الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
محترم باذوق صاحب میں آپ کے ذوق سلیم سے بالکل متفق ہوں
ہمارہ مادری زبان اردو ہے اور اس زبان کے ماہرین’’ ان شاء اللہ ‘‘ کا انشاء اللہ ہی لکھتے ہیں اگرچہ کہیں کہیں ان شاءاللہ کا استعمال بھی ملتا ہے۔
لیکن جب عربی زبان کا استعمال ہو تو وہاں’’ ان شاء اللہ‘‘ ہی لکھنا چاہیے’’ انشاءاللہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا وشکرالکم وبارک اللہ فی عمرکم
خضر بھائی
خضر کا کام ہی رہنمائی کرنا ہے ۔
اللہ کا شکر ہے کہ آپ نے ’’میں‘‘ پر(مجھ پر)قلم کا استعمال فرمایا زبان کا نہیں، حضرت دوسرا ’’استعمال‘‘ تاکیدی ہے(ابتسامہ) (زائد ہے) اتنی بھول نبھائی جا سکتی ہے۔
میرے ساتھ...
میرے پیارے بھائیو
دو لفظ حوصلہ افزئی کے بھی لکھ دیا کرو ایسی بھی کیا کنجوسی بٹن دبانا تو بہت آسان ہے ہم کتنی محنت سے لکھتے ہیں اور نتیجہ بس بٹن، میری کھینچائی تو بہت جلدی ہوتی ہے (ابتسامہ) یہ بھی چلے گا کم از کم آپ نے پسند تو کیا
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
تقلید اور عدم تقلید کی راہ اعتدال
السلام علیکم
محترم شاکر بھائی جیسا کہ آپ اس فورم کےمنتظم اعلیٰ یا نگراں ہیں اور آپ برابر یہ ملاحظہ فرمارہے ہیں کہ دونوں فریق کتنی شدو مد سے اپنے اپنے دعووں پر قائم ہیں اورمیں محسوس کررہا کہ یہ مسلکی شدد ت تشدد کی شکل اختیار کرتا جا...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ربی زدنی علما
رب اشرح لی صدری ویسر لی امری
بھائی بڑوں کی مجلس میں چھوٹوں کا مخل ہونا ایسا ہی ہے جیسا اونٹ کے منہ میں زیرہ۔ اس لئے مناسب سمجھا کہ اللہ کی مدد بھی شامل حال ہوجائے۔
اسکی وجہ یہ بھی ہے کہ اس فورم میں مجھے حرب بھائی سے بہت ڈر لگتا ہے ۔جس طرح عبدالقادر کی...
ارسلان بھائی بس سمجھ لو رشتہ آنے والا ہے لیکن اس سےپہلے آپ کے لئے ضروری ہے کہ آپ اپنی configuration بیان فرمادیں میرا مطلب اپنے جسم کی بناوٹ موٹے ہیں یا پتلے کتنا قد ہے گورے ہیں یا افریقی اور اب تک کوئی شادی کی ہےیا نہیں، کی ہے تو کتنی کی ہیں اور اگر نہیں کی تو کیوں نہیں کی ،اگر شادی کا پیغام...
السلام علیکم
آپ دونوں کے منہ میں گھی شکر حرب بھائی نے چلایا اپنا چکر
ارسلان بھائی عبدل بھائی نے صحیح ارشاد فرمایا : آپ بغلیں بجاو اور میں بغلیں جھاکوں
ارے بھائی ان حرب بھائی کو سمجھاو کہیں صلح کراتے ہیں اور کہیں جھگڑا بڑھاتیں ہیں۔ میں وسوسہ والے تقلید والے تھریڈ سے جان بچا...
السلام علیکم
بھائی ماشاءاللہ مبارک ہو اللہ بچے کی عمرلگائے اور عامل با عمل بنائے نیک صالح بنائے
بھائی ارسلان بھائی کا بھی جگاڑ لگاؤ اللہ کرے یہ بھی دادا پردادا بن جائیں
السلام علیکم
حرب بن شداد بھائی
کہیں پیچھا چھوڑو گے بھی نہیں (ابتسامہ)
اسلام میں ایسا عمل جس سے دوسرا فریق یا آدمی شک میں مبتلا ہو جائے ممنوع ہے اس پر حضرت عمر ؓ کا واقعہ شاہد ہے بازار والا کہ ایک صحابی بازار میں کھڑے ایک عورت سے بات کررہے تھے حضرت عمرؓ نے اپنے مخصوص انداز میں ان صحابیؓ کی...
چلئے جناب یہ تھریڈ غلط فہمی دور کرنے دوستی قائم کرنے اور خوشی شییرکرنے کے لئے بنایا گیا تھا اس لئے سب کی غلط فہمیاں دور میں نے وعدہ کیا تھا کہ ارسلان بھائی شادی جلدی کراؤں گا بشرطیکہ کلیم حیدر صاحب رکاوٹ نہ بنیں
اور عبد اللہ بھائی آپ چھواروں کا انتظام فرمائیں ۔ بھائی سب خوش رہو بھائی خوش رہو...
السلام علیکم
اس کا مطلب یہ نہیں کہ اگر دو بھائیوں میں لڑائی ہو تو ہمیں خوشی ہوگی ۔اللہ تعالیٰ تو یہ فرماتے ہیں ان اللہ لا یحب المفسدین تو ظاہر ہے جب فساد کرنا یا پھیلانا جائز نہیں تو فساد پر خوش ہونا بھی جائز نہیں
توکیا براے مہربانی یہ بتائیں گے کہ یہ اغیار کی اصطلاح کس کے لئے استعمال کی...
السلام علیکم
باذوق بھائی یہ میرے ذوق اور مزاج کے خلاف ہے کہ کسی پر تبصرہ کروں لیکن چونکہ آپ نے موصوف کی گرفت کرلی تھی بس ذرا احساس ہوگیا تھا موصوف فارقلیط صاحب کی دلداری مقصود تھی اور کچھ نہیں میرے تبصرہ کو تنقید نہ سمجھیں آپ کی دل آزاری کے لئے معذرت خواہ ہوں ۔ مفتی فرید صاحب کون ہیں میں واقف...
السلام علیکم
میری تمام ارباب ومنتظمین فورم سے التماس ہے کی اس فورم کا تعارف صرف مذہبی فورم کے نقطہ نظر سے کرایا گیا ہے ہمیں یہ نہیں معلوم تھا کہ اس فورم کا تعلق کسی مسلک اہل حدیث کے علاوہ کسی سیاسی تنظیم یا دھڑے سے بھی ہے جیسا کی اس’’ کیا جماعۃ الدعوۃ نےعرب مجاہدین امریکہ کے حوالے کیےہیں؟‘‘...
السلام علیکم
واضح رہے کہ موصوف گجراتی ہیں اور گجراتی زبان ہی ان کی مادری زبان ہے
گجراتیوں میں چھوٹا جھوٹ اور بڑا جھوٹ مستعمل ہے
اگر کوئی یوپی،دہلی یا لکھنوی اس لفظ کا استعمال کرتا تو گرفت کیجاسکتی تھی۔
مگر با ذوق صاحب اپنے تنقید وتبصرے پر نظر ثانی فرمالیں جو واقعی انسائیکلو پیڈیا میں شامل...
بھائی یہ معلوم ہوکر دلی دکھ ہوا اللہ تعالیٰ آپ کی اور آپ کے رشتہ داروں کی حفاظت فرمائے۔ عامر بھائی اگرچہ ہم آپ سے جسمانی طور سے دورہیں لیکن قلبی طور پر قریب ہیں آپ اپنے آپ کو تنہا محسوس نہ کریں ۔ گھر والوں سے کہیں یٰسین شریف کا ورد رکھیں اور آپ بھی ان شاء اللہ ،اللہ کی مدد شامل حال رہے گی۔
آپ...