• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد طالب حسین

    ترجمہ۔ سورة الصف

    شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے۔ زمین و آسمان کی ہر ہر چیز اللہ تعالیٰ کی پاکی بیان کرتی ہےاور وہی غالب حکمت والا ہے۔ اے ایمان والو تم وہ بات کیوں کہتے ہو جو کرتے نہیں ۔ تم جو کرتے نہیں اس کا کہنا اللہ تعالیٰ کو سخت ناپسند ہے۔ بیشک اللہ تعالیٰ ان لوگوں سے...
  2. محمد طالب حسین

    توحید کی تین قسمیں

    توحید کی تین قسمیں۔ توحید ربوبیت توحید الوہیت اور توحید صفات۔ توحید ربوبیت۔ اس کا مطلب ہے کہ اس کائنات کا خالق مالک رازق اور مدبر صرف اللہ تعالی ہے۔ اس توحید کو ملاحدہ و زنادقہ کے علاوہ تمام لوگ مانتے ہیں حتی کہ مشرکین بھی اس کے قائل رہے ہیں اور ہیں جیسا کہ قرآن کریم نے مشرکین مکہ کا اعتراف نقل...
  3. محمد طالب حسین

    رد تقلید۔

    تقلید۔ تقلید کا مطلب یہ ہے کہ۔ بے سوچے سمجھے یا بے دلیل پیروی ، نقل ، سپردگی بلا دلیل پیروی کرنا آنکھ بند کر کے کسی کے پیچھے چلنا کسی کی نقل اتارنا۔ حوالہ۔ القاموس الوحید 1346 اشرف علی تھانوی صاحب کہتے ہیں کہ۔ تقلید کہتے ہیں امتی کا قول ماننا بلا دلیل۔۔۔ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا...
  4. محمد طالب حسین

    بعض لوگ شاہد کے معنی حاضرو ناظر کے کرتے ہیں جو قرآن کی تحریف معنوی ہے

    ارشاد باری تعالی ہے۔ اے نبی یقینا ہم نے ہی آپ کو﴿رسول بناکر﴾گواہیاں دینے والا خوشخبریاں سنانے والا آگاہ کرنے والا بھیجا ہے۔ سورة الاحزاب آیت 45 بعض لوگ شاہد کے معنی حاضرو ناظر کے کرتے ہیں جو قرآن کی تحریف معنوی ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت کی گواہی دیں گے،ان کی بھی جو آپ پر ایمان لائے اور...
  5. محمد طالب حسین

    وہ غیب کا جاننے والا ہے اور اپنے غیب پر کسی کو مطلع نہیں کرتا

    ارشاد باری تعالی ہے۔ وہ غیب کا جاننے والا ہے اور اپنے غیب پر کسی کو مطلع نہیں کرتا۔ سوائے اس پیغمبر کے جسے وہ پسند کرلے لیکن اس کے بھی آگے پیچھے پہرے دار مقرر کر دیتا ہے۔ تاکہ ان کے اپنے رب کے پیغام پہنچا دینے کا علم ہوجائے اللہ تعالی نے انکے آس پاس ﴿کی تمام چیزوں﴾ کا احاطہ کر رکھا ہے اور ہر چیز...
  6. محمد طالب حسین

    اللہ کے سوا جن کی عبادت کی جاتی ہے ان میں للہ کے نیک بندے بھی شامل ہیں

    ارشاد باری تعالی ہے۔ اور جس دن اللہ تعالی انہیں اور سوائے اللہ کے جنہیں یہ پوجتے رہے انہیں جمع کرکے پوچھے گا کہ کیا میرے ان بندوں کو تم نے گمراہ کیا یا یہ خود ہی راہ سے گم ہو گئے۔ وہ جواب دیں گے کہ تو پاک ذات ہے خود ہمیں ہی یہ زیبا نہ تھا کہ تیرے سوا اوروں کو اپنا کارساز بناتے بات یہ ہے کہ تو نے...
  7. محمد طالب حسین

    سورةالجن

    شروع کرتا ہوں اللہ تعالی کے نام سے جوبڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ ﴿ اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ﴾ آپ کہہ دیں کہ مجھے وحی کی گئی ہے کہ جنوں کی ایک جماعت نے ﴿ قرآن ﴾ سنا اور کہا کہ ہم نے عجیب قرآن سنا ہے۔ جو راہ راست کی طرف رہنمائی کرتا ہے۔ ہم اس پر ایمان لا چکے ﴿ اب﴾ ہم ہر گز کسی کو بھی اپنے رب...
  8. محمد طالب حسین

    ترجمہ۔ سورہ نوح

    شروع کرتا ہوں اللہ تعالی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ یقینا ہم نے نوح ﴿ علیہ اسلام ﴾ کو ان کی قوم کی طرف بھیجا کہ اپنی قوم کوڈرا دو ﴿ اور خبر دار کر دو﴾ اس سے پہلےکہ ان کے پاس دردناک عذاب آجائے۔ ﴿ نوح علیہ اسلام نے﴾ کہا اے میری قوم میں تمہیں صاف صاف ڈرانے والا ہوں۔ کہ تم اللہ کی...
  9. محمد طالب حسین

    بدعت کی تعریف

    بدعت کی تعریف۔ جابر رضی اللہ عنہ بن عبداللہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر خطبہ دیتے ہوئے فرمایا کرتے تھے کہ سب سے سچی حدیث کتاب اللہ ہے اور سب سے اچھا طریقہ طریقہ محمدی ہے اور بد ترین امور دین میں ایجاد کردہ چیزیں ہیں اور دین میں ہر ایجاد کردہ چیز بدعت ہے اور ہر...
  10. محمد طالب حسین

    ترجمہ۔ سورة فاطر

    شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ اس اللہ کے لیے تمام تعریفیں سزاوار ہیں جو ﴿ ابتداء ﴾ آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا اور دو دو تین تین چا ر چار پروں والے فرشتوں کو اپنا پیغمبر ﴿ قاصد ﴾ بنانے والا ہے ، مخلوق میں جو چاہے زیادتی کرتا ہے اللہ تعالیٰ...
  11. محمد طالب حسین

    نماز وتر کے مسائل کا بیان

    نماز وتر کے مسائل کا بیان۔ اور وتر کے معنی بے جوڑ کے ہیں۔ یہ ایک مستقل نماز ہے جو عشاء کے بعد سے فجر تک رات کے کسی حصہ میں پڑھی جا سکتی ہے۔ اس نماز کی کم سے کم ایک رکعت پھر تین ، پانچ ، سات ، نو ، گیارہ ، تیرہ رکعت تک پڑھی جا سکتی ہیں۔ اہلحدیث ا ور امام احمد اور شافعی اور سب علماء کے نزدیک...
  12. محمد طالب حسین

    بریلویوں کی جہالت

    بریلویوں کی جہالت زندہ آدمی کے وسیلہ والی حدیث کو مردہ کے وسیلے پر چسپا کر دی حدیث کو بغور پڑھیں اور خود فیصلہ کریں اس سے فوت شدہ واسیلہ ثابت ہے یا زندہ کا؟ حضرت عثمان بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک نابینا آدمی نبی صلی اللہ علیہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا۔ میرے لیے دعا کیجئے...
  13. محمد طالب حسین

    حنفی حضرات کا اس آیت سے فاتحہ نہ پڑھنے کا استدلال غلط ہے

    حنفی حضرات کا اس آیت سے فاتحہ نہ پڑھنے کا استدلال غلط ہے۔ اور جب قرآن پڑھا جایا کرے تو اس کی طرف کان لگا دیا کرو اور خاموش رہا کرو امید ہے کہ تم پر رحمت ہو۔ سورة اعراف۔ آیت 204 ۔ مکی ہے۔ یہ ان کافروں کو کہا جا رہا ہے جو قرآن کی تلاوت کرتے وقت شور کرتے تھے اور اپنے ساتھیوں کو کہتے تھے ﴿ لا...
  14. محمد طالب حسین

    مصنف ہدایہ کی امام ابو حنیفہ کے مذہب سے بے خبری

    مصنف ہدایہ کی امام ابو حنیفہ کے مذہب سے بے خبری مصنف ہدایہ حنفی ہیں اور امام صاحب کا مذہب بیان کرنے بیٹھے ہیں۔ ہدایہ فاروقی جلد 4 صفحہ 661 باب العتق فی مرض الموت میں لکھتے ہیں فعندہ الودیعتہ اقوی۔ یعنی مام صاحب کے نزدیک ودیعت زیادہ قوت والی ہے مسلہ یہ ہے کہ مثلا ایک شخص مر گیا اور ایک ہزار دینار...
  15. محمد طالب حسین

    مصنف ہدایہ کی حضرت ابرہیم کی شان میں گستاخی۔

    مصنف ہدایہ کی حضرت ابرہیم کی شان میں گستاخی۔ حنفی مذہب کے اس مسلہ کو عید میں تکبیر اس طرح پڑھے ثابت کرتے ہوئے لکھتے ہیں۔ ھوالماثوری عن الخلیل صلوات اللہ علیہ۔ یعنی خلیل صلوات اللہ علیہ سے یہی تکبیر منقول ہے ملاحظہ ہو جلد اول صفحہ 155 باب العیدین مطبوعہ مجتبائی۔ دراصل حضرت ابراہیم علیہ اسلام سے...
  16. محمد طالب حسین

    گستاخ کون؟

    گستاخ کون؟ حنفی مذہب کی معتبر کتاب در مختار جلد اول مطبوعہ مصر 29 میں ہے۔ النظر فی کتب اصحابنا من غیرسماع افضل من قیام اللیل۔ یعنی ہمارے حنفی مذہب کے علماء نے جو فقہ کی کتابیں تصنیف فرمائی ہیں ان کا صرف دیکھ لینا رات بھر تہجد کی نماز پڑھنے سے افضل ہے۔ آگے چل کر لکھتے ہیں تعلم الفقہ افضل من تعلم...
  17. محمد طالب حسین

    غلو﴿کسی چیزکو اسکی حد سے بڑھا دینا﴾

    غلو﴿کسی چیزکو اسکی حد سے بڑھا دینا﴾ غلوکا مطلب ہے کسی چیز کو اس حد سے بڑھا دینا۔ جیسے عیسائیوں نے حضرت عیسی۴ اور ان کی والدہ کے بارے میں کیا کہ انہیں رسالت و بندگی کے مقام سے اٹھا کر الوہیت کے مقام پر فائزکردیا اور ان کی اللہ کی طرح عبادت کرنے لگے، اسی طرح حضرت عیسی۴ کے پیروکاروں کو بھی غلو کا...
  18. محمد طالب حسین

    زمین کے خزانوں کی کنجیاں بریلویوں کا اس حدیث سے غلط استدلال

    حدیث۔ ہم سے یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا کہا ہم سے لیث نے بیان کیا، ان سے عقیل نے،ان سے ابن شہاب نے،ان سے سعید بن مسیب نے اور ان سے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجھے جامع کلام ﴿ جس کی عبارت مختصراور فصیح و بلیخ ہو اور معنی بہت وسیع ہوں﴾ دیکر بھیجا...
  19. محمد طالب حسین

    مسلمان کہلانے کے ساتھ اہل سنت اور اہل حدیث کون؟

    مسلمان کہلانے کے ساتھ اہل سنت اور اہل حدیث کون؟ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد خلفاء راشدین کے زمانے میں کوئی فرقہ نہ تھا۔ قرآن و حدیث پر عمل کرنے والے سب مسلمان تھے ۔ بعد کے زمانے میں وہ لوگ جو حضرت علی رضی اللہ عنہ کو خلافت کا حقدار خیال کرتے تھے۔ انہوں نے اپنے آپ کو شیعان علی کہلاوایا...
  20. محمد طالب حسین

    جھوٹی کہانی

    جھوٹی کہانی ایک جھوٹی کہانی جو کسی دشمن اسلام نے مسلمانوں کو گمراہ کرنے کے لئے گھڑی ہے۔ وہ کہانی یہ ہے۔ کہتے ہیں کہ ایک بار جبریل علیہ اسلام چند آیات لے کر نازل ہوئے۔ ابھی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ان آیات کی وحی نہیں کی تھی لیکن اس سے پہلے ہی آپ کو ان آیات کی تلاوت کرتے ہوئے سنا۔ پوچھا ابھی...
Top