الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم!
محترم بھائی آپ پہلے یہ سافٹ وئیر انسٹال کیجئے!
سائز : پندرہ ایم بی۔
پاک اردو انسٹالر
جب آپ یہ سافٹ وئیر انسٹال کر لیں گے تو آپ کی ونڈو کے ٹاسک بار میں اس طرح دکھائی دے گا۔ ریسٹارٹ کرنے کے بعد۔
پھر آپ کی بورڈ سے Alt + Shift دبائیں۔ یاد رکھیں۔ ایک بٹن دبانے کے ساتھ hold رکھئے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
قرآنِ پاک کی موجودہ ترتیب، کس طرح عمل میں آئی؟
مثلاً کس کی تجویز پرایک منتخب حصّے کو پارہ کی، رکوع کی، ربع، نصف، ثلاثہ کی شکل دی گئی؟
مزید یہ کہ اس پر اعراب کس نے لگائے۔؟
(اس سوال کو اردو فتویٰ ویب سائٹ پر چار سے زیادہ دن ہو گئے ہیں، مگر جواب نہیں ملا۔ اس امید کے...
جزاک اللہ خیر رحیق بھائی۔
ایک نہیں تھی اندر، یہ والی
Beautiful Qaaba Sharif Of Qaba With Holy Book Quran And Moon On Modern Abstract Blue Background. Eps 10. Vector Illustration. - 101826625 : Shutterstock
السلام علیکم!
رحیق بھائی مجھے یہ والی امیجز میل کر دیں۔
Ramadan Greetings In Arabic Script. An Islamic Greeting Card For Holy Month Of Ramadan Kareem. Stock Vector 103607927 : Shutterstock
Ramadan Kareem Or Ramazan Kareem Background With Mosque Or Masjid Illustration On . Eps 10. -...
بھائی اگر کسی سکول میں نیٹ کی اجازت نہ ہو تو پھر ؟
اصل میں "صفہ اسلامک سنٹر" میں اس سافٹ وئیر کی ضرورت ہے۔ وہاں ایک کمپیوٹر لیب بنانے کا ارادہ ہے۔ حفظ کے بچوں کے مطالعہ سبق کے لئے کافی وقت لگ جاتا ہے۔ اس لئے کمپیوٹر لیب میں بچوں کو باری باری بلا کر کمپیوٹر کے ذریعے مطالعہ دینے کا ارادہ ہے۔
السلام علیکم!
میں نے ان پیچ تھری ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کیا ہے مگر چلتا نہیں ہے۔ میں نے ہر طریقہ سے دیکھ لیا مگر وہ چلنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔
اس کے ساتھ جو کریک ڈاؤنلوڈ کیا اس کو بھی پرگرام فائل کے فولڈر میں رکھ کے چلایا مگر ایرر آجاتا ہے ہر بار۔
یہ ایرر کچھ اس طرح کا ہے۔
برائے مہربانی...
السلام علیکم!
مجھے دو سافٹ وئیر چاہئیں۔
ان پیج تھری جو یونی کوڈ سپورٹڈ ہو اور ایسا قرآنی سافٹ وئیر جس میں مختلف قاری صاحبان کی آواز میں جس مرضی آیت کو جتنی بار مرضی چلا سکیں۔
السلام علیکم!
براہِ کرم سجدہ سہو کے بارے میں رہنمائی فرما دیں کہ نبی اکرم ﷺ کا سجدہ سہو کا طریقہ کار کیا تھا نیز تشہد کے حالت میں ایک طرف سلام پھیر کر جو سجدہ سہو کیا جاتا ہے اور پھر دعائیں وغیرہ مکمل پڑھ کر سلام پھیرا جاتا ہے اس بارے میں بھی رہنمائی فرما دیں کہ یہ طریقہ بھی درست ہے یا نہیں!۔...
السلام علیکم!
بھائی بات آسان فہم میں سمجھا دیں تا کہ میں بھی آگے کر سکوں۔
کیونکہ جس ادارے میں میں تعلیم حاصل کر رہا ہوں وہاں کی اسلامک اسٹڈیز کی ایک استاذہ نے چھ کلمے یاد کرنے کو کہے۔
یاد تو میں نے کرلئے مگر جب میں یہی سوال ان سے پوچھا تو وہ بھی ٹھیک سے بتا پائیں۔