• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    چھ کلمے ؟

    السلام علیکم! میرا سوال تھا کہ یہ جو چھ کلمے ہیں ان کی کیا حقیقت ہے ؟ آیا یہ احادیثِ مبارکہ میں ملتے ہیں؟ کیونکہ جہاں کہیں سے بھی پڑھنے کا اتفاق ہوا ان کلموں کو تو ان کے آخر میں حوالہ نہیں دیا گیا۔ آخر یہ ہم تک کیسے پہنچے ؟
  2. ن

    نماز میں قدم سے قدم ملانے کا مسئلہ (حنفیوں کے نظریہ میں)

    نماز میں قدم سے قدم ملانے کا مسئلہ غیر مقلدوں کی مسجد یں جن کو نماز پڑھنے کا اتفاق ہوا ہو گا تو وہاں اسے یہ بھی تماشا دیکھنے میں آیا ہو گا کہ یہ لوگ جب نماز کے لئے کھڑے ہوتے ہیں تو خوب پاں پھیلا کر اور بغل والے مصلی کے پاں کی کانی انگلی سے اپنے پاں کی کانی انگلی ملا کر کھڑے ہوتے ہیں۔ اس کے لئے...
  3. ن

    کیا یہی تبلیغی جماعت ہے.؟

    السلام علیکم! کسی ایک بھائی کے غلط بیان کے پر ہم پوری جماعت کو غلط نہیں کہہ سکتے۔ ہو سکتا ہے ان میں ایسے بھی حضرات ہوں جن تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان نہ پہنچا ہو جو ہم تک پہنچ چکا ہے الحمدللہ۔
  4. ن

    مصافحہ ایک ہاتھ سے ہوتا ہے یا دونوں ہاتھوں سے سنت ہے؟

    اور ایک یہ والا واقع بھی ملا۔ حضرت مولاناامین صفدراکاڑوی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب تجلیات میں ایک عجیب لطیفہ لکھا ہے کہ ایک غیر مقلد دوست کو بخاری شریف سے دو ہاتھ سے مصافحہ کی حدیث دکھا یئ گیئ تو تھوڑی دیر خاموش رھنے کہ بعد بولا کہ اگرچہ آنحضرت صلی اللہ علیھ وسلم مصافحہ میں دو ہاتھ تھے لیکن حضرت...
  5. ن

    مصافحہ ایک ہاتھ سے ہوتا ہے یا دونوں ہاتھوں سے سنت ہے؟

    السلام علیکم! آج دارِ ارقم سکول جانے کا اتفاق ہوا۔ وہاں جب میں نے مصافحہ کیا قاری صاحب سے تو انہوں نے اعتراض میں کسی سے کہا کہ لگتا ہے یہ وہابی ہے۔ اس سلسلے میں مَیں یہ جاننا چاہتا ہوں کیا ایک ہاتھ سے مصافحہ کرنا سنت سے ثابت ہے تو حدیث بتلائی جائے تا کہ ان کی بھی اصلاح ہو سکے۔ دوسرا وہاں کے...
  6. ن

    حدیث پر اعراب مکمل کر دیجئے۔

    السلام علیکم! جزاک اللہ بھائی۔ اللہ پاک آپ کے علم میں اضافہ فرمائے۔ اگر مجھے آئندہ کبھی مشکل پیش آئے تو اس کے لئے کو سافٹ ویئر ہے کیا ؟
  7. ن

    دعا کی شدت سے ضرورت

    السلام علیکم عامر بھائی! اللہ پاک آپ کے بھائی کو اور ان کے دوست احباب کو جلد از جلد شفا یاب کرے اور تفرقہ بازی ختم کرے۔ آمین۔
  8. ن

    حدیث کی وضاحت مطلوب ہے۔

    السلام علیکم! اس حدیث کی وضاحت مطلوب تھی۔ تا کہ مکمل بات سمجھ میں آ سکے۔
  9. ن

    رکوع کا صحیح طریقہ

  10. ن

    میری تباہ کہانی؟

    السلام علیکم! علی بھائی آپ ای میل کھولتے ہیں تو جو ایرر آ رہا ہے اس میں سے جو آخری آپشن ہے I Understand this risk اس پہ کلک کریں تو ایک ونڈو اوپن ہو جائے گی۔پھر OK Press کیجئے۔ ٹھیک ہو جائے گا۔
  11. ن

    حدیث کی وضاحت مطلوب ہے۔

    السلام علیکم! اس حدیث کی وضاحت مطلوب تھی۔ تا کہ مکمل بات سمجھ میں آ سکے۔
  12. ن

    فائز فاکس کے ذریعے فیلش فائل سیو کریں

    السلام علیکم! میں یہ پوچھنا چاہوں گا۔ ویب سائٹ پر فلیش ہیڈر کیسے لگاتے ہیں؟ مطلب اسے کس جگہ اپ لوڈ کرتے ہیں اور ایچ ٹی ایم ایل باکس میں کیا لکھتے ہی؟
  13. ن

    عربی کو ان پیج میں کیسے منتقل کرتے ہیں؟

    السلام علیکم! ونڈو سیون میں ایک سافٹ وئیر ہے۔ جس کا نام ہے۔ "snipping tool آپ اس کی مدد سے اپنی پوسٹ کو ڈائریکٹ امیج بنا سکتے ہیں بہت ہی آسان ہے اسکا استعمال۔ یہ دیکھئیے۔
  14. ن

    موزیلا فائر فاکس ۹ اور بیچارہ " نستعلیق "

    السلام علیکم! عمار بھائی اس طرح پھر فونٹ خراب ہو جاتی ہے۔
  15. ن

    السلام علیکم! بھائی میری رہنمائی فرمائیں۔ میں ان پیج میں مزید فونٹس انسٹال کرنا چاہتا ہوں۔ مگر...

    السلام علیکم! بھائی میری رہنمائی فرمائیں۔ میں ان پیج میں مزید فونٹس انسٹال کرنا چاہتا ہوں۔ مگر میں نے ہر طرح سے آزما لیا میرے سے نہیں ہو رہا۔ ونڈو کے فولڈر میں جو فونٹس انسٹال کیں وہ بھی نہیں اِن پیج میں کہیں نظر نہیں آتیں اور سی ڈرائیو میں جہاں ان پیج انسٹال ہوتاہے اس کے فولڈر میں بھی رکھیں مگر...
  16. ن

    موزیلا فائر فاکس ۹ اور بیچارہ " نستعلیق "

    السلام علیکم! کوئی بھائی میری رہنمائی فرمائے۔ میں ان پیج میں مزید فونٹس انسٹال کرنا چاہتا ہوں۔ مگر میں نے ہر طرح سے آزما لیا میرے سے نہیں ہو رہا۔ ونڈو کے فولڈر میں جو فونٹس انسٹال کیں وہ بھی نہیں اِن پیج میں کہیں نظر نہیں آتیں اور سی ڈرائیو میں جہاں ان پیج انسٹال ہوتاہے اس کے فولڈر میں بھی...
  17. ن

    آئیے قرآن اور نماز سیکھئے۔ آسان طریقے سے۔ ویڈیو شارٹ کورس۔

    ویب سائیٹ: Understand Quran - The Easy Way - Free Online Courses
  18. ن

    آئیے قرآن اور نماز سیکھئے۔ آسان طریقے سے۔ ویڈیو شارٹ کورس۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم! میں ایک کورس شئیر کرنا چاہتا ہوں جو صرف 9 گھنٹے پر مشتمل ہے اور اس کورس کے ٹوٹل 19 اسباق ہیں۔ تمام احباب سے گزارش ہے کہ ایک مرتبہ اس کورس کو مکمل کر لیں اور پھر قرآن سیکھنے کی طرف قدم اٹھائیں گے تو قرآن کا سیکھنا بہت آسان ہو جائے گا۔ یہ کورس سورہ الفاتحہ...
Top