الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھانجی مارنا ہندوستان کا محاورہ ہے کسی کے بنتے ہوئے کام کو بگاڑ دینا اور اپنی درخواست لگا دینا بیشک کلیم صاحب ایسے نہیں لیکن یہ ان کی توہین ہوگی کہ آپ کا کام ب جائے اور یہ بیچارے منہ دیکھتے رہجائیں تو بھائی یہ تو کھیل میں ڈنڈا ماریں گے پہلا ان کا جگاڑ لگاؤ پھر آپ کا کام بن جائیگا
ارے بھائی پاکستان کا تو مجھے معلوم نہیں کیا طریقہ ہے لیکن ہندوستان میں ایسا بھی ہوتا ہےکہ لڑکے والا لڑکی والوں سے ڈمانڈ رکھتا ہے کہ فلاں آدمی وکیل بننے کے لئے زیادہ موزوں رھیگا اور پھر وکیل صاحب کی دیکھ بھال کے لئے ساتھ میں دو گواہ کیا نگراں کہو زیادہ بہتر رہیگا وہ وکیل صاحب کی نگرانی کرتے ہیں...
کیا مطلب ابھی تک خیالی پلا و سے ہی کام چل رہا تھا میں تو سوچ رہا تھا آپ پوتا پوتی والے ہوں گے یہ تو آپ کے ساتھ ناانصافی ہے بھائی فورم والو سردی کا موسم ہے ارسلان بھائی کا خیال کرو اللہ سب رحم فرمائے فکر مت کرو ارسلان بھائی میں اس کام کو کرکے چھوڑوں گا ۔بس آپ دعوت کا انتظام فرمالیں لیکن ایک دھیان...
کنفرم کراکر بھی کیا فائدہ ہوگا جب ابھی تک آپ حضرات ہی کی خاطر مدارات نہیں ہورہی ہے اور میزبان صاحب کا حال یہ کہ خود تو حقیقی مونگ پھلیوں کا مزا لے رہے ہیں اور آپ حضرات کو خیالی مونگ پھلیوں کی دعوت دی جارہی ہے فکر مت کرو ارسلان بھائی اللہ آپ کی دلی مرادوں کو پورا کرے گا اچھا ایک بات تو بتاؤ آپ تا...
لگتا ہے آپ عجلت پسند ہیں میں نے آپ حضرات کی وہ سائڈیں دیکھ لی ہیں جہاں سے آپ کی اکثر یت کاپی پیسٹ کرتی ہے وہیں پر اصول حدیث کاذکر ہےجو آپ لوگوں کا جو طریق ہے وہ وہاں لکھا ہوا ہے (جی سمجھے علیم بذات الصدور کا مطلب)
اور ہمارے یہاں سرکا رحضور ﷺ کو کہتے ہیں آپ اس خطاب سے مجھے نواز رہے ہیں یہ کون...
السلام علیکم
حرب بن شداد بھائی
ایسا کیا بخل میں نے سلامتی ایمان کی گزارش بھی تو کی تھیاس کے لیے اور دعا فرمادیں کیونکہ آپ ام القریٰ میں قیام پذیر ہیں
جزاک اللہ خیراً
السلام علیکم
ہاتھوں سے مت نپٹاؤ میں تو کمزور آدمی ہوںمیں تو آپ کا آؤ بھاؤ دیکھ کرہی سمجھ گیا تھا میرے نزدیک یہ موضوع بہت بوگس ہو گیا ہے کہیں اور قسمت آزمائیں گے۔ اور بتائیں
بھائی صاحب: دن تاریخ ،الداعی، چشم براہ،مقام تقریب کا تعین فراما دیں۔لیکن ایک بات دھیان رکھیں کہ جسکی بارات جانی ہے ان کو ’’مایوں بٹھا دینا‘‘ایسا کرنا شبھ ہے
اگر جیب ہی کٹی ہوئی ہو تو کیا ہو گا ساری ہو انکل جائے گی ۔مونگ پھلی کا مزہ دوبلا کرنا ہو تو اس میں نمک مرچ کا تڑکا لگا لینا چاہئے ۔ لیکن ذرا احتیاط سے نمک سے بلڈ پریشر ہائی ہو تا ہے کبھی کسی کا بلڈ پریشر ہائی ہو جا ئے اور فورم میں جھگڑے شروع ہوجائیں ذرا تڑکا ہلکا لگے۔ایک با ر پھر سب کی دعوت ہو...
محترم جہاں سے آپ اصول اخذ کرتے ہیں وہیں سے وہ کرتے ہیں اب قرآن وحدیث کی تعلیم تو میں دینے سے رہا اگر آپ کو اپنے علم پر زیادہ ناز ہے اور دوسروں کو کم علم جاہل بد دین ثابت کرنا چاہیں تو اس کا میرے پاس کوئی علاج نہیں
آپ کے یہاں وہ صحیح ہے جو آپ کو چھا لگتا ہو آپ کسی عالم کو عالم ہی نہیں سمجھتے...
السلام علیکم
مزاج گرامی!
اللہ تعالیٰ آپ کو ہر جگہ خوش وخرم رکھے
بس سمجھ گیا اتنا ہی کا فی ہے
لیکن حرب بن شداد بھا ئی ایک مشورہ ہے ’’ احدیث وآثار کو سواری مت بنا نا بلکہ ان کو اپنے سر آنکھو ں پر رکھنا
بس تفقہ میں اتنا ہی فرق ہے
اور حرب بھائی زیادہ تکلیف نہ اٹھائے آپ کا مراجعت کتب میں اور...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
(۱) یہ بر حق ہے کہ : آپ ﷺ نے رفع یدین فرمایا ہے
(۲) یہ بھی برحق ہے کہ آپ ﷺ نے جلسہ استراحت فرمایا ہے
(۳) لیکن یہ بھی برحق ہے کہ آپ ﷺ نے جلسہ استرا حت اپنی عمر مبارک کے آخری دور میں کیا ہے
(۴) اور یہ بھی برحق ہے کہ آپ ﷺ...
کہہ تو دیا ہے کہ اما م صاحب کے شاگردوں نے ان صولوں کا جن کا ذکر کیا جاچکا ہے امام صاحب سے ہی اخذ کیا ہے ایک بات دوسری بات ایک مجتہد کے لئے لازم ہے کہ وہ اصول حدیث سے اچھی طرح واقف ہو تھی اس کو اجتہاد کرنے کاحق ہے اور اجتہاد میں امام صاحبؒ کا جو مقام ہےوہ محتاج تعارف نہیں ، جب آپ قرآن وحدیث سے...