الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اور شیخ صاحب چلتے چلتے ایک بات اور عرض کردوں ۔کہ آپ نے یہ جو دلیل دلیل کی رٹ لگا رکھی ہے اور یہ سمجھ رہے ہیں کہ میں نے یہ کہہ کر کوئی بڑا معرکہ سر کرلیا ہے ۔تو یہ بات معلوم رہے کہ دلیل ، اور سند سے بهی زیاده مضبوط وقوی دلیل تواتر ہے ، اورہمارے نزدیک یہ جو اصول بیان کئے گئے ہیں امام ابوحنیفہؒ...
شیخ صاحب بہت خوب میرے کرنے کا جو کام تھا کردیا اب اس کو دلیل سمجھیں یا افواہ اب کوئی مجھ سے پوچھنے لگے کہ تم مفتی عزیزالرحمٰن بجنوری کے لڑکے ہو تمہارے پاس کیا دلیل ہے ۔ بس اخیر تک یہی کہتے رہنا کہ دلیل لاؤ دلیل لاؤ
یہ تو ایسی بات ہوئی کہ دو اور دو چار نہیں تین ہوتے ہیں بس قصہ ختم اللہ اللہ خیر...
لیجئے شیخ محترم
یہ ایک عربی مقالہ کی عبارت ہے جو میرے والد صاحب نے تیار کروائی تھی
جس کی وجہ سے میں نے دعویٰ کیا تھا
ترجمہ خود کرلینا یا کسی سے کروالینا میرے پاس بھی وقت نہیں یہ مضمون تقریباً پچاس صفحہ میں ہے اس کا ترجمہ بھی لکھوں میرے بس کی بات نہیں ۔کیونکہ مجھے معلوم ہے آپ پیچھے نہیں ہٹیں...
السلام علیکم
شیخ محترم
میں نے آنجناب کی سند کی درخواست نہیں کی تھی میرا تو صرف آپ کو یہ دکھانا مقصود تھا کہ آپ نے جو اکابر کی جو فہرست ارسال کی ان میں سے ایک تو’’عن المرتضى الزبيدي‘‘ ہیں جو حنفی ہیں جیسا کہ جمشید صاحب نے بھی اشارہ فرمایا اور میں نے جو لسٹ روانا کی ان وہ بھی تقریباً تمام کے...
السلام علیکم
حرب بھیا ابھی حال ہی میں جمشید بھائی نے عقائد اور اور تقلید سے متعلق نیا تھریڈ قائم کیا ہے اپنی ساری بھڑاس وہاں نکال لو میں اپنی عادت سے مجبور ہوں کسی بات کو باربار نہیں کہتا اب میں اس موضوع پر بولنا ضروری نہیں سمجھتا جن سے مشارکت چل رہی تھی وہ تو خاموش ہیں ؟؟؟؟؟؟؟
شا کر بھائی آپ ملاحظ فرما رہے ہیں الفاظ۔ اس وقت رات کے تیں بج رہے ہیں اور آنجناب نے مجھے غصہ دلادیا
شاکر بھائی میری سمجھ میں یہ با ت نہیں آئی کہ دعویٰ تو ہے عدم تقلید کا اور رجال کے دلائل پیش کئے جا رہے ہیں یہ کون سی عدم تقلید ہے جو دعویٰ ہے اسی کی دلیل دو یعنی قرآن و حدیث کی ۔اس انے ایسا کہا...
السلام علیکم
حرب بن شدادبھائی لڑنا جھگڑنا میرا کام نہیں آپ نے میرے لئے دعائیہ الفاظ کہے تھے اس لئے خاموشی ہی بہترہے وگرنا علما ء اور یہودی کا جواب میرے پاس بہت عمدہ ہے
بس اتنا کہنا چاہوں گا کہ ہم حقیقی اہل حدیث ہیں جب صحابہ کے زمانہ میں ہی تقلید پر عمل تھا تو میں کون ہوتا ہوں جو اس سے...
السلام علیکم
حرب بھائی کئی دن کے بعد ملاقات ہوئی
میں تو پہلےہی سلام کرچکا ہوں
تقلید کا محل ائمہ اربعہ وغیرہم اور اوپر والوں نے ہی قائم کیا تھا ہم تو اس محل کے اندر رہتے ہیں پھر کیسے ڈھا سکتے ہیں آپ با ہر والے ہو ڈھانے کا کام آپ کو ہی زیادہ زیب دیگا
ہم تو بھیا
ہر شب شب ِ برات ہے ہر روز...
بھائی ارسلان یہ تو غلط بات ہے میں راتوں کو آپ کے لئے جاگ رہا ہوں ۔ آپ بریانی کا مزہ لیں اور ہم منہ دیکھیں دیکھ لو ابھی کچی دعاء کی ہے پھر مت کہنا کہ کلیم صاحب کی ہوگئی
شاہد بھائی اگر کلیم صاحب کماؤ پوت ہوتے تو اب تک ان کی شادی ہوگئی ہوتی ۔تو اب ولیمہ کیسے ہوگا ایک کام کرو چندہ کرلیتے ہیں ۔یہ لو دس روپیہ میری طرف سے
کلیم بھائی بھی سوچ رہے ہوں گے کہ اچھی مونگ پھلی دکھائی، کھلا دیتے تو وہی اچھا تھا
کلیم بھائی ایک کام کرو اب مونگ پھلی کے نقصانات کے نام سے ایک...
اور رفیق ظاہر صاحب ملاحظہ فرمائیں شیخ’’ عبد الرحمن الحبشي کی اسناد امام بخاری صاحبؒ ودیگر محدثین کبار کے ساتھ
اسناد امام بخاریؒ تک :
عبد الرحمن الحبشي [۱] عن أبي النصر الخطيب [۲] عن عمر الآمدي الديار بكري [۳] عن المرتضى الزبيدي [۴] عن المعمر أحمد سابق الزعبلي[۵] عن شمس الدين البابلي [۶] عن...
واہ شیخ رفیق طاہر صاحب کیا چھلانگ لگائی آپ نے اکابر محدثین کرام سے اپنا سلسلہ جوڑتے ہیں جب کہ حال یہ ہے کہ اس نام نہاد فرقہ کا جنم ھندوستان میں انگریز دور سے ہو ا اور کہاں جو ڑدیا، پوری تاریخ اسلام میں کسی بهی جگہ فرقہ نام نہاد اہل حدیث کا تذکره کہیں نہیں ملتا ، آپ تاریخ اسلام یا تاریخ پر کوئی...