھ سے امیرالمومنین عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا (...
  20. محمد طالب حسین

    صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے اختلاف کی نوعیت اور کیفیت

    اس میں کوئی شک نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب فوت ہوئے تو دین مکمل ہو چکا تھا اور آپ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو دین قویم اور منہج سدید صراط مستقیم پر چھوڑ کر گئے تھےجس کی رات بھی دن کی طرح روشن تھی لیلھا کنھارھا جس میں کوئی زیخ اور ٹیڑھا پن نہیں تھا پھر صحابہ کرام نے بھی اسی منہج کو...
Top