• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    گھر میں داخل ہونے کی دعا۔ کیا حدیث ضعیف ہے ؟

    السلام علیکم! بھائی اعجاز نے ایک گرافکس اپ لوڈ کی تھی۔ اس میں گھر میں داخل ہونے والی دعا کو ضعیف کہا گیا تھا۔ ملاحظہ فرمائیے۔ http://i16.photobucket.com/albums/b50/ejaz2006/home-in.jpg اس کی تصدیق ہم لوگ کیسے کریں اب ؟حالانکہ علامہ البانی صاحب نے اس حدیث کو صحیح قرار دیا ہے۔ دیکھئے:۔ دعا...
  2. ن

    آیڈیو اور ویڈیو سیکشن

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم! برادران کرام ایک رائے کا اظہار کرنا چاہتا ہوں۔ فورم پر ایک سیکشن آڈیو فائلز اور ویڈیو فائلز کے لئے مختص کر لیا جائے۔ جزاک اللہ
  3. ن

    پریشانی کھائے جا رہی ہے۔

    یاد دہانی۔ برائے مہربانی جلد جواب دے دیں۔ تا کہ پھر میں گھر والوں سے بات کروں۔
  4. ن

    پریشانی کھائے جا رہی ہے۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔ سب سے پہلے تو میں حدیث کا مفہوم آپ کے سامنے رکھنا چاہوں گا۔ کہ جو کوئی اپنے بھائی کی دنیا میں کوئی پریشانی کو حل کرتا ہے کل قیامت کے دن اللہ رب العزت اس کی پریشانی حل کر دے گا۔ میں اپنی پڑھائی کے متعلق مشورہ کرنا چاہتا ہوں۔ میں نے انٹرمیڈیٹ...
  5. ن

    نصاب کی تفصیلات چاہییں!

    یاد دہانی
  6. ن

    باجماعت وتر پڑھنے کا ثواب پوری رات قیام کے برابر ؟

    السلام علیکم! کیا باجماعت وتر پڑھنے کا ثواب پوری رات قیام کے برابر ہے ؟ نماز تراویح ادا کرنے کے بعد صرف وتر تھوڑی دیر سو لینے کے بعد سحری ٹائم ادا کرنا درست عمل ہے ؟ ایک ہی دن میں 2 سوال کر لئے۔ معذرت خواہ ہوں مگر کیا کروں یہ سوال تنگ کرتے رہتے ہیں اور پھر نیٹ پر بیٹھنے کا موقع بھی کبھی کبھی...
  7. ن

    قرآن

    السلام علیکم! کیا قرآن سننے کا ثواب پڑھنے کی نسبت زیادہ ہے ؟ کیا قرآن کی تلاوت کرتے وقت سلام کا جواب دینا لازمی ہے ؟ مثلا اگر مسجد میں بیٹھ کر قرآن پڑھ رہے ہوں تو کوئی فرد آکر سب کو سلام کہے تو باقی افراد اس کا جواب دے دیں پھر قرآن پڑھنے والے کو بھی جواب دینا چاہیئے یا نہیں؟ کیا انفرادی...
  8. ن

    قاری مشاری بن راشد العفاسی کی نماز تراویح۔

    السلام علیکم! کیا یہاں کسی دوست کو ایسی ویب سائٹ کا علم ہے جہاں سے قاری مشاری راشد کی صلوہ التراویح مکمل قرآن کے ساتھ مل جائیں۔ تلاش کے بعد آخر مل ہی گئی۔ کسی دوست کو چاہیئے تو وہ یہاں سے لے سکتا ہے۔
  9. ن

    رمضان اور شوگر کے مریض٢

    شوگر کے مریض کا اگر شوگر لیول مقررہ حد سے بہت کم ہو جائے تو اس بارے میں کیا شرعی حکم ہے ؟
  10. ن

    وضو کے بعد کھانے پر کلی ؟

    السلام علیکم! وضو کرنے کے بعد اگر کھانا کھا لیا جائے یا کوئی بھی چیز کھائی جائے تو کلی کرنا لازم ہے ؟
  11. ن

    دعا کے لئے ہاتھ اٹھانا ضروری ہے ؟

    السلام علیکم! کیا دعا کے لئے ہاتھ اٹھانا شرط ہے؟ کیا دل ہی دل میں مانگی نہیں جا سکتی؟ إِذْ نَادَىٰ رَ‌بَّهُ نِدَاءً خَفِيًّا ﴿٣﴾
  12. ن

    دین کے نام پر من گھرت مثالیں دینا ؟

    السلام علیکم! کیا کسی شخص کو یہ حق پہنچتا ہے کہ وہ تربیت و اصلاح کے لئے دین کے نام پر من گھرت کہانیاں اور مثالیں پیش کرے۔ ؟ اصل بنیادی مقصد اصلاح ہی کا ہو؟ کیا شریعت اس چیز کی اجازت دیتی ہے ؟
  13. ن

    تصویر اور ویڈیو کی شرعی حیثیت ؟

    السلام علیکم! محترم ایک شکایت ہے۔ آپ مہربانی فرما کر سلام کا جواب دینے کے بعد اپنی بات کا آغاز کیا کریں۔ اگر یہ شمارہ پرنٹنگ فارم میں مل جائے تو بہتر رہے گا۔ اس کے حصول کا طریقہ کار بتا دیں۔
  14. ن

    سنی سنائی بات آگے پھیلانا

    جزاک اللہ خیراً کثیراً کثیرا
  15. ن

    غیر شادی شدہ نیک عورت کے فوت ہونے کے بعد ؟

    السلام علیکم! کسی نے سوال کیا کہ نیک مرد اگر شادی کرنے کے بغیر فوت ہو جائے تو اس کے لئے آخرت میں حوروں کا وعدہ ہے ؟ نیک غیر شادی شدہ اگر فوت ہو جائے تو اس کے لئے کیا ہے ؟
  16. ن

    تصویر اور ویڈیو کی شرعی حیثیت ؟

    السلام علیکم! اسلام میں تصویر کی کس حد تک ممانعت ہے ؟ کیا دین اسلام کی اشاعت کے لئے نئی ٹیکنالوجی اور تصاویر سے مدد لی جا سکتی ہے ؟ کیا اسلام میں تصویر اور ویڈیو بنانے کا کوئی جواز ملتا ہے؟
  17. ن

    مختلف آیات کا جواب دینا ؟

    بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم! فرض نماز کے دوران سورہ الغاشیہ کے اختتام پر ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا حِسَابَهُم کے بعد الّلھم حاسبنی حسابا یسیرا پڑھنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے ؟ اسی طرح سورہ الاعلیٰ کی اس آیت: سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى اور سورہ القیامہ کی اس آیت کا...
  18. ن

    قرآن کو ہاتھ میں پکڑ کر سننا ؟

    السلام علیکم! -کیا نماز تراویح کے دوران امام کے پیچھے کوئی بھی مقتدی قرآن کو کھول کر قرآت سن سکتا ہے ؟ حانکہ وہ حافظ قرآن بھی ہو۔ یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ لوگ موبائل میں قرآن مجید کر لیتے ہیں اور دورانِ نماز جیب سے موبائل نکال کر اس سے دیکھ کر سنتے ہیں۔ صحیح عمل کونسا ہے؟ حافظ قران کو زبانی...
  19. ن

    سورہ الفاتحہ کی اگر قرات نہ ہو سکے۔

    جب امام سورہ فاتحہ کی قرات ختم کر کے قرآن کے کسی دوسرے حصہ کی تلاوت کر رہا ہو تو بعد میں آنے والے کے لئے کیا ضروری ہے ؟ کیا وہ قرآن کو خاموشی سے سنے ؟ کیونکہ قرآن میں اللہ رب العزت فرماتے ہیں۔ " اور جب قرآن کی تلاوت کی جا رہی ہو تو غور سے سنو تا کہ تم پر رحم کیا جائے۔" یا پھر وہ سورہ فاتحہ...
Top